دولت اسلامیہ سے ہندوستانی نوجوانوں کے متاثر ہونے پر سیاستدانوں کا اظہار تشویش
نئی دہلی 11ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی اور این سی پی نے آج شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہ ہندوستانی نوجوان دہشت گرد تنظیموں جیسے داعش سے متاثر ہورہے ہیں۔این سی پی قائد مجید میمن نے کہا کہ یہ کوئی اچھا رجحان نہیں ہے اگر لوگ نوجوان لڑکے اور لڑکیاں چاہے تو کسی بھی فرقہ سے تعلق رکھتے ہوں یا ہندوستان کی کسی بھی ریاست کے ہوں اگر دہشت گردی پ