محبوب نگر میں دفتر مائناریٹی فینانس کارپوریشن کی منتقلی

محبوب نگر 8ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عہدیداران مسلم سنگھ محبوب نگر نے مائناریٹی فینانس کارپوریشن کے دفتر کی پرانی عمارت پر جدید آفس کے مقام کا بورڈ نصب کرنے کا مطالبہ کیا ۔ مسلم طلباء و طالبات جب قدیم دفتر پر پہونچ رہے ہیں تو انہیں کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ۔ کیونکہ طلباء کی بڑی تعداد اسکالر شپس کے تعلق سے معلومات کیلئے قد

محبوب نگر میں پولیس سے بحث و تکرار پر مقدمہ

محبوب نگر 8ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ایک اور واقعہ میں گنیش وسرجن جلوس کے دوران پولیس ملازمین کے فرائض میں بے جا مداخلت کے الزام میںٹاون کانگریس کے صدر امریندر پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق ٹو ٹاون سرکل انسپکٹر سوم نارائن سنگھ کے بموجب امبیڈکر چوراستہ کے قریب گنیس سروجن کیلئے راجندر نگر سے مورتی کلارک ٹاور لے جائی

محبوب نگر میں جامع سروے کی ڈاٹا انٹری مکمل

محبوب نگر 8ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کلکٹر شریمتی جی ڈی پریہ درشنی نے بتایا کہ جامع گھریلو سروے کی تفصیلات کے آن لائن اندراج کا کام اتوار کے دن مکمل ہوچکا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جو کچھ بھی سروے کا کام بچا ہوا ہے وہ حکومت کی ہدایت کے مطابق پورا کرلیا جائے گا ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ 9,84,531 خاندانوں کی تفصیلات آن لائن پر درج کی جاچکی ہے ۔

یلاریڈی میں ٹی آر ایس قائدین کی میدک روانگی

یلاریڈی8ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)میدک حلقہ پارلیمان کے ضمنی چناو میں یلاریڈی حلقہ سے ٹی آر ایس قائدین نے سدی پیٹ پہنچ کر ایٹلا راجندر کے ساتھ انتخابی مہم میں حصہ لیا ۔ سدی پیٹ حلقہ میں یلاریڈی کے رکن اسمبلی مسٹر رویندر ریڈی،سابق رکن اسمبلی جناردھن گوڑ نے مواضعات کا دورہ کرتے ہوئے عوام کو ٹی آر ایس کو ووٹ دینے کی اپیل کی ۔ ان کے ساتھ

یلاریڈی میں شراب کی دکان پر دھاوا

یلاریڈی8ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل لنگم پیٹ کے جلدی پلی میں چلائے جارہے بلٹ شاپس پر پولیس انسپکٹر پلے رمیش نے دھاوا کرتے ہوئے 16 شراب کی بوتلیس ضبط کرلیں ۔ موضع کے پوچیا کے اپنا ہوٹل بر بلٹ شاپ چلانے کی اطلاع پر دھاوا کرکے پولیس نے بوتلیں ضبط کرلی اور پوچیا کے خلاف کیس درج کرلیا۔ واضح رہے کہ پوچیا غیر قانونی طور پر شراب فروخت کرتا

یلاریڈی میںکسانوں کے آدھار کا اندراج

یلاریڈی8ستمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلاریڈی منڈل میں کسانوں سے متعلقہ آدھار اندراج کمپیوٹرائز کا کام 80 فیصد مکمل کرلیا گیا ہے ۔ یلاریڈی تحصیلدار ناگا جیوتی نے منڈل کے مختلف مواضعات سے تعلق رکھنے والے وی آر او کے ساتھ اجلاس منعقد کرتے ہوئے مواضعات میں ہر وی آر او کسانوں کے گھر وں کو جاکر پاہانی کی جانچ کرنے کا مشورہ دیا۔ گذشتہ میں انجا

جگتیال میں اداریہ ادب اسلامی کی تنظیمی نشست

نظام آباد:8؍ ستمبر(محمد جاوید علی)ادارہ ادب اسلامی ہند آندھراپردیش و اڑیسہ کی ایک تنظیمی نشست دفتر ادارہ ادب اسلامی ہند جگتیال پر 13؍ستمبر 2014ء کا بوقت5؍بجے شام منعقد کی جارہی ہے ۔ جس کی صدارت صدر ادارہ ادب اسلامی ہند آندھراپردیش و اڑیسہ سید ریاض تنہا فرمائیں گے ۔ تمام اراکین عاملہ سے بہ پابندیٔ وقت شرکت کی گذارش کی گئی ہے ۔ ایجنڈہ

ناندیڑ میںجلسہ بعنوان تذکرہ سلطان دکن حضرت خواجہ بندہ نواز

ناندیڑ۔7ستمبر(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ناندیڑ شہر کی مسجد عارفین چونا بھٹی خسرو نگر میں گزشتہ روزایک عظیم الشان جلسہ بعنوان’’ تذکرہ سلطان دکن حضرت خواجہ بندہ نواز رحمتہ اللہ علیہ‘‘ کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا۔اس عظیم الشان جلسہ عام کا آغاز حافظ و قاری محمد برہان ا لدین نظامی کی تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔مولانا عبدالعظیم رضوی امجد ی ن