بی جے پی کی سیاسی منافقت پر تنقید
گلبرگہ ۔ 7 جولائی ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محمد فضل پٹیل صدر حیدرآباد کرناٹک مسلم فورم کے پریس نوٹ کے بموجب الحاج قمرالاسلام صاحب کابینی وزیر حکومت کرناٹک کے خلاف بی جے پی کا احتجاج ایک سوچی سمجھی سازس کا حصہ ہے ۔ ایوان کو گمراہ کرنے کا الزام تو ایک بہانہ ہے ورنہ زعفرانی رنگ کب برداشت کرے گا کہ اقلیتوں کی فلاحی و بہبود کے لئے کوئی کام کر