Month: 2014 اگست
کوآپشن ممبر بلدیہ جگتیال پر تجسس
جگتیال 18 اگست(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ایک انار سو بیمار کے مماثل بلدیہ کوآپشن ممبر کیلئے کئی مسلم قائدین دعویدار ہیں، رکن اسمبلی جیون ریڈی کیلئے فیصلہ لینا آزمائش سے کم نہیں، چند ماہ ہوئے بلدیہ انتخابات کے بلدیہ کونسل ممبرس کے انتخاب کیلئے نوٹیفکیشن کی اجرائی عمل میںآچکی ہے جگتیال میں 38 وارڈس بلدیہ کونسل پر 24 وارڈ پر کانگریس کونلسر کی
شاگرد کے کارناموں پر استاد کی تصنیف
بلڈانہ 18 اگست (فیاکس )حال ہی میںلاکھن واڑہ(ضلع بلڈانہ) کے سرکاری استپال کے وسیع وعریض ہال میں ڈاکٹر محبوب راہی کی اکتالیسویں تصنیف ً پیکر جہد وعمل۔ غنی غازی ً کی کتاب کا رسم اجراء مقامی رکن اسمبلی رانا دلیپ کمار ساننداکے دست مبارک سے انجام پائی۔ اس موقعہ پر دلیپ کمار سانندا نے اپنی تقریر میں کہا کہ علمی ، ادبی،سیاسی، سماجی اور ادبی
بزم آئینہ کرنول کے فلسطینی مظالم پرخصوصی شمارہ کی رسم اجراء
کرنول 18 اگست (فیاکس )پچھلے چار سالوں سے کامیابی کا سفر طے کررہا شمالی آندھراپردیش میں اپنا ایک منفرد مقام بنانے والا بزم آئینہ اس بار فلسطینی مظالم پر خصوصی آرٹیکل والے شمارے کی رسم اجراء انجام پائی یہ تقریب دفتر بزم اردو کرنول میں منعقد ہوئی اس تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے المیوہ کے صدر جناب انجینئر سید حسین ،نائب صدر ایم
سروے فارم میں مادری زبان اردو لکھوائیں
میدک /18اگست (فیاکس) صدر و بانی مسلم ویلفیر سوسائٹی میدک الحاج خواجہ معین الدین قادری نے اپنے صحافتی اعلامیہ میں مسلمانان میدک سے اپیل کی کہ حکومت تلنگانہ کے جامع گھر گھر سروے فارم میں مادری زبان کے کالم میں ’’اردو‘‘ تحریر کروائیں ۔ اس سروے کے ذریعہ ہی عوام کا سماجی و معاشی موقف کاپتہ چلایا جارہا ہے اور مستقبل میں سرکاری فلاحی اسک
آج گھر گھر سروے پروگرام
نظام آباد /اگست 18 (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ریاستی حکومت کی جانب سے منعقدہ جامع خاندانی سروے میں اپنے ناموں کو اندراج کرانے کیلئے مختلف مقامات پر رہنے والے افراد اپنے آبائی مقامات کو پہنچنے کا گذشتہ 3 دنوں سے سلسلہ جاری ہے ۔عوام کی نقل و حرکت کی جانب سے ٹرینوں اور بسوں میں عوام کا ہجوم دیکھا جارہا ہے اور کئی افراد مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے
میدک کے مواضعات میں ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد
میدک /18 (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ڈپٹی اسپیکر ریاستی قانون ساز اسمبلی محترمہ ایم پدما دیویندر ریڈی کے ہاتھوں میدک منڈلکے شمنا پور ،گنگا پور ،پاتور اور ایکلمباڑی تانڈہ پر سی سی سڑکوں کی تعمیر ،اسکول کی توسیع عمارت کی تعمیر کیلئے سنگ بنیاد رکھا گیا ۔ اس تقریب میں صدر نشین منڈل پریشد شریمتی لکشمی رکن ضلع پریشد شریمتی لاونیا ریڈی ،نائب صدر ن
بودھن میں سروے کے کاموں کو قطعیت
بودھن /18 (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)کمشنر بلدیہ بودھن مسٹر پرساد راو نے بتایا کہ 18 اگست کو منقطع کردہ گھر گھر سروے کے کاموں کو بودھن کے شہری علاقہ میں قطعیت دے دی گئی ۔ انہوں نے بتایا کہ قطعی اعداد و شمار کے مطابق بودھن شہر میں 19171 خاندان آباد ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی نشاندہی کیلئے ان کے گھروں پر اسٹریکرس لگا دیئیگ ئے ۔ انہوں نے بتایا کہ م
سرپور ٹاؤن سب انسپکٹر پولیس جی راکیش کو بیسٹ ایوارڈ
سرپور ٹاؤن /18 (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاؤن سب انسپکٹر آف پولیس جی راکیش کو 15 اگست کو ان کی عوامی خدمات کے پیش نظر انھیں بیسٹ انسپکٹر آف پولیس کا ایوارڈ ریاستی وزیر جوگی رامنا اور ضلع کلکٹر عادل آباد جگن موہن کے ہاتھوں 68 ویں یوم آزادی کے موقع پر دیا گیا۔ اس موقع پر ضلع عادل آباد سپرنٹنڈنٹ آف پولیس جی بھوپال بھی موجود تھے۔ سر
ضلع کریم نگر میں انجینئرنگ اور فارمیسی کے 13 کالجوں کی مسلمہ حیثیت ختم
کریم نگر17 اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ ریاستی حکومت کے کچھ سخت اہم فیصلوں کے نتیجہ میں کریم نگر ضلع میں 13 فنی تربیتی تعلیم کے کالجوں کے قانونی تسلیم شدہ مسلمہ حیثیت ختم کردی گئی ہے اس سے 7 انجینئرنگ کالج 6 فارمیسی کالج شامل ہیں، ان 13 کالجوں میں داخلہ نہیں ہوگا ،ضلع میں 8136 نشستوں میں سے 3240 انجینئرنگ نشستوں کی کمی ہوچکی ہے اس طرح سے
میدک میں ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد پروگرام
میدک /18 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاستی ڈپٹی اسپیکر قانون ساز اسمبلی و ایم ایل اے میدک محترمہ ایم پدما دیویندر ریڈی کے ہاتھوں بلدیہ میدک ٹاون کے مختلف حلقوں میں سی سی سڑکوں اور ڈرینس کی تعمیر کیلٹئے سنگ بنیاد رکھا گیا ۔ جس کی تعمیر کیلئے ایک سو 11 لاکھ 24 ہزار صرف کئے جئایں گے ۔ تفصیلات کے مطابق محترمہ پدما نے ٹاون کے وارڈ نمبر 16 میں 7
انگریزوں کے خلاف آزادی کی لڑکی میں مسلمانوں کا اہم کردار
مریال گوڑہ /18 اگست ( فیاکس ) 28 ویں جشن یوم آزادی کے موقع پر گورنمنٹ یونانی ڈسپنسری پرامری ہیلتھ سنٹر آلاگڈپہ مریال گوڑہ میں قومی پرچم لہرانے کے بعد خطاب کرتے ہوئے تلنگانہ یونانی میڈیکل آفیسرس اسوسی ایشن کے ریاستی معتمد اور تلنگان اسٹیٹ مائناریٹیز ایمپلائیز ، سرویس اسوسی ایشن کے ریاستی نائب صدر ڈاکٹر اے اے خان نے بتایا کہ انگریزوں ک
جامعہ دارالحدیث حبشی پور ضلع میدک
دوباک /18 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جامعہ دارالحدیث حبشی پور منڈل دوباک ضلع میدک تلنگانہ ایک دینی ادارہ ہے ۔ جس میں شعبہ تحفظ قائم ہے جید حافظ کی نگرانی میں تعلیم و تربیت کا نظم قائم کیا گیا ہے ۔ قیام و طعام کا انتظام ہے کھیل کیلئے وسیع میدان ہے ۔ مستطیع و غیر مستطیع نونہالان کے ذمہ داروں سے ہماری استدعاء ہے کہ وہ جامعہ دارالحدیث کا مع
محبوب نگر میں ماہانہ محفل نعت شہ کونینؐ
محبوب نگر /18 اگست ( ذریعہ فیاکس ) محمد حاجی کی اطلاع کے بموجب انجمن فیضان شرفیہ کے زیر اہتمام ماہانہ محفل نعت پاک حضور تاجدار مدینہ ﷺ بتاریخ 22 اگست 25 شوال بروز جمعہ بعد نماز عشاء بمقام درگاہ شریف تاج العارفین حضرت برہنہ بادشاہؒ محلہ بادشاہ باولی محبوب نگر زیر نگرانی سید خواجہ ابراہیم شاہ قادری شرفی منعقد ہے ۔ حافظ برہان شرفی کی قرات
ڈاکٹر حق ایڈیڈ اسکول میں کمسن طلباء کو انعامات
کرنول /18 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ڈاکٹر حق ایڈیڈ یوپی اسکول کرنول میں کمسن طلباء کو یوم آزادی کے موقع پر تقریری تحریر ی مقابلوں میں شاندارمظاہر ہ کرنے پر بزم اردو کرنول کی جانب سے انعامات پیش کیے گئے اس موقعہ پر آل میوہ کے صدر سید حسین طلباء سے ستائش کی کہ وہ خوب پڑھ لکھ کر والدین کا نام روشن کریں اور انہوں نے بزم اردو کے اراکین کو
سروے ٹیم سے تعاون کرنے کا مشورہ
نظام آباد:18؍ اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ٹی این جی اوز کے صدر گینی گنگارام، سکریٹری کشن و دیگر عہدیداروں نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ تلنگانہ حکومت کی جانب سے19؍ اگست کے روز منعقدہ جامع خاندانی سروے کی کامیابی کیلئے عوام کا تعاون ناگزیر قرار دیا۔ انہوں نے ٹی این جی اوز بھون میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ جامع خان
اسلام میں اجتماعیت اہمیت کا حامل
اوٹکور /18 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اسلام میں انفرادیت کے بجائے اجتماعیت کو اہمیت حاصل ہے ۔ جامع مسجد پنچ اوٹکور میں صدارتی خطاب کرتے ہوئے ان خیالات کا اظہار مولانا خواجہ عارف الدین امیر حلقہ جماعت اسلامی آندھراپردیش و اڑیسہ نے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ مسلمان جماعتی زندگی سے ہٹکر افرادی زندگی گذارنے کو اہمیت دے رہا ہے ۔ جو قرآن و حدیث
ڈائیل یوور ایس پی پروگرام
نظام آباد:18؍ اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع پولیس کی جانب سے ہر ہفتہ منعقد کئے جانے والے ڈائیل یوور ایس پی پروگرام میں10 شکایتیں وصول ہوئی ہے۔ یہ بات انچارج ایس پی(اڈمین ) بی پانڈو نائیک نے بتایا۔ انہوں نے بتایا کہ ہر ہفتہ کی طرح اس ہفتہ میں بھی صبح 10 بجے 11 بجے تک فون نمبر 08462-228433 پر نظام آباد، کاماریڈی، آرمور، بودھن سب ڈویژن سے تعلق رک
جامع سروے میں حصہ لینے اقلیتوں سے اپیل
یلاریڈی /18 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) یلاریڈی اور اس کے تمام منڈلوں کے اقلیتوں سے خاص کر جامع سروے میں اپنی مکمل تفصیلات درج کروانے کی اپیل کی جاتی ہے کیونکہ پسماندہ حلقہ یلاریڈی میں اقلیتوں کو خاص کر سرکاری اسکیمات سے مستفید ہونا ہے ۔ اس لئے 19 اگست کو آج سروے میں خاندانی تفصیلات درج کرائیں ۔ جس سے مستحق افراد خاندان کو سرکار سے کچھ ہ