Month: 2014 جولائی
ماسٹر معین اور ماسٹر ابراہیم کی جناب زاہد علی خان سے ملاقات
حیدرآباد ۔8 جولائی ۔ ( راست ) ٹائیکانڈو ایک کورین مارشل آرٹس ہے اس بڑے خطاب کو پورے ہندوستان میں ماسٹر محمد معین بابا اور سید ابراہیم احمد نے سال 2014ء میں گینس ورلڈ ریکارڈ حاصل کیا ۔ اس مقابلہ میں 979 شاگردوں نے سارے ہندوستان میں 11 مقامات پر دو گھنٹے لگاتار مظاہرہ کیا جس میں آندھراپردیش و تلنگانہ ، مہاراشٹرا ، کیرالا ، ہریانہ ، پنجاب ،
عوامی مسائل کی عاجلانہ یکسوئی پر زور
بھینسہ /8 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بھینسہ میونسپل کے پہلے ماہانہ اجلاس کا صبح 11.30 بجے انعقاد عمل میں آیا ۔ جس میں بھینسہ میونسپل کے 23 وارڈس کے اراکین بلدیہ ، میونسپل کمشنر اور میونسپل اسٹاف شامل تھے ۔ بھینسہ میونسپل چیرمین کی قیادت میں اراکین بلدیہ سے مخاطب کرتے ہوئے بھینسہ میونسپل نائب چیرمین محمد جابر احمد نے کہا کہ تمام 23 وارڈ
کمسن لڑکے کے علاج کیلئے مالی تعاون کی اپیل
مٹ پلی /8 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مٹ پلی سے قریبی مقام وینکٹ راؤ پیٹ میں مقیم مصیبت زدہ غریب خاندان محمد علی کے اکلوتے لڑکے محمد حنیف 13 معہ اہلیہ شریفہ بیگم مالی خستہ حالی اور تنگدستی کے ساتھ گذر بسر ہو رہا تھا ۔ ان کے لڑکے کو ماں باپ نے مقامی تعلیمی ادارہ میں حصول تعلیم کیلئے داخل کئے ۔ اس اثناء میں لڑکا بیمار ہوگیا ۔ لڑکے کی صحت م
عہدیداروں کی عدم حاضری پر گرام سبھا ملتوی
یلاریڈی /8 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) عہدیداروں کی غیر حاضری پر منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے آتماکور کی گرام سبھا کو ملتوی کردیا گیا ۔ آتماکور میں پنچایت سکریٹری مسٹر سرینواس نے انتظامات کئے اور گرام سبھا میں صرف واحد پنچایت سکریٹری ہی حاضر ہونے پر عوام نے سخت برہمی کا اظہار کیا ۔ گرام سبھا میں محکمہ ٹرانسکو محکمہ ہاوزنگ اندرا کرانتی پدم
عادل آباد میں بارش کیلئے آج نماز استسقا کا اہتمام
عادل آباد /8 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) موسم بارش کا آغاز ہوکر طویل عرصہ گذرنے کے بعد بھی بارش نہ ہونے کے بناء پر عادل آباد کے علماء اکرام نے نماز استسقا ادا کرتے ہوئے اللہ تعالی کو بارش کی خاطر رضامند کرنے سے اتفاق کیا ۔ جس کے پیش نظر 9 جولائی بروز چہارشنبہ سات نالہ روڈ پر جہاں دو ماہ قبل تبلیغ جماعت کا ضلعی اجتماع منعقد کیا تھا اس می
مٹ پلی میں برقی کٹوتی سے مشکلات
مٹ پلی /8 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ماہ رمضان کا پہلا ہی عشرہ مکمل نہیں ہوا کہ بار بار برقی کٹوتی دیکھنے میں آرہی ہے جس سے ماہ رمضان کے اہم اوقات نمازوں ، افطاری کے اوقات میں کافی مشکلات ہو رہی ہے ۔ اس خصوص میں قائدین ملت جناب محمد اصبر حسین قادری جناب حافظ محمد عبدالعزیز جناب محمد شاہع جناب محمد سمیع جناب محمد شکیل جناب محمد ارشاد ن
صدرنشین بلدیہ سے نمائندگی
تانڈور /8 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حاجی یوسف خان صدر عیدگاہ و قبرستان کمیٹی تانڈور نے وفد کی شکل میں محترمہ وجئے لکشمی صدرنشین بلدیہ تانڈور سے ملکر مبارکباد دی اور عیدالفطر کے پیش نظر عیدگاہ کی صفائی اور متصل سڑک مرمت پر مشتمل یادداشت حوالے کی ۔ محمد فصیح الدین رکن بلدیہ اور دوسرے شریک تھے ۔
عید گفٹ پیاکیج کی تقسیم کیلئے تعاون کی اپیل
محبوب نگر /8 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جمعیتہ الحفاظ ضلع محبوب نگر نے عید گفٹ پیاکیج کی تقسیم کیلئے تعاون کی اپیل کی ہے ۔ اس سال مستحقین میں تقسیم کا منصوبہ بنایا گیا ہے ۔ یہ پیاکیج 5 کیلو باریک چاول ، آدھا کیلو دال ، آدھا کیلو املی ، آدھا کیلو کھجور ، آدھا کیلو سوئیاں ، آدھا کیلو شکر ، مغزیات و دیگر اشیاء پر مشتمل ہے ۔ ایک پیاکیج کیلئ
بودھن میں ترقیاتی کاموں کیلئے رقمی منظوری
بودھن /8 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) رکن اسمبلی بودھن جناب محمد شکیل عامر نے اپنے ایک صحافتی بیان میں انہوں نے بتایا کہ ان کی نمائندگی پر ریاستی حکومت نے بودھن منڈل کے موضع کھنڈگاؤں میں ایس سی کمیونٹی کیلئے ایک کمیٹی ہال تعمیر کرنے چار لاکھ روپئے اور ایڈپلی منڈل میں ایس سی کالونی میں سڑک کی تعمیر کیلئے مزید چار لاکھ اس طرح جملہ 8 لاکھ
اے ایم سی ڈائرکٹر کا عہدہ سے استعفی
یلاریڈی /8 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) یلاریڈی زرعی مارکٹ کمیٹی میں ڈائرکٹر عہدہ سے شریمتی بھاگیہ لکشمی نے استعفی دے دیا ۔ گذشتہ کانگریسی حکومت کے دوران مارکٹ کمیٹی کا قیام عمل میں آیا تھا۔ جس میں کانگریس قائد مسٹر امر گوڑ کی بیوی بھاگیہ لکشمی کو ڈائرکٹر منتخب کیا گیا تھا ۔ اب ان دنوں ریاست میں ٹی آر ایس کے اقتدار میں آنے پر ڈائرکٹر
کے سی آر پر دروغ گوئی کا الزام
گدوال /8 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کانگریس صدرنشین بلدیہ گدوال مسز جی پدما وائی نائب صدرنشین بلدیہ مسٹر شنکر نے آج منعقدہ ایک پریس کانفرنس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ گدوال ٹی آر ایس پارٹی قائدین کی جانب سے سابق ریاستی وزیر محترمہ ڈی کے ارونا بھرت سمہا ریڈی پر لگائے گئے الزام کی تردید کی اور کہا کہ سابق ریاستی وزیر بھی ایس سی ، ایس ٹی
لوک سبھا میں مسلمہ قائد اپوزیشن کی موجودگی حکومت کیلئے باعث مسرت ہوگی
نئی دہلی۔ 8 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) قائد اپوزیشن برائے لوک سبھا کا مسئلہ اسپیکر کے ’’خصوصی دائرۂ کار‘‘ میں شامل ہے۔ مرکزی وزیر پارلیمانی اُمور ایم وینکیا نائیڈو نے کہا کہ حکومت کو خوشی ہوگی، اگر راجیہ سبھا کی طرح لوک سبھا میں بھی ایک مسلمہ قائد اپوزیشن ہو۔ کانگریس پر تنقید کرتے ہوئے وینکیا نائیڈو نے الزام عائد کیا کہ پارٹی ذرائع
مرکزی وزارتِ داخلہ نکسلائیٹس علاقوں میں کارروائی کی خواہاں
نئی دہلی۔ 8 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزارت داخلہ نے ریاستوں سے کہا کہ سی پی آئی (ماؤسٹ) کے اعلیٰ سطحی قائدین کو پابند عہد ٹیموں کے ذریعہ نشانہ بنایا جائے جو پولیس اور انٹلیجنس بیورو (آئی بی) کے ارکان عملہ پر مشتمل ہیں اور اپنے اندیشوں کی بنیاد پر کام کریں۔ مرکزی وزارت داخلہ نے گہری تشویش ظاہر کی کہ نریندر مودی حکومت کے برسراقتدار آ
ریل بجٹ ’’مال داری حامی‘‘۔ وزیراعظم کی آبائی ریاست کی خوشامد : ملکارجن کھرگے
نئی دہلی۔ 8 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج ریل بجٹ کو ’’مال داری حامی‘‘ قرار دیتے ہوئے اس پر تنقید کی ۔ سابق وزیر ریلوے ملکارجن کھرگے نے پُرزور اندا ز میں کہا کہ کسی بھی نئی اسکیم سے عام آدمی کو فائدہ نہیں پہنچتا۔ یہ بجٹ وزیراعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست کی خوشنودی حاصل کرنے کے مقصد سے تیار کیا گیا ہے چنانچہ نئی ریلوے لائن ب
معیشت کی توسیع سے خسارہ پر قابو پانے جیٹلی کا منصوبہ
نئی دہلی۔8 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) اپنا اولین عام بجٹ پیش کرنے سے پہلے مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی نے کہا کہ مالی خسارہ پر قابو پانے کے لئے معیشت میں توسیع اور ٹیکسوں کی وصولی میں اضافہ پر زیادہ یقین رکھتے ہیں، اخراجات میں کمی کرنے پر نہیں۔ وہ راجیہ سبھا میں وقفہ سوالات کے دوران مالی کفایت شعاری کے بارے میں ضنی سوالات کا جواب دے رہے ت
ترقی یافتہ برہموس میزائل کی آزمائشی پرواز
بلسور (اُڈیشہ) ۔ 8 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے آج 290 کیلومیٹر فاصلے تک وار کرنے کی صلاحیت رکھنے والے برہموس سوپر سانک کروز میزائل کی ترقی یافتہ شکل کی اُڈیشہ کے ساحل سے کامیاب آزمائشی پرواز کی۔ اسے آئی ٹی آر چاندی پور سے 10 بجکر 40 منٹ پر ڈی آر ڈی او کے عہدیداروں نے داغا۔ یہ میزائل 300 کیلوگرام وزنی روایتی وارہیڈ منتقل کرسکتا ہے۔ یہ
کریم نگرمیں سرکاری اراضی کے تحفظ کیلئے اقدامات
کریم نگر۔/8جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرکاری اراضی کو غیر قانونی قبضہ سے تحفظ کیلئے اقدامات کرنے ضلع ریونیو عہدیدار ٹی ویرا برہمیا نے پیر کو کلکٹریٹ میٹنگ ہال میں ضلعی عہدیداروں کے ساتھ ڈائیل یور کلکٹر پروگرام منعقد کیا۔اس موقع پر دیمولا واڑہ سے محمد یوسف نے کہا کہ کسی بھی قسم کی سرکاری منظوری کے بغیر گنٹا پور کے مٹی کی غیر قانونی
کریم نگرمیں ٹی آر ایس پر پونم پربھاکر کی تنقید
کریم نگر۔/8جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ راشٹرا سمیتی کو اقتدار پر رہنے کے لئے قابل لحاظ اکثریت حاصل ہے۔ پھر بھی دیگر سیاسی پارٹیوں کے قائدین کو ترغیب دے کر پارٹی میں شامل کرلینے کی کوشش انتہائی بدبختانہ ہے۔ کریم نگر کے سابق رکن پارلیمنٹ پونم پربھاکر نے سخت تنقید کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ کریم نگر آر اینڈ بی گیسٹ ہاوز میں پریس کا
کریم نگرمیں بیت الخلاؤں کی تعمیر کیلئے زیڈ پی چیرمین کی پہلی دستخط
کریم نگر۔/8جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کے سبھی گرلز سرکاری اسکولس میں جنگی خطوط پر بیت الخلاؤں کے تعمیری اقدامات کرتے ہوئے طالبات کی مشکلات کو دور کیا جائے گا۔ عہدہ کا جائزہ لینے کے بعد پہلی دستخط اس ضروری مسئلہ کی یکسوئی کی فائیل پر تلا اما نے کئے۔ اس سلسلہ میں انہوں نے پیر کی صبح اپنے چیمبر میں ذمہ داری سنبھالی۔ بعد ازاں زیڈ پ