ریلوے بجٹ میں ضلع محبوب نگر پھر نظر انداز

محبوب نگر /9 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) پارلیمنٹ میں منگل کے دن وزیر ریلوے سدانند گوڑا کے پیش کردہ ریلوے بجٹ میں ضلع محبوب نگر کو ایک مرتبہ پھر نظرانداز کیا گیا ہے ۔ گدوال تا رائچور لائین پر کوئی نئی ٹرین کا اعلان نہیں کیا گیا جبکہ اس لائین پر ڈیمو ٹرین ہی چلائی جارہی ہے ۔ معلنہ بجٹ میں ضلع کا دور دور تک کوئی ذکر نہیں کیا گیا ۔ گدوال ،

عادل آباد کی عوام سے آر منیشا کا اظہار تشکر

عادل آباد /9 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مجلس بلدیہ میں زائد از تین سال سے عوامی نمائندے نہ ہونے کے بناء پر بلدی حدود کے عوام کو اپنے مسائل حل کرنے میں جہاں کئی طرف دشواریاوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ وہیں دوسری طرف بلدیہ کے 36 وارڈس میں عوامی فلاحی و بہبودگی ۔ تعمیراتی و ترقیاتی کام ٹھپ ہوکر رہ گئے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار صدرنشین مجلس

دیہی مسلمانوں کو فتنہ قادیانیت سے بچانا ضروری

نلگنڈہ /9 جولائی ( ذریعہ فیاکس ) مدرسہ اسلامیہ عربیہ مسیح العلوم للبنین و البنات واقع منڈل تنگاترتی ضلع نلگنڈہ کے زیر اہتمام جلسہ تحظ ختم نبوت سے مولانا محمد عبدالاحد فلاحی ناظم مدرسہ اسلامیہ عربے ہمسیح العلوم للبنین و البنات نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان اپنے دین و ایمان کی حفاظت کریں ۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں دیہی مسلما

بیدر میں آئندہ ماہ سے روزانہ سربراہی آب

بیدر /9 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شہر بیدر میں سربراہی آب کو بہتر بنانے کے کام جولائی ختم تک مکمل ہوں گے ۔ اگست کے پہلے ہفتے سے شہر میں دن میں ایک مرتبہ پانی سپلائی کیا جائے گا ۔ یہ تیقن ڈپٹی کمشنر آفس میٹنگ ہال میں منعقدہ ایک میٹنگ کے بعد ڈپٹی کمشنر بیدر ڈاکٹر پی سی جعفر نے اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے دیا ہے ۔ ڈپٹی کمشنر نے بتای

صدرنشین قانون ساز کونسل کو مبارکباد

دیورکنڈہ /9 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مسٹر سوامی گوڑ سابق صدر تلنگانہ این جی اوز یونین کے بحیثیت صدرنیشن تلنگانہ قانون ساز کونسل منتخب ہونے پر مسٹر محمد عبدالحفیظ سب ٹریژری آفیسر دیورکنڈہ و جوائنٹ سکریٹری تلنگانہ گزیڈیٹڈ ٹریژری آفیسرس اسوسی ایشن ضلع نلنگڈہ نے انہیں مبارکباد پیش کی ۔

نمایاں کامیابی ، روشن مستقبل کی ضامن

سدی پیٹ /9 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) گورنمنٹ ہائی اسکول اردو میڈیم ناصر پورہ سدی پیٹ میں طلباء میں نوٹ بکس اور ایس ایس سی ٹاپرس کو اعزازت سے نوازا گیا ۔ تفصیلات کے بموجب ایس ایس سی ٹاپرس کے اعزازات میں 7 جولائی بروز پیر اسکول ہذا میں جلسہ منعقد ہوا ۔ جس کی صدارت ہیڈ ماسٹر مسٹر ایم بھاسکر نے کی اور جلسہ کی کارروائی اسکول اسسٹنٹ مسٹر ف

ماناکنڈور میں برقی شکایتوں کی یکسوئی کیلئے اجلاس

ماناکنڈور /9 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) برقی عہدیداروں کی تساہلی لاپرواہی کا مظاہرہ کرنے پر برقی مسائل کی یکسوئی کیلئے برقی صارفین کو چاہئے کہ وہ برقی صارفین فورم سے رجوع ہوں ۔ سی جی آر ایف ٹی ایس ایس این بی ڈی سی ایل ورنگل فورم چیرمین بی اشوک کمار نے یہ بات بتائی ۔ الگنور منڈل سب اسٹیشن کے احاطے میں ماناکنڈور تما اور منڈل کے برقی صا

بیدر میں رمضان راشن کی تقسیم

منااکھیلی ؍9جولائی(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)صفا بیت المال شاخ بیدر کی پریس نوٹ کے بموجب امسال رمضان راشن تقسیم بتاریخ ۱۱ جولائی بروز جمعرات صبح ۹ بجے بمقام روبرو اردو ہال صدیق شاہ تعلیم بیدر عمل میں آئیگاپہلے مرحلے میں 300کٹس تقسیم کئے جائینگے اوردوسرے مرحلے میںمزید 200رمضان راشن کٹس تقسیم کئے جائینگے اس ایک پیکیج میں 20کیلو چاول ۲ کیلو م

دیہی سطح سے تلنگانہ کے تعمیر کا منصوبہ

نظام آباد:9؍ جولائی ( محمد جاوید علی)تلنگانہ چیف منسٹر مسٹر چندر شیکھر رائو کے احکامات پر سنہری تلنگانہ کی تعمیر میں ضلع عہدیداروں کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات کے سلسلہ میں ضلع کے عہدیداروں سے ضلع انچارج کلکٹر کل رات 3گھنٹے تک تبادلہ خیال کیا اور ایک جائزہ لیتے ہوئے سنہری تلنگانہ کی تعمیر میں ضلع کے عہدیداروں کا تعاون ناگزیر قر

ضلع بیدر میں 15سال کے بعد بدترین خشک سالی

منااکھیلی ؍9جولائی(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)با رش کا مو سم شروع ہو کر ایک مہینہ ہو گیا ہے لیکن اس ایک مہینے میں با رش نہ ہو نے کی وجہ سے بیدر ضلع کے کسان بہت ہی برے حا لات سے گذر رہے ہیں ، ایسی خشک سالی 100 سال کے بعد آئی ہے اس مہینے میں با رش 150 ملی میٹر ہو نا تھا لیکن صرف 42 ملی میٹر با رش ہو ئی ہے جس کی وجہ سے کسا نوں کی بیج پیرنی رک گئی ہے ، لہذا ب

کوڑنگل میں رمضان کی گہما گہمی

کوڑنگل۔9جولائی(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کوڑنگل میں رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی رُوح پرور مناظر دکھائی دے رہے ہیں۔ مسلمان قیام اللیل و دیگر عبادتوں میںمصروف ہوگئے ہیں ۔ ماہ رمضان کے آغاز سے قبل ہی مساجد کی ضروری صفائی کے ساتھ ساتھ برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے ۔کورنگل ٹاون و اطراف و اکناف دیہاتوں و قصبات کی مساجد مصلیوں سے بھری ہوئی نظ

کریم نگرمیں جماعت اسلامی کی دینی سرگرمیاں

کریم نگر ۔ 9ولائی( ذریعہ ڈاک ) جماعت اسلامی ہند کریم نگر کی جانب سے ماہ رمضان المبارک میں مختلف مساجد میں روزآنہ صبح درس قرآن اور بعد نماز عصر درس حدیث کے پروگرام مختلف عنوانات کے تحت منعقد ہوں گے ۔ بروز جمعہ بعد عصر درس قرآن ہوگا۔ 10تا 12رمضان اجتماعیت کی اہمیت و ضرورت‘ دعوۃ الی اللہ کی فرضیت سورہ بنی اسرائیل 26تا 30 آیات ‘ ان عنوانات ک

باراں رحمت کیلئے دعا کرنے کی اپیل

بیدر۔9جولائی( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مولانا محمدتصدق ندوی امیر علماء ویلفیر سوسائٹی چیٹگوپہ جوائنٹ سکریٹری جمعیت العلماء ہند ضلع بیدر نے تمام مسلمانوں سے بالخصوص ائمہ مساجد سے نماز کے موقع پر بارش کیلئے دعا کی اپیل کی ہے ۔ مولانا نے کہا کہ اس وقت بارش کی شدید ضرورت ہے کسانوں کیجانب سے تخم ریزی ہوچکی ہے ۔ امید کی نگاہیں آسمانوں پر ٹکی ہ

ٹی آر ایس کے انتخابی وعدوں پر عمل آوری

بانسواڑہ۔ 9جولائی( سیاست نیوز) بانسواڑہ پوچارام سرینواس ریڈی وزیر زراعت کی قیام گاہ پر پریس کانفرنس کے دوران ضلع زیڈ پی ٹی سی ممبر گنگا دھر نے صحافیوں کو بتلایا کہ ٹی آر ایس پارٹی اپنی کامیابی کیلئے انتخابی جلسوں میں جو عوام سے کئے گئے وعدوں پر ضرور عمل آوری کرے گی اور بہت جلد ان تمام ترقیاتی کاموں کو انجام دے دی ۔ مسٹر گنگا دھر نے کہ

جی ڈی پی کی شرح ترقی بہتر ہونے کی توقعات ، اندیشے برقرار

نئی دہلی۔ 9 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی معیشت امکان ہے کہ 2014-15ء میں بہتر ہوکر اس کی شرح ترقی 5.4 فیصد سے 5.9 فیصد ہوجائے گی جو ناقص بارش اور پریشان کن خارجی ماحول کی وجہ سے گزشتہ دو سال سے باعث ِ فکرمندی ہے۔ معاشی سروے کے بموجب شرح ترقی 2015-16ء کے بعد 7 تا 8 فیصد ہوسکتی ہے۔ سبسڈی نظام میں اصلاحات کی ضرورت ہے تاکہ مالی ارتکاز ممکن ہوسکے۔ ٹ

نریندر مودی کے قریبی بااعتماد ساتھی امیت شاہ بی جے پی کے نئے صدر مقرر

نئی دہلی۔ 9 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کے قریبی بااعتماد ساتھی امیت شاہ اب بی جے پی کے نئے صدر ہیں۔ ان کے تقرر کا اعلان آج دہلی میں ان کے پیشرو راج ناتھ سنگھ نے کیا۔ فوری طور پر گجرات کے شہر احمدآباد میں تقریبات کا انعقاد شروع ہوگیا، کیونکہ ملک کا وزیراعظم بھی اسی ریاست سے تعلق رکھتا ہے اور اب بی جے پی کا صدر بھی اسی ری

قائد اپوزیشن مسئلہ، کھرگے کی اسپیکر لوک سبھا سے ملاقات

نئی دہلی۔ 9 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا میں قائد کانگریس پارلیمانی پارٹی ملکارجن کھرگے نے آج اسپیکر سمترا مہاجن سے ملاقات کی اور رسمی طور پر ایوان میں قائد اپوزیشن کے عہدہ پر پارٹی کا دعویٰ پیش کیا۔ یہ مسئلہ متنازعہ بن چکا ہے۔ ملکارجن کھرگے نے اسپیکر سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس نے یو پی اے کے 60 ا

پارلیمنٹ کے وقفہ سوالات میں خلل اندازی ، اجلاس ملتوی

نئی دہلی۔ 9 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ریل بجٹ پر ترنمول کانگریس ارکان کے برہم احتجاج نے لوک سبھا میں آج مسلسل دوسرے دن خلل اندازی پیدا کی اور یہ راجیہ سبھا تک بھی پہنچ گئی۔ پارلیمنٹ وقفہ سوالات کے دوران کوئی کارروائی نہیں کرسکی۔ کلیان بنرجی اور ابھیشیک بنرجی کی زیرقیادت پلے کارڈس اٹھائے ہوئے ترنمول کانگریس کے ارکان ایوان کے وسط میں جم