میدک پارلیمنٹ سے انتخاب کے بعد حلقہ کو ہمہ جہتی ترقی دینے کا اعلان
صدر ٹی آر ایس کے سی آر کی توقعات پورا کرنے کا عزم ، ٹی آر ایس امیدوار کے پربھاکر کا بیان
صدر ٹی آر ایس کے سی آر کی توقعات پورا کرنے کا عزم ، ٹی آر ایس امیدوار کے پربھاکر کا بیان
حیدرآباد۔ 10 ۔ ستمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ میں دو تلگو نیوز چینلس کے ٹیلی کاسٹ پر پابندی کے خلاف صحافیوں نے آج راج بھون کے روبرو دھرنا منظم کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ دونوں نیوز چینلس کے تقریباً 70 سے زائد ملازمین اور بعض جرنلسٹ یونینوں کے نمائندوں نے اس احتجاج میں شرکت کی ۔ پولیس نے احتجاجی صحافیوں کو راج بھون میں داخل ہونے سے روک دیا اور ا
کراچی 10 سپٹمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) جس نے گزشتہ روز اپنے نمبر ایک بولر سعید اجمل پر غیر قانونی بولنگ ایکشن کی رپورٹ کے بعد آئی سی سی کی جانب سے عائد کردہ پابندی کے خلاف اپیل کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن اِس نے اچانک اپنے اِس فیصلہ کو تبدیل کرتے ہوئے اسپنر کی راست مدد سے دستبرداری اختیار کرلی ہے کیونکہ اب یہ معامل
کراچی10 سپٹمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ سعید اجمل کے لئے کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کی وجہ سے پابندی کے یہ مسائل پیدا ہوئے ہیں۔ اسپنر پر لگائی جانے والی پابندی پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اکرم نے کہاکہ اگر وہ کپتان ہوتے تو انہیں کاؤنٹی کھیلنے سے روکتے۔ بورڈ کے حکام سمیت کسی نے بھی انہیں کاو
نئی دہلی 10 سپٹمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے نمبر ایک بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال جوکہ اپنے سابق کوچ پلیلا گوپی چند سے علیحدگی کے بعد اب مجوزہ ایشین گیمز کے لئے بنگلور میں کوچ بمل کمار کی سرپرستی میں ٹریننگ حاصل کررہی ہیں تاہم وہ چاہتی ہیں کہ سابق چیف کوچ اِن کے ہمراہ ایشین گیمز کے لئے کوریا چلیں۔ بیڈمنٹن اسوسی ایشن آف انڈیا کے ایک
ممبئی 10 سپٹمبر (سیاست ڈاٹ کام) تقریباً دو سال قبل باکسنگ کی قومی فیڈریشن کی معطلی نے ملک میں باکسنگ کو شدید نقصان پہنچایا ہے لیکن کل ایک نئی شروعات کی اُمید کی جارہی ہے جیسا کہ کل یہاں باکسنگ انڈیا کے انتخابات ہورہے ہیں۔ انٹرنیشنل باکسنگ اسوسی ایشن (اے آئی بی اے) نے باکسنگ انڈیا ایک عبوری باڈی کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہی تھی لیکن
کراچی 10 سپٹمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی آف اسپنر سعید اجمل کی برسبین سے حاصل ہونے والی رپورٹ تشویشناک ہیجس نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے اور سعید اجمل کے بین الاقوامی کیریئر پر شدید سوالیہ نشان لگ چکا ہے۔ بائیو میکانک معائنے کے مطابق وہ کہنی کو پندرہ کی بجائے تقریباً تیس ڈگری تک موڑ دیتے تھے۔اور یہ آئ
نظام آباد:10؍ ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)چیف منسٹر مسٹر کے چندر شیکھر رائو نے انتخابات کے موقع پر کئے گئے اعلانات میں سے ایک بھی اعلان پر عمل نہیں کیااور انتخابات میں کئے گئے اعلانات پر عمل کرنے میں ناکام رہے۔ ان خیالات کا اظہار قانون ساز کونسل کے اپوزیشن لیڈر مسٹر ڈی سرینواس نظام آباد میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ ریاستی حک
ؒ کا ای ٹی وی اردو پر لائیو ٹیلی کاسٹ
کوڑنگل۔/10ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مخالف سمت سے آنے والی ڈی سی ایم موٹر گاڑی کے موٹر سیکل کو ٹکر دینے کی وجہ ایک شخص کی موت واقع ہوئی۔ سب انسپکٹر پولیس مسٹر پروین کمار کے بموجب کوڑنگل سے پرگی کی سمت جانے والی برق رفتار ڈی سی ایم موٹر گاڑی مخالف سمت سے آنے والی موٹر سیکل کو ٹکر دے دی جس کے نتیجہ میں موٹر سیکل سوار سی سی کنٹہ منڈل پلام
کلواکرتی۔/10ستمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کلواکرتی میں گذشتہ تین ماہ میں دوسرا قتل کا واقعہ پیش آیا۔ رمضان کے ماہ میں سبھاش نگر میں ایک شخص کو مار کر جلانے کی کوشش کی گئی تھی جس کے سبب اس شخص کا ہاتھ اور چہرہ جل گیا جبکہ یہ واقعہ جس جگہ پیش آیا تھا آج اسی مقام سے کچھ فاصلہ پر وینکٹیشورا مندر کے کمیونٹی ہال کے احاطہ میں آج ایک شخض کی نعش پا
ہمناآباد ۔/10ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)کر ناٹک وقف بورڈ چیرمین ڈاکٹر محمد یوسف کاہمناآباد دورہ ہوا۔اس موقع پر مقامی رکن اسمبلی نے انکی گُل پو شی و شال پو شی کر کے ان کا استقبا ل کیا۔بعد میں صحا فیوں سے خطاب کرتے ہو ئے وقف بورڈ چیرمین نے کہاوقف کی جا ئیدادیں اﷲکی اما نت ہو تی ہیں مگر اسکو چند مفاد پرست متولیان نے تباہ کر دیا ہے۔کرنا ٹک