حیدرآباد ’’ڈیل اسٹین بحران‘‘ پر قابو پانے کا خواہاں

حیدرآباد ۔ 16 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سن رائزس حیدرآباد کی ٹیم رواں آئی پی ایل کے ساتویں ایڈیشن میں 10 مقابلوں میں شرکت کے بعد 4 فتوحات کے ذریعہ ٹیموں کے جدول میں پانچویں مقام پر فائز ہے لیکن ٹورنمنٹ کے آئندہ مرحلہ میں رسائی کیلئے اسے مشکل ترین حالات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کیونکہ سرفہرست 4 ٹیمیں ٹورنمنٹ کے اگلے مرحلہ پلے آف میں رسائی حاصل ک

سابق اوپنر شعیب محمد پر بیرونی کھلاڑی کوترجیح

کراچی ۔ 16 مئی (سیاست ڈاٹ کام) زمبابوے کے سابق کپتان گرانٹ فلاور کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کئے جانے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ پر سابق کھلاڑیوں نے شدید تنقید کی ہے۔ دریں اثناء پاکستان کے سابق بیٹسمین اور کوچ محسن خاں نے کہا کہ فلاور کا انتخاب سمجھ سے بالاتر ہے کیونکہ وہ بحیثیت کوچ اور بیٹسمین زمبابوے کیلئے کچھ نہیں کرپائے

ڈی ولیرس موجودہ دور کے مکمل بیٹسمین : لکشمن

حیدرآباد ۔ 16 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی ٹیم کے سابق اسٹار بیٹسمین وی وی ایس لکشمن مانتے ہیں کہ جنوبی افریقہ کے جارحانہ بیٹسمین اے بی ڈی ولیرس بغیر کسی شرط کے موجودہ دور کی کرکٹ کے مکمل بیٹسمین ہیں جیسا کہ ان کے پاس ایک گیند کو کھیلنے کیلئے 3 سے 4 اسٹروکس موجود ہیں۔ میڈیا نمائندوں سے اظہارخیال کرتے ہوئے وی وی ایس لکشمن نے کہا کہ اس م

ڈیوڈ ہسی کو چینائی کی نمائندگی کی اجازت

نئی دہلی ۔ 16 مئی (سیاست ڈاٹ کام) آئی پی ایل ٹیکنیکل کمیٹی نے آج آسٹریلیائی بیٹسمین ڈیوڈ ہسی کو چینائی سوپرکنگس کی نمائندگی کی اجازت دے دی ہے جو کہ ٹیم کے زخمی کھلاڑی ڈیون براوو کے مقام پر ٹیم میں شامل کئے جائیں گے۔ مہیندر سنگھ دھونی کی زیرقیادت چینائی سوپرکنگس نے گذشتہ چند دن قبل ڈیوڈ ہسی سے معاہدہ کیا ہے اور اب وہ ٹیم میں شمولیت اختی