چندرا بابو نائیڈو محنتی لیڈر : گورنر نرسمہن

حیدرآباد 19 مئی ( پی ٹی آئی ) گورنر آندھرا پردیش ای ایس ایل نرسمہن نے آج صدر تلگودیشم چندرا بابو نائیڈو سے ملاقات کے موقع پر سابقہ یادوں کو تازہ کیا ۔ جب نائیڈو نے راج بھون میں ان سے ملاقات کی تو گورنر نے کہا کہ وہ ایک آئی پی ایس آفیسر تھے اور جب چندرا بابو نائیڈو 1995 سے 2004 کے دوران چیف منسٹر تھے وہ ( نرسمہن ) انٹلی جنس بیورو مںے برسر کار تھ

حلقہ اسمبلی کلواکرتی سے کانگریس کامیاب

محبوب نگر ۔19مئی ( سیاست نیوز) حلقہ اسمبلی کلواکرتی کے پولنگ بوتھ پر آج دوبارہ رائے دہی کے بعد شام 8بجے رائے شماری کروائی گئی جس میں کانگریس امیدوار ومشی چندرا موہنریڈی نے صرف 77ووٹوں کی اکثریت سے بی جے پی امیدوار کے چاری پر کامیابی حاصل کی ۔

حلقہ اسمبلی کلواکرتی سے کانگریس کامیاب

محبوب نگر ۔19فبروری ( سیاست نیوز) حلقہ اسمبلی کلواکرتی کے پولنگ بوتھ پر آج دوبارہ رائے دہی کے بعد شام 8بجے رائے شماری کروائی گئی جس میں کانگریس امیدوار ومشی چندرا موہنریڈی نے صرف 77ووٹوں کی اکثریت سے بی جے پی امیدوار کے چاری پر کامیابی حاصل کی ۔

کسانوں کے قرض معاف کرنے کا مطالبہ : رگھو ویرا ریڈی

حیدرآباد 19 اپریل ( این ایس ایس ) صدر آندھرا پردیش کانگریس کمیٹی این رگھو ویرا ریڈی نے آج کہا کہ انتخابی شکست کے باوجود ان کے سیاسی حوصلے پست نہیں ہوئے ہیں۔ انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حالانکہ انتخابات میں انہیں شکست ہوئی ہے لیکن وہ پارٹی کے سپاہی ہیں اور پارٹی کو مستحکم کیا جائیگا ۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ شکست کا ان

پوچارم سرینواس ریڈی ‘ تلنگانہ اسمبلی کے متوقع پروٹیم اسپیکر

حیدرآباد۔19مئی ( سیاست نیوز) تلنگانہ اسمبلی کیلئے ٹی آر ایس کے سینئر رکن اسمبلی پوچارم سرینواس ریڈی متوقع ’ پروٹم اسپیکر‘ ( عبوری اسپیکر) ہوں گے ۔ ٹی آر ایس ذرائع کے مطابق پارٹی کے منتخبہ تمام ارکان اسمبلی میں مسٹر پی سرینواس ریڈی سینئر ہیں ۔ مسٹر ریڈی سال 1994 ‘ 1999‘ 2009‘ 2011 اور 2014ء میں اسمبلی کیلئے منتخب ہوئے تھے اور وہ متحدہ آندھراپ

لوک سبھا حیدرآباد اور 7 اسمبلی حلقوں میں عوامی ناراضگی

حیدرآباد ۔19 ۔ مئی ۔ (سیاست نیوز) حالیہ عام انتخابات میں رائے دہندوں نے اپنے سیاسی شعور کا بھرپور مظاہرہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے پہلی مرتبہ رائے دہندوں کو اس بات کا اختیار دیا کہ وہ تمام امیدواروں کو مسترد کرتے ہوئے اپنی رائے کا اظہار کریں۔ حالیہ انتخابات میں پہلی مرتبہ الکٹرانک ووٹنگ مشین میں NOTA کا بٹن شامل کیا گیا جس کا مطلب کسی بھ

این ڈی اے اجلاس میں شرکت کے لیے چندرا بابو کی روانگی

حیدرآباد۔ 19 مئی (سیاست نیوز) صدر تلگو دیشم مسٹر این چندرا بابو نائیڈو کل منعقد ہورہے این ڈی اے اجلاس میں شرکت کیلئے آج رات دہلی روانہ ہوئے۔ قبل ازیں مسٹر نائیڈو نے گورنر آندھرا پردیش مسٹر ای ایس ایل نرسمہن سے ملاقات کرتے ہوئے منقسم آندھرا پردیش میں تشکیل حکومت کا دعویٰ پیش کردیا۔ مسٹر نائیڈو 20 مئی کو ایک بجے دن دہلی میں منعقد ہونے و