محبوب نگر میں مرکزی جلسہ شب قدر کی تیاریاں

محبوب نگر ۔ 18جولائی ( فیکس) محمد ابراہیم نقشبندی صدر موتی مسجد کی اطلاع کے بموجب محبوب نگر میں مرکزی جلسہ شب قدر کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں جس کیلئے ایک کمیٹی تشکیل پائی ہے جو جلسہ کے تمام معاملات کا جائزہ لیتے ہوئے جلسہ کو ایک تاریخ ساز پیمانے پر منایا جائے گا ۔ اس مقدس جلسہ میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے مولانا سید شاہ کاظم پاشاہ

بسواکلیان میں جماعت اسلامی ہند کی جانب سے رمضان راشن کی تقسیم

بسواکلیان ۔18جولائی(ای میل) جماعت اسلامی ہند بسواکلیان کی جانب سے ،غریب ،بیوئوں ،بے سہارا ،یتیم و یسیرمستحقین میں ماہِ رمضان المبارک کے پیش نظر رمضان راشن کے پاکٹس تقسیم کے گئے ، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے محمد یوسف الدین نیلنگے امیر مقامی جماعت اسلامی ہند بسواکلیان نے کہا ۔جماعت اسلامی اس ملک میں گزشتہ 65سال سے اقامت دین کا کام کرر

پرانہیتا۔ چیوڑلہ پراجکٹ کے چیف انجنیئر کا تقرر

نظام آباد :18؍ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)پرانہیتا چیوڑلہ ڈاکٹر بی آر امبیڈ کر سرجلا سروانتی پراجیکٹ کے چیف انجینئر کی حیثیت سے ہر ی رام کو مقرر کرتے ہوئے حکومت نے احکامات جاری کئے۔محکمہ آبپاشی کے پراجیکٹ چیف انجینئر کریم نگر کو پرانہیتا چیوڑلہ چیف انجینئرکی حیثیت سے تقرر کرتے ہوئے حکومت نے احکامات جاری کیا۔ چیف انجینئرسی نارائ

معین آباد کی مساجد کیلئے ایک لاکھ 55ہزار روپئے منظور

معین آباد۔18جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) رمضان کے موقع پر معین آباد اور معین آباد منڈل کے مواضعات کی چھ مساجد کی آہک پاشی و مرمت کیلئے ایک لاکھ پچپن ہزار روپئے منظور ہوئے ہیں ۔ تحصیلدار معین آباد گنگا دھر نے یہ بات بتائی تفصیلات بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مواضعات عزیز نگر مسجد کیلئے 20ہزار ‘ چلکو مسجد کیلئے 30ہزار ‘ معین آباد مسجد کیلئ

قوموں کی ترقی میں اساتذہ کا کلیدی رول

نارائن پیٹ ۔ 18جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تعلیم کو تجارت نہیں بلکہ سماج کی ترقی کا زینہ ہونا چاہیئے ۔ سماج میں مثبت تبدیلی کے ذریعہ ہی ممکن ہے ۔ علم کے فروغ اور قوموں کی ترقی کیلئے اساتذہ ہمیشہ کلیدی رول کے حامل رہے ہیں ۔ مسٹر چندرا موہن ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محبوب نگر نے ماڈرن ہائی اسکول نارائن پیٹ میں منعقدہ ڈیویژن سطح کے صدور مدرس

کابینہ کے فیصلوں کا خیرمقدم

نظام آباد :18؍ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ریاستی حکومت کی جانب سے کل کابینہ میں کئے گئے فیصلہ پر ضلع کی عوام میں مسرت پائی جارہی ہے۔ ریاستی حکومت کی جانب سے قرضہ جات کی معافی کی اسکیم سے ضلع نظام آباد کے کسانوں کو 2075 کروڑ روپئے قرضہ جات معاف ہورہے ہیں اور ضلع کے 2لاکھ 50 ہزار افراد کو مختلف اسکیمات سے استفادہ حاصل ہورہا ہے۔ تفصیلات کے

ہمناآباد کے رکن اسمبلی کو وزیر بنا نے کا مطالبہ

ہمناآباد۔18جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ہمناآباد کے موجودہ رکن اسمبلی راج شیکھر پاٹل کو کابینی درجہ کا وزیر بنا نے کے مطالبہ کو لیکر آج ہمناآباد میں یوتھ کا نگریس کی جا نب سے ایک ریا لی کا اہتمام کیا گیا۔یہ ریالی ہمناآباد کے اہم راستوں سے گذر کر نئی تحصیل آفس کو پہنچی۔اس ریالی سے خطاب کر تے ہو ئے کا نگریس پا رٹی کے اقلیتی قائد محم

حکومت غزہ مسئلہ پر پیر کے دن مباحث پر آمادہ ،اپوزیشن کا فوری مباحث کا مطالبہ

نئی دہلی 18 جولائی (سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس اور بائیں بازو پارٹیوں کی زیر قیادت اپوزیشن کے پر شور احتجاج کی وجہ سے راجیہ سبھا میں کارروائی وقفہ سوالات کے دوران تعطل کا شکار ہوگئی ۔ اپوزیشن بے قصور عورتوں اور بچوں کے غزہ میں قتل پر فوری مباحث کا مطالبہ کررہا تھا جبکہ حکومت نے کہا کہ وہ پیر کے دن اس مسئلہ پر مباحث کیلئے تیار ہیں لیکن اپو

شفٹ تبدیل کرلینے سے ہندوستانی نژاد فلائیٹ اسٹیورڈ41 سالہ سنجید کی جان بچ گئی

کوالالمپور 18 جولائی (سیاست ڈاٹ کام ) ایک ساتھی سے اپنی شفٹ باہم تبدیل کرلینے کی وجہ سے ہندوستانی نژاد فلائیٹ اسٹیورڈ سنجید سنگھ سندو کی جان بچ گئی۔ 41 سالہ سنجید نے اپنی شفٹ اپنے ساتھی کے ساتھ تبدیل کرلی تھی ورنہ وہ بدقسمت پرواز MH-17 میں جو ایمسٹرڈم سے کوالالمپور جانے والی تھی اور جسے مشرقی یوکرین میں کل مار گرایا گیا ،فلائیٹ اسٹیورڈ

مغربی ممالک سے انتقام لینے تقریب حلف برداری کے دوران صدر شام بشاالاسد کا عہد

واشنگٹن 18 جولائی (سیاست ڈاٹ کام ) صدر شام بشارالاسد نے اپنی بحیثیت صدر تیسری معیاد کا آغاز ایک عہد کے ساتھ کیا کہ شام کو اسلامی شورس پسندی سے محفوظ رکھیں گے اور شورش پسندوں کو اسلحہ سے آراستہ کرنے اور مالیہ فراہم کرنے کا مغربی ممالک سے انتقام لیںگے ۔ انہوں نے مبینہ طور پر دعوی کیا کہ مغربی ممالک اور خلیجی شاہی حکومتوں سے جنہوں نے مبی

برازیل میں ہندوستانی سفارتخانہ کا مودی کے ہاتھوں افتتاح

براسیلیا 18 جولائی (سیاست ڈاٹ کام ) برکس چوٹی کانفرنس میں شرکت کیلئے برازیل کے دورہ کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے براسیلیا میں ہندوستانی سفارتخانہ کا افتتاح کیا جس کا مقصد ہندوستان کو نیا عالمی کاروباری مرکزتسلیم کروانا تھا ۔ مودی پانچ رکنی برکس چوٹی کانفرنس میں شرکت کے بعد فورٹ الیزا سے کل وطن واپس ہوگئے ۔

ملائیشیاء کے بدقسمت طیارہ میںکوئی ہندوستانی نہیں تھا

نئی دہلی 18 جولائی (سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی وزیر شہری ہوابازی اشوک گجپتی راجو نے ملائیشین ایر لائنس کے طیارہ کے سانحہ میں انسانی جانوں کے زیاں کو بدبختانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ طیارہ میں کوئی ہندوستانی سوار نہیں تھا ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پہلے ہی تمام ہندوستانی ایر لائنس کو ہدایت دے چکی ہے کہ یوکرین کی فضائی حدود سے پرواز نہ کریں ۔ انہ

مودی پُر عزم ہند۔امریکہ دفاعی شراکت داری کے خواہا ں

واشنگٹن 18 جولائی (سیاست ڈاٹ کام ) ایک اعلی سطحی امریکی رکن مقننہ نے آج کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی چاہتے ہیں کہ ہند۔ امریکہ شراکت داری پر اور ایک پُر عزم دفاعی ایجنڈہ پر توجہ مرکوز کی جائے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی سے حالیہ ملاقات میں وہ چاہتے تھے کہ دونوں ممالک پُر عزم دفاعی شراکت داری پر مرکوز کریں۔ نائب وزیر خارجہ امری

سورت بم دھماکے مقدمہ 1993 میں 11 ملزمین بری

نئی دہلی 18 جولائی (سیاست ڈاٹ کام ) سپریم کورٹ نے آج تمام 11 ملزمین کو جنہیں مجرم قرار دے کر 10 تا 20 سال کی سزائے قید سورت بم دھماکوں 1993 کے مقدمہ میں سنائی گئی تھی،بری کردیا ۔ ان بم دھماکوں میں ایک لڑکی ہلاک اور دیگر 31 زخمی ہوگئے تھے ۔ جسٹس وائی ایس ٹھاکر کی زیر قیادت ایک بنچ نے ملزمین کی اپیلوں پر اور حکومت گجرات کی جانب سے اس مقدمہ میں ٹا

سدی پیٹ میں آج افطار پارٹی

سدی پیٹ ۔ 18۔ جولائی ( ذریعہ ای میل ) جناب محمد عبدالطیف ( لطیف پولیٹری) اور جناب محمد عبدالوحید ٹی آر ایس اقلیتی قائد سدی پیٹ کی جانب سے آج20 رمضان المبارک بروز ہفتہ مدینہ فنکشن ہال سدی پیٹ میں دعوت افطار اور طعام کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ تمام روزہ داروں سے شرکت کی خواہش کی گئی ہے ۔ اس افطار پارٹی میں ریاستی وزیر مسٹر ہریش راؤ مہمان خصوصی

بیدر میں دینی اجتماع و دعوت افطار کا انعقاد

بیدر ۔/18جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بیدر شہر کے مغل گارڈن فنکشن ہال میں جناب محمد نیاز الحق پروپرائٹر کرناٹک چھالیہ اسٹور بیدر کی جانب سے منعقدہ دینی اجتماع و دعوت افطار میں مولانا غلام یزدانی اشاعتی امام و خطیب جامع مسجد بیدر نے قرآن مجید کی آیات کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ ماہ رمضان المبارک وہ مہینہ ہے

ایچوڑہ میں کنٹراکٹ لیبرس کا احتجاجی دھرنا

ایچوڑہ۔/18جولائی،( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ایچوڑہ گرام پنچایت کنٹراکٹ لیبروں نے آج گرام پنچایت آفس کے روبرو چا ر ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاجی دھرنا منظم کیا۔ اس موقع پر بی نارائنا ناٹک پور ضلعی صدر نے کہا کہ ایچوڑہ گرام پنچایت سرپنچ و دیگر عہدیداران گرام پنچایت کے فنڈ کو غلط طریقہ سے استعمال کررہے ہیں۔ ایچوڑہ گرام پنچایت کو

عوامی مسائل کی عاجلانہ یکسوئی کی ہدایت

تانڈور۔/18جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تانڈور میں ہمارا محلہ، ہمارا شہر، ہمارا منصوبہ سرکاری پروگرام کے سلسلہ میں محترمہ وجئے لکشمی صدر نشین بلدیہ تانڈور نے بلدی حکام اور مقامی ارکان بلدیہ کے ہمراہ تانڈور شہر کے مختلف بلدی حلقوں کا دورہ کیااور عوام سے ملاقات کرکے مقامی حل طلب مسائل سے آگہی حاصل کی۔ قدیم تانڈور میں ان کے دورہ کے موق

پنج سالہ منصوبہ کی تکمیل کیلئے تعاون کی خواہش

کریم نگر۔/18جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاست کو سنہرے تلنگانہ میں بدلنے کیلئے حکومت پنجسالہ منصوبہ تیار کررہی ہے۔ اس کے لئے عوام کا بھی بھرپور تعاون چاہیئے۔ کریم نگر کاپوریشن کے میئر سردار رویندر سنگھ نے19،20،21، 22، 23، 24 ڈیویژنوں میں ہمارا وارڈ ہمارا منصوبہ منظم کردہ پروگرام میں حصہ لیتے ہوئے یہ بات کہی۔ انہوں نے عوام سے خواہش کی کہ

ظہیرآباد میں طاق راتوں میں تلاش لیلۃ القدر

ظہیرآباد۔/18جولائی، ( فیکس ) جماعت اسلامی ہند ظہیرآباد کے زیر اہتمام عشرہ آخر رمضان المبارک میں تلاش لیلۃ القدر کے لئے تمام پانچ طاق راتوں کا اہتمام بمقام اسلامک سنٹر روبرو مسلم شادی خانہ ظہیرآباد کیا جارہا ہے۔ پہلی طاق رات 19جولائی بروز ہفتہ ناظم ضلع جماعت اسلامی ہند میدک جناب محمد ریاض الدین کا خصوصی خطاب ہوگا اور سوال و جواب کا سی