Month: 2014 جولائی
بوگس راشن کارڈس کو ختم کرنے جدید ٹکنالوجی کا استعمال
بیدر ۔ 3۔ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مستقبل میں جب آپ راشن لینے کیلئے جائیں گے تب راشن شاپ کا مالک آپ کی فوٹو اپنے موبائیل میں قید کرلے گا ۔ اور یہ طریقہ کار اس لئے اپنایا جائیگا کہ پہلے جو فوٹو دی گئی تھی وہ برابر ہے یا نہیں یا کوئی اور ہے یہ بوگس راشن کارڈ ختم کرنے کا ایک عمل ہوگا ۔ یہ اقدامات عنقریب پوری ریاست میں کئے جائیں گے جس کی
بی ٹی روڈ کی ناقص تعمیر پر عوامی برہمی
یلاریڈی ۔ 3 ۔ جولائی( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مواضعات کو جانے کی راہوں کو بہتر بنانے کے مقصد سے حکومت نے بی ٹی روڈ تعمیر کرنے کیلئے لاکھوں روپئے منظور کررہی ہے لیکن افسوس کہ کچھ انجینئر ، عہدیداروں کی غیرذمہ داری سے سڑک کے کام میں خالص پن کہیں نظر نہیں آیا ۔ بی ٹی روڈمیں ہفتہ بھر ہی دڑایں اُبھر رہی ہے تو انجینئر ، عہدیداروں کو یہ خالص سڑک م
آدرش اسکول کا معائنہ
کتھلا پور ۔ 3۔ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ابراہیم پٹنم منڈل کے مستقر ابراہیم پٹنم میں آدرش اسکول کا بروز منگل زیڈ پی ٹی سی شریمتی جی سنیتا سرپنچ نے معائنہ کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے مڈ ڈے اسکیم کی تفصیلات اور انتظامات ، پینے کے پانی کی سہولت اور دیگر مسائل کے تعلق سے جانکاری حاصل کی ۔ اسکول میں اساتذہ کی کمی کے تعلق سے عہدیداروں کے ع
سحر و افطار کے اوقات میں برقی کٹوتی
گمبھی راؤ پیٹ ۔ 3 ۔ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سحر اور افطار کے اوقات میںبرقی کٹوتی کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرتے ہوئے آج بعد نماز ظہر مسلم نوجوانوں نے روزے کی حالت میں جامع مسجد کے پاس راستہ روکو احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ نوجوان جن کی قیادت محمد قطب الدین ، سید نصرت اللہ حسینی ، سید حمایت کررہے تھے مظاہرے کے دوران مخالف حکومت نعرے بازی
بیدر میں ڈاکٹرس ڈے کا انعقاد
منااکھیلی ؍3جولائی( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کنڑاساہتیہ پریشد کے اشتراک سے سنت پورکے سموائے صحت مرکز میں ’’ڈاکٹرس ڈے‘‘ منایاگیا۔ فادرراکھی نے اس موقع پر خطاب کیا۔ اور کہاکہ ڈاکٹر س کی جوابدہی زیادہ ہے۔ حادثہ اگر ہوجائے تو اس وقت یاتو خدا بچا سکتا ہے یاپھر ڈاکٹر۔ سب انسپکٹرشری کانت الاپورنے تقریر کرتے ہوئے کہاکہ ڈاکٹری تو سبھی پڑھ رہ
بوگس راشن کارڈس کے خلاف انتباہ
کتھلا پور ۔ 3۔ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بوگس راشن کارڈ رکھنے والے کارڈ ہولڈر کے خلاف کریمنل کیس درج کئے جائیں گے ۔ تحصیلدار کتھلا پور جناب ملیا نے یہ بات کہی ۔ کتھلا پور کے کئی مکانوں میں بوگس کارڈ کے ذریعہ اشیاء حاصل کرنے کی انہیں اطلاع ملی ہے انہوں نے راشن ڈیلروں سے کہا کہ بوگس کارڈ تحصیل آفیسر کے حوالے کردیں ۔ انہوں نے کہا کہ رض
سرکاری دواخانہ میں کنٹراکٹ مزدور بیدخل
کریم نگر ۔ 3۔ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرکاری جنرل ہاسپٹل میں آوٹ سورسنگ طریقہ کار کے تحت برسرخدمت 40 مقامی مزدوروں کو منگل کے دن بے دخل کردیا گیا ۔ سرکاری دواخانہ میں برسرخدمت صفائی کے کاموں سے متعلقہ ملازمین دیگر خانگی کمپنی کنٹراکٹ کے تحت کام کرتے چلے آرہے تھے سرکاری دواخانہ میں صفائی کیلئے حکومت کی جانب سے کنٹراکٹ دیا جاتا ہ
سیول سروسس امتحانات کیلئے مفت فاؤنڈیشن کورس
منااکھیلی 3جولائی( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مسلم گریجویٹس کیلئے 45روزہ مفت اقامتی فاؤنڈیشن کورس برائے سیول سرویسیس امتحانات State PSC/UPSCوغیرہ کا عظیم الشان پیمانے پر اہتمام کیاگیاہے جس کیلئے دہلی ، چنئی وغیرہ کے انتہائی معتبرٹرینر اداروں کے مہمان فیکلٹی کی خدمات حاصل کی گئی ہیں ۔ مفت اقامتی کورس کے درخواست فارم shaheenpucollege.comسے ڈاؤن لوڈ کرن
ہمناآباد میں بلدیہ کی جا نب سے آٹو فراہم
ہمنا آباد ۔ 3 ۔ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ہمناآباد کی بی بی گلی کے رکن بلدیہ محمد ناصر خان کی خصوصی دلچسپی کی جا نب سے بی بی گلی کے دویتیم نوجوانوں کو ایس،جی، ایس، آر،وائیS.G.S.R.Y))اسکیم کے تحت دو 02) ) پیسنجیر آٹو رکشاء منظور ہو گئے ۔اس اسکیم کے تحت حکومت کی جا نب سے 35%رقم کی سبسیڈی دی جا رہی ہے۔رکن بلدیہ منتخب ہو نے سے پہلے محمد ناصر خ
بلدیہ نارائن پیٹ پر بی جے پی کا قبضہ
نارائن پیٹ ۔ 3 ۔ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مجلس بلدیہ نارائن پیٹ کے صدرنشین کے طور پر بی جے پی کی شریمتی انسویا گندے چندرا کانت کا بلامقابلہ انتخاب عمل میں آیا جبکہ نائب صدرنشین کے عہدے کیلئے بی جے پی ہی کے مسٹر نندو ناموجی ایڈوکیٹ بلامقابلہ منتخب ہوئے ۔ نارائن پیٹ مجلس بلدیہ کی نو منتخبہ کونسل کا آج بلدیہ کے کونسل ہال میں ٹھیک گیا
سرکاری دواخانہ کلواکرتی کا معائنہ
کلواکرتی ۔ 3۔ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حکومت غریب عوام کی سہولت کیلئے جو دواخانے بنوائی ہے اس میں کام کرنے والے ڈاکٹرس عوام کی خدمت کے جذبہ کے تحت کام کریں یہ بات DCHS پدماجا نے بتائی جو کہ سرکاری ہاسپٹل کا دورہ کرتے ہوئے معائنہ کیا اور ڈاکٹرس سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت دواخانوں کی ترقی کیلئے ہر ایک طرح سے تعاون کررہی ہے لیکن کچ
تانڈور میں وجئے لکشمی صدربلدیہ ، سید ساجد علی نائب صدر منتخب
تانڈور ۔ 3۔ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مجلس بلدیہ تانڈورکی صدارت کیلئے آج دفتر بلدیہ میں تمام 31 ارکان بلدیہ کی موجودگی میں ٹی آر ایس اور مجلس کے اتحاد سے برسراقتدار پارٹی ٹی آر ایس کی رکن بلدیہ محترمہ کے وجئے لکشمی کا انتخاب عمل میں آیا ۔ شری رویندر ناتھ اسپیشل آفیسر نے چیرمین بلدیہ تانڈور کیلئے محترمہ وجئے لکشمی کے انتخاب کا اعلان
جونیر ڈاکٹروں کی ہڑتال ختم
حیدرآباد۔/2جولائی، ( پی ٹی آئی) حیدرآباد میں جونیر ڈاکٹرس نے آج تلنگانہ حکومت کے تیقن پر اپنی ہڑتال کو ختم کردیا۔ ریاستی حکومت نے دواخانوں کے احاطہ میں موثر سیکوریٹی کی فراہمی کے علاوہ جونیر ڈاکٹروں کے دیگر تمام مطالبات پر سنجیدگی کے ساتھ کارروائی کرنے کا تیقن دیا ہے۔ ریاستی وزیر داخلہ این نرسمہا ریڈی اور وزیر صحت ٹی راجیا نے ہڑتال
’’میں تمام مسائل پر کے سی آر کے ساتھ بات چیت کیلئے تیار ہوں‘‘
حیدرآباد۔/2جولائی، ( پی ٹی آئی )آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے تلنگانہ حکومت پر الزام عائد کیا کہ وہ ہر مسئلہ پر تنازعہ پیدا کرنے کی کوشش کررہی ہے، اور آج کہا کہ وہ تمام حساس مسائل پر تلنگانہ کے اپنے ہم منصب کے چندر شیکھر راؤ سے بات چیت کیلئے بالکل تیار ہیں۔ آندھرا پردیش اور تلنگانہ جیسی دو ریاستوں کے درمیان دریائ
ٹی آر ایس حکومت کا ایک ماہ مکمل، برقی بحران کی یکسوئی پر کے سی آر کی توجہ
حیدرآباد۔/2جولائی، ( سیاست نیوز) تلنگانہ راشٹرا سمیتی ( ٹی آر ایس ) کے صدر کے چندر شیکھر راؤ کی قیادت میں تلنگانہ کی ریاستی حکومت نے عنان اقتدار پر آج اپنا ایک مہینہ مکمل کرلیا۔ کے چندر شیکھر راؤ نے 10وزراء کے ساتھ 2جون کو بحیثیت چیف منسٹر کا حلف لیا تھا۔ انہوں نے عوام سے کئے گئے وعدہ کی تکمیل کرتے ہوئے ایک مسلم لیڈر ( محمود علی ) اور ایک
شہر کے حالات بگاڑنے کی کوششوں پر پولیس کی خفیہ تحقیقات
… ایس ایم بلال …
دریائے کرشنا آبی تنازعہ، آئندہ ہفتہ مرکزی کمیشن کا اجلاس
پانی کی تقسیم پر آندھرا پردیش اور تلنگانہ کے مابین تنازعہ پر غور ممکن