مکتھل میں آج آنکھوں کا مفت معائنہ کیمپ
مکتھل ۔ 25 اگست (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر مکتھل ٹاؤن میں 26 اگست کو ڈاکٹر رام ریڈی آئی ہاسپٹل محبوب نگر کے زیراہتمام اور لائنس کلب مکتھل کے تعاون سے مستقر کے سرکاری دواخانہ میں آنکھوں کے مفت معائنہ کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے، جس میں معاشی اعتبار سے کمزور، غریب عوام کے علاوہ تمام ضرورتمند افراد کے آنکھوں کا مفت معائنہ کیا جائ