چین ، جہاں آگ سے کھیل کر مرض کا علاج کیا جاتا ہے
بیجنگ ۔ 5 جولائی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) جسمانی امراض کے علاج کیلئے تھراپی جدید میڈیکل سائنس کا حصہ ہے مگر کیا آپ نے کبھی ’’فائر تھراپی‘‘ یعنی آگ سے کی جانے والی تھراپی کے بارے میں سنا ہے ؟
بیجنگ ۔ 5 جولائی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) جسمانی امراض کے علاج کیلئے تھراپی جدید میڈیکل سائنس کا حصہ ہے مگر کیا آپ نے کبھی ’’فائر تھراپی‘‘ یعنی آگ سے کی جانے والی تھراپی کے بارے میں سنا ہے ؟
بیجنگ 5 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) فوجی سربراہ جنرل بکرم سنگھ نے آج چین کے شہر شنگھائی میں ایک بحری اڈہ اور بحری جہاز کا دورہ کیا ۔ آج ان کے دورہ چین کا آخری دن تھا ۔ اس دورہ کے موقع پر فوجی سربراہ نے پیپلز لبریشن آرمی کے اعلی قائدین کے ساتھ بات چیت کی اور دونوں ملکوں کی افواج کے مابین تعلقات کو بہتر بنانے پر زور دیا ۔ جنرل سنگھ نے فوجی اڈہ
قاہرہ 5 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) مصر میں آج رات سے فیول کی قیمتوں میں بھاری اضافہ کردیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ یہاں سبسڈی نظام کو ختم کرنے یہ اقدام کیا گیا ہے ۔ اس فیصلے پر عوامی مخالفت پیدا ہونے کے اندیشے ظاہر کئے گئے ہیں جس کے نتیجہ میں نو منتخب صدر عبدالفتح السیسی کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ۔ ایسے وقت میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے ک
تہران 5 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک ایرانی پائلٹ ‘ عراق میں لڑتے ہوئے ہلاک ہوگیا ہے ۔ ایران میں سرکاری ذرائع ابلاغ نے یہ اطلاع دی ہے ۔ عسکریت پسندوں کے خلاف لڑائی اور جھڑپوں میں یہ ایران کیلئے پہلا فوجی اور جنگی نقصان ہے ۔ ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے ارنا نے یہ واضح نہیں کیا کہ آیا یہ پائلٹ باغیوں کے خلاف فضائی حملوں کے دوران ہلاک
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’لوگو! جہاد کیا کرو اللہ تعالیٰ غنیمت عنایت کرے گا، روزے رکھا کرو تندرست رہوگے، سفر کیا کرو مالدار ہو جاؤگے‘‘۔ (طبرانی)
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’روزہ دوزخ سے بچائے گا، روزہ دوزخ کے عذاب کو ڈھال بن کر روکے گا‘‘۔ (بخاری شریف)
l نواک کو دوسرا ومبلڈن اور پہلا مقام کا موقع
l یو ایس اوپن 2007 کے بعد دونوں کھلاڑیوں میں پہلا گرانڈ سلام فائنل
فیڈرر 18واں گرانڈ سلام حاصل کرتے ہوئے یہ کارنامہ انجام دینے والے معمرترین کھلاڑی بن سکتے ہیں کیونکہ 1975ء میں آرتھر نے 31برس کی عمر میں گرانڈ سلام خطاب حاصل کیا تھا ۔
ریوڈی جنیرو۔ 5جولائی (سیاست ڈاٹ کام ) برازیل نے فٹبال کے 20ویں ورلڈ کپ کے دوسرے کوارٹر فائنل میں کولمبیا کو2-1 گول سے شکست دیکر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔برازیلی ٹیم 12 برس کے بعد سیمی فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ اس نے آخری سیمی فائنل 2002 کے ورلڈ کپ میں کھیلا تھا۔دوسرے کوارٹر فائنل میں برازیل کی ٹیم نے اس کھیل کا مظ
حیدرآباد۔5جولائی ( راست) حیدرآباد پبلک اسکول کے پانچویں جماعت کے طالب علم کے موہن کو ازبکستان کے شہر تاشقند میں منعقدہ ایشین یوتھ چیس چمپئن شپ میں دوسرا مقام حاصل ہواہے جیسا کہ حیدرآبادی کھلاڑی نے اوپن انڈر 10زمرہ میںمقابلہ کیا تھا ۔ کامیابی پر دوست احباب کے علاوہ اسکول انتظامیہ نے مبارکباد دی ۔
ریوڈی جنیرو۔ 5جولائی (سیاست ڈاٹ کام )ورلڈکپ کے پہلے کوارٹر فائنل میں جرمنی نے فرانس کو ایک گول سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔جرمنی کی ٹیم چوتھی مرتبہ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچی ہے جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔ریو ڈی جنیرو کے ماراکانا اسٹیڈیم میں کھیلے مقابلے میں آغاز سے ہی جرمن ٹیم حاوی رہی اور اس نے گیند زیادہ عرصے اپنے قبض
امریکہ کی جانب سے بی جے پی کی جاسوسی سے متعلق انکشافات نے مرکز میں نریندر مودی زیر قیادت این ڈی اے حکومت نے ہلچل پیدا کردی ہے۔ حکومت نے اس مسئلہ پر امریکی سفارتی عہدیدار کو طلب کرتے ہوئے احتجاج درج کرایا اور تفصیلی رپورٹ طلب کی۔ دوسری طرف وائیٹ ہاؤز کو یقین ہے کہ جاسوسی کے اس انکشاف کے باوجود دونوں ممالک کے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے۔
محمد مبشرالدین خرم