ریل کرایوں میں اضافہ کے خلاف کانگریس ‘ ایس پی اور سی پی ایم کا احتجاج
نئی دہلی / لکھنو 21 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی حکومت کی جانب سے ریل کرایوں میں اضافہ کے خلاف آج دہلی اور اتر پردیش میں بڑے پیمانے پر احتجاج کیا گیا ۔ دہلی میں کانگریس اور سی پی ایم کارکنوں نے اور اتر پردیش میں سماجوادی پارٹی کارکنوں نے ریل کرایوں میں بھاری اضافہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے فوری دستبرداری کا مطالبہ کیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا ک