شہادت حضرت سیدنا علی مرتضیٰ
محترمہ ریحانہ طارق
محترمہ ریحانہ طارق
مولوی محمد عبد العزیز
حرم اسلامی دور میں: ہجرت کے پندرہویں سال ہیکل کی آخری تباہی کے ۵۶۹ سال بعد ۶۳۶ء میں دنیا کی بے مثال فتح کے ذریعہ مسلمانوں کے قبضہ میں آیا، اسقف اعظم سفر ونیس (Sophronips ) نے شہر کی چابیاں خود امیر المؤمنین کو پیش کردیا۔
سید زبیر ہاشمی، مدرس جامعہ نظامیہ
شریعت اسلامیہ کی مقرر کردہ عبادتوں پر غور و فکر کیا جائے تو معلوم ہو گا کہ اعتکاف ایک جامع عبادت ہے۔
اعتکاف کی تعریف:
لغت میں اعتکاف کے لغوی معنی قیام کرنا،نفس کو قابو میں رکھنے کے بتلائے گئے ہیں اور اصطلاح شریعت میں مسجد میں تقرب کی نیت سے قیام کرنا۔
پروفیسرسید عطاء اللہ حسینی قادری الملتانی
مولانا مفتی حافظ سید صادق محی الدین فہیم ؔ
منااکھیلی؍17جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ))سخت محنت اور ریاضت ، یکسوئی ، وقت کے بہتر استعمال کے ذریعہ ہی انڈین اڈمنسٹریشن سرویسس (آئی اے ایس) امتحان میں کامیابی حاصل کرسکتے ہیں ۔ یہ بات علاقائی کمشنر املان آدتیہ بسواس نے کہی۔ وہ کل بسواکلیان کے مسافر بنگلہ میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے آئی اے ایس امتحانات کی قبل ازتیاری کے ضمن میں دی
نظام آباد :17؍ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) صدر شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی کی اطلاع کے بموجب ایم اے اردو سال اول میں میرٹ کی بنیاد پر راست داخلے جاری ہیں۔ ایسے طلباء و طالبات جو بی اے‘ بی ایس سی اور بی کام میں بطور زبان دوم اردو‘ عربی‘ فارسی پڑھ چکے ہوں داخلے کے اہل ہیں۔ ایم اے اردو کے نصاب میں الکٹرانک و پرنٹ میڈیا اور کمپیوٹر کورس
آرمور ۔ 17۔ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آرمور منڈل کے پرکٹ شہر کی گرام پنچایت میں ہمارا گاوں ہماری ترقی کے عنوان پر ایک گراما سبھا رکھا گیا ۔ اس میں پرکٹ شہر سے تعلق رکھنے والے تمام وارڈس میں ترقیاتی کاموں کی فہرست تیار کی گئی اور عوام سے درخواستیں حاصل کی گئی اس موقع پر مختلف خواتین نے راشن کارڈس و پلاٹس کیلئے درخواستیں پیش کی ۔ کچھ ل
منااکھیلی؍17جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اسکول اور کالجس میں موبائیل لے جانے پر پابندی لگانے کے لئے کرناٹک ودھان منڈل اور بہبودی اطفال کمیٹی نے جو سفارش کی ہے اس سفارش کاجناب عبدالقدیر سکریڑی شاہین ادارہ جات بیدر نے خیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ موبائل کا استعمال کرنے سے طلباء کی تعلیم پر اس کابرا اور کبھی کبھی خطرناک اثر پڑتاہے۔ وقت ک
مکہ راج پیٹ ۔ 17 ۔ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )جامع مسجد مکہ راج پیٹ میں 22 رمضان المبارک 21 جولائی بروز دوشنبہ بعد نماز عشاء جلسہ شب قدر و فضیلت ماہ رمضان اصلاح معاشرہ مقرر ہے ۔ اس جلسہ میں مہمان خصوصی عالم دین مولانا محمد عبدالباری کا خصوصی خطاب ہوگا ۔ علاوہ ازیں اور بھی دیگر علمائے کرام کے خطابات اور نعت شریف کے گلہائے عقیدت پیش کئے ج
کاماریڈی ۔ 17 ۔ جولائی ( ای میل ) کاماریڈی سری ساندی پانی جونیر کالج کے مسلم طلباء قائدین سید غضنفر علی ، سہیل ، یسین ، ثقلین ، مصباح ، مجیب ، رسول ، نوید ، اکبر ، عمیر کے علاوہ سعد احمد صدیقی نے طلباء کے تعاون سے دعوت افطار و طعام کا اہتمام کیا جس میں تقریباً 500 سے زائد طلباء نے شرکت کی ۔ افطار سے قبل حافظ عالم پاشاہ سکنڈایر سی ای سی طال
نظام آباد ۔ 17 ۔ جولائی ( راست ) دکن کے نامور ادبی رسالے گونج کا جولائی کا شمارہ ڈاکٹر مسعود جعفری فن اور شخصیت نمبر کے طور پر شائع ہوگیا ہے اس شمارے میں ڈاکٹر بیگ احساس ، ڈاکٹر مجید بیدار ، علی ظہیر ، جمیل نظام آبادی ، حفیظ انجم ، صابر کاغذ نگری وغیرہ کے مضامین نظم و نثر شائع ہوئے ، ڈاکٹر مسعود جعفری کے فکر و فن کا احاطہ کرتے ہیں ۔ جناب
نارائن پیٹ ۔ 17 ۔ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نارائن پیٹ ڈیویژن مستقر پر پچھلے چند دنوں سے روزانہ سرشام ہلکی و تیز بارش و سرد ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے ۔ جس سے موسم انتہائی سرد و خوشگوار ہوگیا ہے ، کسانوں نے تخم ریزی کیلئے زمین کے خشک ہونے کے منتظر ہیں تاہم روزانہ کی بارش سے تخم ریزی میں غیرمعمولی تاخیر سے پریشان ہیں چنانچہ کسان بارش کے ب
بسواکلیان ۔ 17 ۔ جولائی ( ذریعہ فیاکس ) غزوہ بدر ، روئے زمین پر حق و باطل کی پہلی جنگ عظیم ہے ساتھ ہی اسلام کے تحفظ اور دنیا میں قیام امن کیلئے لڑی جانے والی لڑائی بھی جنگ بدر ہے ۔ خود اللہ نے اس جنگ میں دشمنوں کے خلاف اہل ایمان کی مدد کر کے اس جنگ کو قیام امن قرار دیا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار آج بسواکلیان کے لٹل فلاور اسکول انگلش میڈیم میں
کاماریڈی ۔ 17 ۔ جولائی ( ذریعہ فیاکس ) جناب رحیم انورنے اپنے ایک صحافتی بیان میں کہا کہ اسرائیل کی جانب سے جارحانہ حملہ میں بے قصور عوام خصوصاً معصوم بچے ہلاک اور زخمی ہورہے ہیں جو قابل مذمت ہے اس وقت عالمی برادری اور مسلم ممالک کی خاموشی افسوسناک ہے جناب رحیم انور نے کہا کہ ماہ رمضان میں فلسطینیوں پر حملے اور ان کی اموات تکلیف دہ ہے ع
اوٹکور ۔ 17 ۔ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اسٹیٹ اردو ٹیچرس اسوسی ایشن ( سوٹا ) اوٹکور کی جانب سے مسلم اور غیر مسلم یتیم ، غریب نادار طلباء میں نوٹ بکس کی تقسیم عمل میں لائی گئی اس موقع پر منعقدہ اجلاس کی صدارت جناب راملو گزیٹیڈ صدر مدرس نے کی ۔ مہمان خصوصی کے طور پر جناب روف حسام الدین ریاستی سکریٹری سوٹا ، جناب گوپال گوڑ ریاستی سکریٹری
پٹلم ۔ 17 ۔ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آٹو کا سالانہ ٹیکس آٹو مالکین ہر سال گورنمنٹ کو ادا کرتے تھے ۔ ٹی آر ایس پارٹی سربراہ مسٹر کے چندرا شیکھر راؤ انتخابات میں آٹو مالکین سے ٹیکس کی معافی کی جائے گی ایسا وعدہ کیا تھا ۔ انتخابات میں ٹی آر ایس پارٹی کی کامیابی حاصل ہونے پر تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندرا شیکھر راؤ نے اعلان کردیا کہ آٹو
سرپور ٹاون ۔ 17 ۔ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون مستقر میں گرام پنچایت آفس میں 13 جولائی کے روز ’’ ہمارا شہر ہمار وارڈس ‘‘ سے متعلق خصوصی اجلاس کا اہتمام کیا گیا اس اجلاس کی کارروائی ایم پی ڈی او ایم اے علیم نے چلائی ۔ صدارت میجر گرام پنچایت سرپنچ سید خیضر حسین نے انجام دیا اور مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کرنے والوں میں منڈل
کوہیر ۔ 17 ۔ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کوہیر منڈل ڈیولپمنٹ آفس پر ہمارا گاوں ہمارا منصوبہ پروگرام کے تحت صدرنشین کوہیر منڈل شریمتی جے اننیا کی صدارت میں ایک جائزہ اجلاس منعقد کیا گیا اس موقع پر منڈل ڈیولپمنٹ آفیسر اسٹوین نے اجلاس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت کی جانب سے دیہی سطح پر ایک خصوصی پروگرام ہمارا گاوں ہمارا منصوب