نوجوانوں کو روزگار کے حصول کیلئے اپنے انداز ِگفتگو اور فکر کو بدلنے کی ضرورت
پبلک سیکٹر اداروں اور کمپنیوں میں ملازمت کے شاندار مواقع، جاب ڈیولپمنٹ آفیسر اے حامد کا خطاب
پبلک سیکٹر اداروں اور کمپنیوں میں ملازمت کے شاندار مواقع، جاب ڈیولپمنٹ آفیسر اے حامد کا خطاب
نظام آباد میں تلنگانہ پرجا فرنٹ کی مہا سبھا ، ایم ویدا کمار کا خطاب
ملت اِسلامیہ کیلئے لمحہ فکر ، دکن وقف پراپرٹیز پروٹیکشن سوسائٹی کا جلسہ ، سرکردہ شخصیتوں کا خطاب
حیدرآباد۔/11مئی، ( راست ) جناب ایس شکیل احمد رسوا مشیرآباد کا آج شام قلب پر حملہ کے باعث انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز پیر بعد نماز ظہر جامع مسجد مشیرآباد میں ادا کی جائے گی۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ 4 لڑکیاں ہیں۔ انتقال کی اطلاع ملتے ہی مختلف سیاسی ، سماجی قائدین مسٹر ایم گوپال، محمد شریف الدین، محمد ظہیر الدین ثمر، اخلاق حسین، س
جماعت اسلامی کاروان کا اجتماع ، مولانا احمد عبدالعظیم کا درس قرآن پاک
حیدرآباد ۔ /11 مئی (سیاست نیوز) بائیک ریسنگ میں ملوث 5 نوجوانوں کو جوبلی ہلز پولیس نے کل رات دیر گئے گرفتار کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ پولیس کی ٹیم نے نوجوانوں کو کے بی آر پارک کے قریب اس وقت حراست میں لے لیا جب وہ اپنی موٹر سائیکلوں پر بائیک ریسنگ کررہے تھے ۔ حراست میں لئے گئے نوجوانوں سے تفتیش پر معلوم ہوا کہ وہ علاقہ مادھا پور میں مئے ن
ممبئی/دہلی11مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) انڈین پریمئر لیگ کے فائنل کے میزبانی ممبئی سے واپس لینے کے فیصلے سے ناراض ممبئی کرکٹ اسوسی ایشن (ایم سی اے ) کے عہدیداروں نے اپنے آئی پی ایل مسلمہ کارڈ منتظمین کو واپس دے دیئے ہیں ۔ ممبئی کرکٹ اسوسی ایشن کے میڈیا منیجر اور معاون صدر ونود دیشپانڈے نے کہا کہ ہم نے تمام آئی پی ایل مسلمہ کارڈ واپس کردیئے ہی
ممبئی ۔11مئی( سیاست ڈاٹ کام ) ممبئی انڈینس کے8مقابلوں میں صرف دو میںکامیابی کے باوجود سابق چمپئن ممبئی انڈینس کے بیٹسمین امباٹی رائیڈو کاکہنا ہے اگر ان کی ٹیم اپنے مظاہرے میں تھوڑی سدھار لاتی ہے تو اس کے پاس ابھی بھی ناک آؤٹ میں جگہ بنانے کا موقع موجود ہے ۔ رائیڈو نے یہاں چینائی سوپر کنگس کے ہاتھوں اپنی ٹیم کی چار وکٹس سے شکست کے بعد ذ
حیدرآباد ۔ /11 مئی (سیاست نیوز) پرانے شہر کے علاقے اپو گوڑہ میں پیش آئے آتشزدگی کے واقعہ میں دو جھونپڑیاں جلکر خاکستر ہوگئی ۔ آگ لگنے کے واقعہ کی اطلاع مقامی پولیس کو دی گئی اور بعد ازاں مغل پورہ فائر اسٹیشن سے وابستہ فائرانجن کو طلب کیا گیا اور آگ پر قابو پایا گیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ شارٹ سرکٹ کے باعث یہ واقعہ پیش آیا ۔ اسی قسم کے ایک او
حیدرآباد ۔ /11 مئی (سیاست نیوز) غیر موسمی بارش کے باعث ایک مکان منہدم ہونے کے باعث ماں اور بیٹی ہلاک ہوگئے ۔ یہ واقعہ دبیرپورہ پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 32 سالہ ریحانہ بیگم اپنی 4 سالہ بیٹی میمونہ کے ہمراہ اپنے مکان میں محو خواب تھی کہ اچانک مکان کا چھت منہدم ہوگیا اور وہ برسرموقع ہلاک ہوگئے ۔ مقامی عوام نے پولیس ک
حیدرآباد ۔ /11 مئی (سیاست نیوز) میلاردیوپلی علاقہ میں پیش آئے ایک واقعہ میں 50 سالہ مزدور عمارت کی دوسری منزل سے گرنے کے باعث ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ جتاوت جمنا نائیک ساکن مدھوبن کالونی راجندر نگر اتفاقی طور پر /8 مئی کو زیرتعمیر عمارت کی دوسری منزل سے نیچے گرپڑا تھا ۔ اس حادثہ میں وہ شدید زخمی ہوگیا تھا اور علاج کیلئے اسے دواخانہ
لندن۔11مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے ایشز کی شکست کے بعد ہیڈ کوچ اینڈی فلاور ‘ بیٹنگ کوچ گراہم گوچ کو ہٹانے کے بعد اسپین بولنگ کوچ مشتاق احمد کو بھی ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ برطانوی اخباری ’’ گارٹین‘‘ کے مطابق انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ نے بیٹنگ کوچ گراہم گوچ کی تبدیلی کے بعد اسپین بولنگ کوچ متاق احمد کو ہٹانے
سینٹ جونز۔11مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 2جون کو ویسٹ انڈیز کے دورہ پر کنگسٹن پہنچے گی ‘ کیونکہ دورہ کے دوران تین ٹسٹ اور دو ٹوئنٹی 20 میچز کھیلے گی ۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم دورہ دورہ کیریبین کے دوران 3ٹسٹ اور 2ٹوئنٹی مقابلے کھیلے گی جبکہ بنگلہ دیشی ٹیم دورہ کے دوران 2ونڈے ‘ ایک ٹوئنٹی 20اور 2ٹسٹ مقابلے کھیلے گی۔ ویسٹ انڈیز اور نی
حیدرآباد ۔ /11 مئی (سیاست نیوز) الوال کے علاقہ بالاجی نگر میں حالت نشہ میں ایک آٹو ڈرائیور نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 38 سالہ ایم رمیش کل رات اپنے مکان حالت نشہ میں پہونچ کر ہنگامہ آرائی کی تھی اور بعد ازاں اس نے اچانک پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ الوال پولیس نے اس سلسلے میں ایک مقدمہ درج کرلیا ہے ۔