میزورم کو جرمنی کیخلاف دوستانہ مقابلے میں شکست
آئزول ۔14 مئی (سیاست ڈاٹ کام) جرمنی کی ٹیم ٹی ایس جی نے جوکہ جرمن لیگ میں عالمی درجہ بندی کی مناسبت سے نویں مقام پر فائز ہے، اس نے یہاں منعقدہ ایک دوستانہ مقابلے میں میزبان ٹیم میزورم الیون کو 3-0 سے شکست دی۔ سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والے اسپورٹس انتظامیہ اے جی کی جانب سے کئے جانے والے ایک ہفتہ طویل دورہ پر جرمنی کی ٹیم گزشتہ شام ہی یہاں