ٹاپ آرڈر بیٹسمین کی ناکامی شکست کی اہم وجہ

مانچسٹر ۔ 10 اگست (سیاست ڈاٹ کام)کپتان مہیندر سنگھ دھونی نے ٹاپ آرڈر بیٹسمین کی مایوس کن کارکردگی پر شدید افسوس کا اظہار کیا جس کی وجہ سے ہندوستان کو انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹسٹ میں ایک اننگز اور 54 رنز سے شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ اس شکست کا فیصلہ پہلے دن ہی ہوچکا تھا جب ہندوستان نے ناموافق موسمی حالات میں بیٹنگ کا ف

ایک ہی سیشن میں 9 وکٹس حاصل کرنا اہم

مانچسٹر ۔ 10 اگست (سیاست ڈاٹ کام) انگلینڈ کے کپتان الیسٹر کُک نے چوتھے کرکٹ ٹسٹ میں ہندوستان کی خودسپردگی پر تعجب کا اظہار کیا جس کی وجہ سے پانچ میچس کی اس سیریز میں میزبان ٹیم کو 2-1 کی سبقت حاصل ہوئی ہے۔ انگلینڈ نے 215 رنز کی سبقت حاصل کرنے کے بعد ہندوستان کو تیسرے دن کے ٹی سیشن کے بعد 161 رنز پر آل آؤٹ کردیا۔ اس طرح کل اولڈ ٹریفورڈ میں مہم

کرپشن اور تنازعات سے پاک اسپورٹس

نئی دہلی۔ 10 اگست (سیاست ڈاٹ کام) وزارتِ اسپورٹس نے آج اپنی شرائط کا واضح طور پر اظہار کرتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ تمام نیشنل اسپورٹس فیڈریشنس (این ایس ایف) شفافیت کا مظاہرہ کریں گی۔ اس کے علاوہ کرپشن اور تنازعات سے پاک اسپورٹس کو یقینی بنانے میں بھی تعاون کی خواہش کی گئی ہے۔ وزیر اسپورٹس ایس سونووال نے اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کرنے کے بع

سلیکٹرس کے نظرانداز کرنے پر کوچنگ میں دلچسپی

کراچی۔ 10 اگست (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے آل راؤنڈر عبدالرزاق نے نیشنل سلیکٹرس کی جانب سے گزشتہ ایک سال سے مسلسل انہیں نظرانداز کئے جانے کی بناء کوچنگ کی ذمہ داری سنبھالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 34 سالہ عبدالرزاق اس وقت لیگ کرکٹ کھیلنے کیلئے انگلینڈ میںموجود ہیں اور ساتھ ہی ساتھ وہ انگلینڈ اینڈ ویلس کرکٹ بورڈ کے لیول 2 کوچنگ کورس میں بھی حص

رابن اُتھپا آئندہ سال ورلڈ کپ کیلئے ٹیم میں شمولیت کے خواہاں

بنگلور۔10 اگست (سیاست ڈاٹ کام) انڈیا اے ٹیم کے دورۂ آسٹریلیا میں ناقص مظاہرہ کے بعد اوپنر رابن اُتھپا اب رانجی ٹروفی پر نظر رکھے ہوئے ہیں تاکہ اپنی کارکردگی میں بہتری لاتے ہوئے آئندہ سال ورلڈ کپ اسکواڈ میں اپنی جگہ بنا سکے۔ انہوں نے کہا کہ وہ بھی دیگر کھلاڑیوں کی طرح ورلڈ کپ میں حصہ لینا چاہتے ہیں، اس کے لئے رانجی ٹروفی میں بہتر سے ب

سری لنکا نے پہلے ٹسٹ میں پاکستان کو شکست دے دی

گیل۔ 10 اگست (سیاست ڈاٹ کام) سبکدوش ہورہے مہیلا جئے وردھنے نے آج غیرمتوقع اوپنر کا رول ادا کرتے ہوئے سری لنکا کو پاکستان کے خلاف پہلے ٹسٹ کے آخری دن 7 وکٹس سے شاندار کامیابی دلائی۔ میزبان ٹیم کو کامیابی کیلئے کم از کم 21 اوورس میں 99 رنز بنانے تھے۔ آج کا میچ بارش اور خراب موسم کا شکار رہا، اس کے باوجود سری لنکا نے 17 ویں اوور میں یہ نشانہ ب

سنگھار کیلئے ’’سنگھار میز‘‘ ضروری

خوبصورت نظر آنا ہرا یک کی اولین خواہش ہوتی ہے مگر خوبصورت رہنے کے گر ہر کوئی نہیں جانتا۔ اسی لئے خواتین یہ سوچتی رہتی ہیں کہ تیاری کے دوران کوئی ایسا طریقہ آزمایا جائے جو ہمیں دوسروں سے ممتاز بنادے اور یہ جاننے کیلئے کہ ہم پر پہنا ہوا لباس ، جیولری ، جوتے ، میک اپ غرض ہر چیز اچھی لگ رہی ہے اور شخصیت کے مطابق ہے یا نہیں۔ بالوں کا انداز