’’دہشت گرد اسلام کا چہرہ مسخ کر رہے ہیں ‘‘
سعودی حکومت اسلامی اقدار کیلئے کوشاں ،ملک عبداللہ کا عید پیغام
سعودی حکومت اسلامی اقدار کیلئے کوشاں ،ملک عبداللہ کا عید پیغام
انسانی جانوں کے ضیاع پر روک لگانا اشد ضروری : اوباما۔ ہم قابضین کیساتھ نہیں رہ سکتے: خالد مشعل
ریاض۔28 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے اعلیٰ اختیاراتی فلسطینی وفد کے ہمراہ سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود سے جدہ میں ان کے شاہی محل میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں فلسطین کی موجودہ صورتحال بالخصوص غزہ کی پٹی پر صہیونی فوج کی وحشیانہ جارحیت پر تفصیلی تب
واشنگٹن۔28 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر براک اوباما نے دنیا بھر میں مسلمانوں کو عید الفطر منانے کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عید منانا انسانیت کے متحد ہونے کی مشترکہ اقدار اور تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے ایک دوسرے کے ساتھ ہونے کا عکاس ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں صدر اوباما نے کہا کہ جیس
آکلینڈ۔ 28 جولائی (سید مجیب کی رپورٹ) نیوزی لینڈ کی تاریخ میں پہلی بار رویت ہلال اور عیدالفطر کے انعقاد کے بارے میں غیرمعمولی تاخیر کی وجہ سے الجھن پیدا ہوگئی، کیونکہ عیدالفطر نیوزی لینڈ میں تعطیل کا دن نہیں ہے اور آج پیر ہونے کی بناء پر کام کا دن ہے۔نیوزی لینڈ میں سحر کے وقت پتہ چلا کہ صبح عیدالفطر ہے، چنانچہ مسلم فاؤنڈیشن آف نیوزی ل
بیروت ۔28 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) شام میں باغیوں کے اعتدال پسند دھڑوں کے خلاف برسرِپیکار انتہا پسند گروپ ’دولت اسلامی عراق و شام‘ کے جنگجوؤں نے گزشتہ چند روز کے دوران پہلی مرتبہ شامی فوج کے خلاف لڑتے ہوئے شمالی شام میں صحیح معنوں میں ’قتل عام‘ کیا ہے۔سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق اس کارروائی میں کم از کم 85شامی فوجی ما
نائجر۔28 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) نائجیریا کے اسلام پسند گروہ بوکو حرام نے کیمرون کے نائب وزیر اعظم کی اہلیہ کو اغوا کر لیا ہے۔ کیمرون کے حکام کے مطابق شدت پسندوں کی کارروائی کے دوران کم از کم تین افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔ بوکو حرام نے اغوا کی یہ کارروائی اتوار کو کیمرون کے شمالی علاقے کولوفاتا میں کی۔ اسی علاقے میں ایک علیحٰدہ حملے میں
کولمبو ۔ 28 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ہاشم آملہ کی قیادت میں جنوبی افریقی ٹیم نے سری لنکا کے خلاف یہاں منعقدہ دوسرے ٹسٹ میں شاندار مزاحمتی اور عالمی معیار کی اسپن بولنگ کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے اس مقابلہ کو ڈرا کرنے کے ساتھ سیریز میں 1-0 کی تاریخ ساز کامیابی حاصل کی اور آئی سی سی کی ٹسٹ درجہ بندی میں دوبارہ نمبر ایک مقام حاصل کرلیا۔ جنوبی
ملبورن ۔ 28 جولائی (سیاست ڈاٹ کام ) آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر بریٹ لی نے کہاہے کہ 2015 کے ورلڈ کپ میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو اپنے اعزاز کے دفاع میں مشکلات کا سامناکرنا پڑسکتا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ ہندوستانی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں کامیابی کے لئے فاسٹ بولرز کو اپنی ٹیم میں شامل کرنا ہوگا تاہم وہ یہ سمجھتے ہیں ٹیم کو ا
گلاسگو ۔ 28 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی ویٹ لفٹر ستیش سیوالنگم نے ہندوستان کیلئے تاریخ بنا لی ہے جیسا کہ کامن ویلتھ گیمس میں پہلی مرتبہ شرکت کرتے ہوئے انہوں نے سیدھے گولڈ میڈل حاصل کرلیا ہے جبکہ ان کے ساتھی ویٹ لفٹر روی کٹولو نے 77 کیلو گرام زمرہ میں سلور میڈل حاصل کیا ہے۔ 22 سالہ ستیش جنہوں نے 2013ء کامن ویلتھ چمپیئن شپ میں گولڈ میڈ
ساوتھپٹن ۔ 28 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) انگلینڈ کے خلاف رواں تیسرے ٹسٹ میں شرکت سے محروم رہنے والے ہندوستانی ٹیم کے دراز قد فاسٹ بولر ایشانت شرما کے متعلق ہندوستانی ٹیم کے بولنگ کوچ جیو ڈیوس نے کہا ہیکہ فاسٹ بولر کے مزید معائنے متوقع ہیں اور آئندہ دنوں میں ان کا کافی احتیاط کے ساتھ معائنہ کیا جائے گا۔ لارڈس ٹسٹ میں ٹیم کو تاریخ ساز کامیا
ساوتھپٹن ۔ 28 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) انگلش ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹسمین این بیل کی ناقابل تسخیر سنچری کی بدولت ہندوستان کے خلاف یہاں کھیلے جارہے تیسرے ٹسٹ کے دوسرے دن میزبان ٹیم نے مستحکم موقف حاصل کرلیا ہے۔ تادم تحریر دوسرے دن چائے کے وقفہ تک انگلینڈ نے 452/5 رنز اسکور کرلئے ہیں۔ نیز بیل 16 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے 133 رنز اسکور کرلئے ہیں ۔ ب
گلاسگو ۔ 28 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) دو آسان فتوحات کے بعد ہندوستانی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہیں اور اب ان کا اصل امتحان کل یہاں 20 ویں کامن ویلتھ گیمس میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلے جانے والے مقابلے میں ہوگا۔ عالمی درجہ بندی میں 9 ویں مقام پر فائز ہندوستانی ٹیم نے گلاسگو کامن ویلتھ گیم کا بہتر آغاز کرتے ہوئے اپنے افتتاحی مقابلے م
ساوتھمپٹن ۔ 28 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان نے ہندوستان کے خلاف یہاں شروع ہوئے تیسرے ٹسٹ پہلی اننگز میں بلاآخر ایک طویل عرصہ سے چل رہے ناقص فام کا سلسلہ توڑ دیا ہے۔ تاہم وہ اپنے کیریئر کی 26 ویں سنچری سے محض 5 رنز کی کمی سے محروم رہے۔ 95 رنز اسکور کرنے والے کپتان کک نے کہا کہ ان کے جذبات ملے جلے ردعمل پر منحصر ہیں۔ تاہم و
کولمبو ۔ 28 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر مورنی مورکل نے ٹسٹ میں وکٹوں کی ڈبل سنچری مکمل کر لی۔ انہوں نے یہ اعزاز سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹسٹ کی دوسری اننگز میں حاصل کیا۔ 29 سالہ مورکل 200 ٹسٹ وکٹیں حاصل کرنے والے جنوبی افریقہ کے چھٹے بولر بن گئے ہیں۔ دراز قد فاسٹ بولر نے کولمبو ٹسٹ کے چوتھے دن سری لنکا کے کتھروان وتھانگ
دبئی ۔ 28 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن نے کرکٹ کپتانوں کو تاکید کی ہے کہ وہ آئی سی سی میچ ریفریز کے فیصلوں کا احترام کریں اور ان پر تنقید کرکے آئی سی سی کے سزا و جزا کے عمل کو کمزور نہ کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے انگلینڈ اور ہندوستان کے درمیان پہلے ٹسٹ کے تنازعہ کے تناظر میں کی
اسلام آباد۔ 28 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ ٹیم کے شہرت یافتہ بائیں ہاتھ کے بیٹسمین ناصر جمشید نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی خاطر امریکی شہریت ٹھکرادی ۔ کرکٹ میری نس نس میں بسی ہوئی ہے ، مثبت سوچ مجھے کھیلتے ہوئے کسی قسم کے دبائو میں مبتلا نہیں ہونے دیتی۔رنز بنانے کے لیے مخالف بولرز کی ویڈیو دیکھتا ہوں۔ اپنے ایک
مکہ راجہ پیٹ 28جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پچھلے چار یوم قبل ہوئے بھیانک ٹرین۔ اسکول بس دلسوز حادثہ کے مقام پر ظہیر آباد رکن پارلیمنٹ بی بی پاٹل نے پہنچ کر جائزہ لیا اور حادثہ کے تعلق سے تفصیلی معلومتا حاصل کرتے ہوئے بڑے ہی افسوس اور رنج کا اظہار کیا ۔ واضح رہے کہ اس حادثہ میں تقریبا 20 اسکول کے کمسن طلبہ بشمول بس ڈرائیور بکشاپتی ہلاک ہ
پٹلم 28 جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)مستقر جامع مسجد پٹلم میں اگریکلچرل مارکٹ چیر مین مسٹر کرشنا ریڈی بابو راو) کی جانب سے دعوت افطار پارٹی کے ساتھ ساتھ بعد مغرب کے مسجد ہذا کے مدرسہ کے احاطہ میں جامع مسجد کے علاوہ مسجد طور پٹلم ،مسجد قباء پٹلم کے روزے داروں نے مصلیان کو کھانے کی دعوت کا اہتمام کیا گیا ۔ افطار پارٹیمیں اگریکچرل مارکیٹ چ