گولکنڈہ کے بیش قیمتی ہیرے کی ہانگ کانگ میں نیلامی
ہانگ کانگ 13 مئی (سیاست نیوز) دنیا کے مشہور ہیروں اور نادر و نایاب زیورات کا ہراج کرنے والا مشہور و معروف ادارہ کرسٹی ہانگ کانگ 27 مئی کو نیلامی کا پروگرام منعقد کررہا ہے۔ اس منفرد ہراج میں دنیا کے ارب پتی مرد و خواتین ، تاجرین و صنعت کار اور شاہی خاندانوں کے ارکان اور ان کے نمائندے حصہ لیں گے ۔ زائد از 300 قیمتی نادر و نایاب اور نظروں کو