جگن کا مقدمات سے بچنے سکیولرازم سے فرار
صدر وائی ایس آر کانگریس کی مودی سے ملاقات پر تنقید : رگھوویرا ریڈی
صدر وائی ایس آر کانگریس کی مودی سے ملاقات پر تنقید : رگھوویرا ریڈی
اسپیشل سکریٹری عمر جلیل نے جائزہ لیا ۔ حکومت کو روانہ کی جانے والی رپورٹ پر تجاویز پیش
٭٭ جناب محمد حمید الدین ولد جناب محمد حنیف الدین ریٹائرڈ اے آر ایس آئی کا 20 مئی کو صبح 10 بجے دن انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 21 مئی بعد نماز ظہر کالی مسجد دبیر پورہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان تکیہ روشن علی دبیر پورہ میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لیے 9885970438 ۔ 9391643171 ۔ 9395128504 پر ربط کریں ۔۔
دبئی ۔ 20 مئی (سیاست ڈاٹ کام) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامی کمیٹی کے خاتمہ اور ذکاء اشرف کی بحال کے بعدکی صورتحال کابغورجائزہ لے ر ہی ہے۔آئی سی سی کے ترجمان کے مطابق انٹر نیشنل کرکٹ کونسل پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامی کمیٹی کے تحلیل اور ذکاء اشرف کی بحالی کے بعدکی صورتحال کابغورجائزہ لے رہا ہے۔ترجمان کا کہناہے کہ
مولانا مفتی حافظ سیدضیاء الدین نقشبندی کا خطاب
حیدرآباد ۔ 20 ۔ مئی : ( راست ) : الحاج شیخ جمیل احمد خادم درگاہ حضرت بڑا پہاڑ نظام آباد کی زیر سرپرستی جناب محمد ایوب خاں مرحوم کے فرزند مسٹر محمد اعظم خاں کی شادی جناب محمد صادق الدین کی دختر کے ساتھ 19 مئی بعد عشاء صنعا گارڈن فنکشن ہال چارمینار میں انجام پائی ۔ تقریب شادی میں عزیز و اقارب دوست احباب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔۔
صدر ٹی آر ایس کو انتخابات میں اقلیتوں کی تائید کا اعتراف : ایم ایل سی محمود علی کا بیان
سکندرآباد اسٹیشن پر اسٹیشنری اینڈ موبائیل ہیلپ ڈیسک کا افتتاح
حیدرآباد۔20مئی(سیاست نیوز) تلنگانہ گزیٹیڈ افیسرس اسوسی ایشن کے وفد نے ٹی آر ایس سربراہ مسٹر کے چندرشیکھر رائو سے ان کی قیامگاہ پر ملاقات کرتے ہوئے تلنگانہ میں پارٹی کی بھاری اکثریت سے کامیابی پر مبارکباد پیش۔ نومنتخب رکن اسمبلی محبو ب نگر وصدر ٹی جی اوز مسٹر سرینواس گوڑ کی قیادت میں صدر ٹی جی اوز گریٹر حیدرآباد کرشنا یادو‘ جنرل
دو وزارتیں حاصل کرنے کا منصوبہ ۔ چندرا بابو نائیڈو کی دہلی میں راج ناتھ سنگھ اور دوسروں سے ملاقاتیں
بریک فیل ہونے سے دوڑنے والی کار کو اپنے بل پر روکنے کا کارنامہ ‘ ہر گوشہ کی جانب سے ستائش
حیدرآباد ۔ 20 ۔ مئی : ( راست ) : سید ناظم الدین ریٹائرڈ لکچرر صدر امان ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر اسوسی ایشن راہول کالونی ٹولی چوکی کے بموجب انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن سری ہری کوٹہ اے پی میں سائنٹسٹ / انجینئر ( انڈسٹریل / اسٹرکلچر / ہیومن ریسورس / کیمیکل / انڈسٹریل ( سیفٹی ) / جنرل ) اور میڈیکل آفیسرس ( فزیشین / Gynaocology / Paediatrics ) کی 14 جائیدادیں تق
حیدرآباد /20 مئی ( سیاست نیوز ) سائبرآباد حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں تین افراد ہلاک ہوگئے ۔ حیات نگر پولیس کے مطابق 23 سالہ کے مہیش جو طالب تھا پوچم پلی ضلع نلگنڈہ کے ساکن جنگیا کا بیٹا تھا ۔ کل وہ اپنی موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ کار کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا اور حیات نگر کے ایک ہاسپٹل میں علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔ ڈنڈیگل پولیس ک
حیدرآباد /20 مئی ( سیاست نیوز ) زائد جہیز کے مطالبہ پر ہراسانی کا شکار ایک خاتون نے خودکشی کرلی ۔ یہ واقعہ میلار دیو پلی پولیس حدود میں پیش آیا ۔ جہاں 26 سالہ رادھا جو لکشی گوڑہ علاقہ کے ساکن نریندر ریڈی کی بیوی تھی ۔ اس نے کل رات پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ نریندر ریڈی اور رادھا کی شادی سال 2006 مئی کے مہینے میں ہوئی تھی اور انہیں ایک بیٹا او
حیدرآباد /20 مئی ( سیاست نیوز ) اولاد نہ ہونے سے دلبرداشتہ شوہر کی خودکشی کے بعد بیوی نے خودکشی کرلی ۔ رام گوپال پیٹ پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق 34 سالہ شاردا نے 17 مئی کو نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرلیا اور کل رات علاج کے دوران فوت ہ وگیا ۔ شاردا کے شوہر پی ایل این ستیہ نارائنا نے 13 مئی کو خودکشی کرلی تھی ۔ او
حیدرآباد /20 مئی ( سیاست نیوز) میڑپلی اور بوئن پلی پولیس حدود میں دو لڑکیوں نے خودکشی کرلی والدین کی ڈانٹ ڈپٹ کے بعد ان لڑکیوں نے انتہائی اقدام کیا ۔ میڑپلی پولیس کے مطابق 12 سالہ گوری جو مزدور پیشہ تھی پیرزادی گوڑہ کے ساکن انجیا کی بیٹی تھی ۔ آج اس لڑکی کے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ بوئن پلی پولیس کے مطابق 16 سالہ منجولہ جو بوئن پلی کے سا
شمس آباد ۔ 20 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد میں آج صبح ڈی آر آئی عہدیداروں نے ایک مسافر کے قبضہ سے پانچ کیلو سونا ضبط کرتے ہوئے اسے گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے بموجب فیصل ساکن کیرالا آج صبح مسقط سے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ شمس آباد پہنچا جہاں ڈی آر آئی عہدیدار ایک اطلاع پر پہلے سے ہی اس کا انتظار کر