اشون کو قطعی 11 کھلاڑیوں میں شامل ہونا چاہئے: بیدی

نئی دہلی 23 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) لارڈس کے تاریخی میدان پر ہندوستانی ٹیم کی یادگار کامیابی کی ستائش اور اِس سے متاثر نظر آنے والے ٹیم کے لیجنڈ اور سابق اسپنر بشن سنگھ بیدی نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے دورہ پر روی چندرن اشون کو قطعی 11 کھلاڑیوں کا حصہ ہونا چاہئے۔ خبررساں ایجنسی پی ٹی آئی کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں بیدی نے کہاکہ ہند

نندی، کلائمکس اور ڈائس کا آئی ایس ایل میں انتخاب

ممبئی 23 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) تجربہ کار فٹبال کھلاڑی سندیپ نندی، کلائمکس لارینس، این پی پردیپ اور اسٹیو ڈائس اُن کھلاڑیوں میں شامل ہیں جنھیں آج یہاں انڈین سوپر لیگ کیلئے کھلاڑیوں کی نیلامی کے بعد منتخب کیا گیا ہے۔ کھلاڑیوں کی دو روزہ نیلامی کا آج یہاں اختتام ہوا جس میں 84 کھلاڑیوں کا انتخاب عمل میں آیا۔ آج دستیاب 42 کھلاڑیوں میں

شاہ آباد میں جلسہ فیضان رمضان المبارک

شاہ آباد ۔ 23 جولائی ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جلسہ فیضان رمضان المبارک شاہ آباد شریف میں حضرت علامہ اخگرؒ شاہ آبادی رحمتہ اﷲ علیہ حسانیؒ صدیقیؒ میں ہند و پاک کے معروف صوفی شاعر و استاد سخن سجادہ نشین حضرت حافظ و قاری مولانا اسحاق عظیمؔ صابری حسانی قادری کی زیرنگران عمل میں آیا جبکہ مہمانان خصوصی فضل احمد جیلانی ، امین ناندیڑی ، عبدالج

اقلیتی مسائل کی یکسوئی کیلئے فنڈس کی منظوری کا تیقن

پٹلم۔ 23 جولائی ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مستقر پٹلم کی جامع مسجد ، مسجد طور ، مسجد قباء میں ٹی آر ایس پارٹی کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا ۔ جامع مسجد پٹلم میں حلقہ جکل کے رکن اسمبلی مسٹر ہنمنت شنڈے ، ضلع پریشد صدرنشین دفعیدار راجو ، زیڈ پی ٹی سی مسٹر پرتاب ریڈی ، منڈل پرجاپریشد صدر مسٹر رجنی کانت ریڈی ، نائب صدر مسٹر نرسا گوڑ ،

اردو اسکول دنتن گوڑہ میں کمرہ جماعت ناکافی

کاغذنگر ۔ 23 جولائی ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کاغذنگر کے اردو اپر پرائمری اسکول دنتن گوڑہ میں حکومت کی جانب سے چلائے جانے والے پروگرام ’’ہمارے گاؤں ہمارے منصوبے ‘‘ کے تحت گرام سبھا کا انعقاد عمل میں آیا جس میں مسٹر اے شنکر نے اسپیشل آفیسر کی حیثیت سے شرکت کی ۔ محترمہ نفیس موتی بیگم صدر معلمہ نے مخاطب کرتے ہوئے موصوف کے علم میں یہ بات ل

نارائن پیٹ میں تلگودیشم اور ٹی آر ایس کی افطار پارٹیاں

نارائن پیٹ ۔ 23 جولائی ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلگودیشم رکن اسمبلی نارائن پیٹ مسٹر ایس راجندر رڈی اور ٹی آر ایس ضلع سکریٹری مسٹر کے شیواکمار ریڈی نے علحدہ علحدہ دعوت افطار کاانجنا گارڈن فنکشن ہال میں اہتمام کیا جس میں ہزاروں مسلمانوں نے شرکت کی ۔ ان مواقعوں پر ان قائدین نے مسلمانوں سے امن عالم اور ملک کی سلامتی ،ترقی و خوشحالی کیلئے خ

عوامی مسائل کی یکسوئی حکومت کی اولین ترجیح

کریم نگر ۔ 23 جولائی ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) عوام کی خواہش و ضروریات کی تکمیل کے لئے ہی حکومت فیصلے لے رہی ہے ، اسی سوچ و فکر کے نتیجہ کے تحت ہمارا گاؤں ہمارا منصوبہ پروگرام طئے پایا ہے ، ریاستی وزیر آئی ٹی کے تارک راما راؤ نے کریم نگر میں ’’ہماراگاوں‘ہمارا منصوبہ ‘‘اجلاس کو مخاطب کرتے ہوئے یہ بات کہی ۔ زیڈ پی میٹنگ ہال میں پہلی مرتبہ

پٹلم میں منڈل پریشد کے اجلاس کا انعقاد

پٹلم /23 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حلقہ جکل کے رکن اسمبلی مسٹر ہنمنت شنڈے نومنتخبہ ضلع نظام آباد کے صدرنشین مسٹر راجو دفعیدار ، زیڈ پی ٹی سی مسٹر پرتاب ریڈی منڈل پرجا پریشد صدر مسٹر رجنی کانت ریڈی ، نائب صدر مسٹر نرساگوڑ ، ایم پی ٹی سیز ، معاون رکن جناب شیخ کریم مارکٹ کمیٹی چیرمین مسٹر کرشنا ریڈی دورا ، مقامی سرپنچ مسٹر اجئے ، گنگار

قومی یکجہتی کو فروغ دینے کیلئے عملی اقدام

بھونگیر /23 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آر ڈی او بھونگیر مدھو سدن کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام ہفتہ کو کیا گیا ۔ مدعوئین میں سرکردہ قائدین ایم ایل اے بھونگیر پائیلا شیکھر ریڈی ، میونسپل کمشنر کمار سوامی ڈی ایس پی ، سرینواس ، رورل سی آئی نریندر ، ٹاون سی آئی ستیش ریڈی ، ایم اے رحیم ایڈوکیٹ ، ڈاکٹر ہارون خان ، بشیرالدین انصاری موظف MEO

عوام کی خوشحال زندگی کیلئے مبسوط لائحہ عمل

کریم گنر /23 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلنگانہ میں مل جل کر خوشحال زندگی گذارنے کیلئے ریاستی حکومت مبسوط لائحہ عمل اور ماحول پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار ریاستی وزیر ایٹالا راجندر نے منگل کی شام کریم نگر میں ٹی آر ایس کے زیر اہتمام منعقدہ دعوت افطار پروگرام کو پروگرام کو مخاطب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ جس ط

ماؤسٹوں کی سرگرمیوں پر سخت چوکسی

محبوب نگر /23 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع میں ماؤسٹوں کی جانب سے پوسٹرس چسپاں کرنے کے واقعہ کے بعد محکمہ پولیس نے سخت چوکسی اختیار کرلی ہے ۔ منگل کے دن ایس پی آفس میں ڈی آئی جی و ضلع انچارج ایس پی ششی دھر ریڈی نے پولیس عہدیداروں کے ساتھ ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا اور اس ضمن میں خصوصی ہدایات دی گئیں ۔ مواضعات میں پولیس کا بھاری بندوب

سنہرے تلنگانہ کی تعمیر کیلئے جدوجہد

کورٹلہ /23 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مسٹر ایٹالہ راجندر ریاستی وزیر فینانس سیول سپلائیز نے کورٹلہ ٹاون کے کٹکم سندیا فنکشن ہال میں منگل کے دن ہمارا منڈل ہمارا منصوبہ پروگرام میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی ۔ انہوں نے کہا کہ مہاتما گاندھی نے جو سنہرے ہندوستان کا خواب دیکھا تھا ۔ اس کے حصول کیلئے ریاستی چیف منسٹر کے چندرا ریکھر راؤ ن