تلنگانہ حکومت کی کابینہ میں توسیع اور سرکاری عہدوں پر تقررات
حیدرآباد ۔ 9 ۔جولائی (سیاست نیوز) تلنگانہ میں ٹی آر ایس حکومت کے ایک ماہ کی تکمیل کے بعد چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ نے کابینہ میں توسیع اور سرکاری عہدوں پر تقررات کے سلسلہ میں توجہ مبذول کی ہے۔ چیف منسٹر کے قریبی ذرائع کے مطابق جاریہ ماہ کے اواخر میں تلنگانہ کابینہ میں توسیع کا منصوبہ ہے اور اس سلسلہ میں چیف منسٹر اپنے بااعتماد رفقاء س