Month: 2014 مئی
بنگلور میں غریب قصاب کی دختر یونیورسٹی ٹاپر، 6 گولڈ میڈلس
فیس کی ادائیگی اور دیگر تعلیمی اخراجات کیلئے نور جہاں نے ٹیوشن پڑھائے
این ڈی اے حکومت کو جگن کی پیشکش مضحکہ خیز
حیدرآباد 20 مئی (پی ٹی آئی) تلگودیشم پارٹی نے وائی ایس آر کانگریس کی جانب سے بی جے پی زیرقیادت این ڈی اے حکومت کی مسائل کی بنیاد پر تائید کرنے کی پیشکش کو صدی کا سب سے بڑا مذاق قرار دیا۔ بی جے پی کی اہم حلیف پارٹی تلگودیشم اور اِس کے کٹر حریف وائی ایس آر کانگریس کے درمیان اسمبلی انتخابات میں شدید مقابلہ تھا۔ تلگودیشم پولیٹ بیورو رک
ریاست میں بارش کا امکان
حیدرآباد 20 مئی (سیاست نیوز) مشرقی وسط خلیج بنگال میں ہوا کے دباؤ میں کمی کے باعث آندھراپردیش میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے سائنسداں نرسمہا راؤ نے کہاکہ ہوا کے دباؤ میں کمی کے باعث تلنگانہ اور رائلسیما کے علاقوں میں اوسط یا تیز بارش ہوسکتی ہے۔ حیدرآباد اور اطراف و اکناف کے علاقوں میں مطلع عام طور پر ابرآلود رہے گا۔ ش
ہاشم آملہ جنوبی افریقی ٹسٹ ٹیم کی قیادت کے خواہاں
جوہانسبرگ ۔ 20 مئی (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے اے بی ڈی ویلیئرس،فاف ڈوپلسی ، جے پی ڈومینی کے بعد ہاشم آملہ نے بھی کپتانی کی خواہش ظاہر کردی ہے۔ جنوبی افریقی رنر مشین نے خود کو ٹسٹ کی کپتانی کیلئے پیش کر دیا۔ واضح رہے کہ مارچ میں گرائم اسمتھ نے ٹسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا تھا۔ان کی سبکدوشی کے بعد جنوبی افریقہ کو ٹسٹ ٹیم کیلئ
اداکارہ شروتی ہاسن کی پولیس میں شکایت
حیدرآباد 20 مئی (پی ٹی آئی) اداکارہ شروتی ہاسن نے آج یہاں پولیس میں ایک شکایت درج کرائی ہے اور الزام عائد کیا ہے کہ اِن کے بعض کاموں کو غیر مجاز طور پر آن لائن اپ لوڈ کیا گیا ہے۔ اداکارہ کی شکایت کے باعث اِس معاملہ کو سی آئی ڈی کے لیگل سیل سے رجوع کیا گیا۔ سی آئی ڈی عہدیدار نے بتایا کہ بعض رپورٹس کے مطابق تلگو فلم یوڈو کیلئے شوٹنگ
ہر کامیابی حوصلے بلند اور خوداعتمادی میں اضافہ کا باعث : بیلی
نئی دہلی ۔ 20 مئی (سیاست ڈاٹ کام) شاندار فتوحات کے ذریعہ آئی پی ایل کے رواں ساتویں ایڈیشن کے ناک آوٹ مرحلہ پلے آف میں اپنی رسائی کو یقینی بناچکی کنگس الیون پنجاب کی ٹیم کے کپتان جارج بیلی نے اپنی ٹیم کے مظاہروں پر خوشی کا اظہار کرنے کے علاوہ کہا ہیکہ ہر کامیابی خوداعتمادی میں اضافہ اور حوصلے بلند کرنے کی باعث بن رہی ہے۔ کنگس الیون پنجا
معین، وقار یونس، مشتاق اور گرانٹ فلاور برطرف
اسلام آباد ۔ 20 مئی (سیاست ڈاٹ کام) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ذکاء اشرف کی بطور چیئرمین پی سی بی بحالی کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، عبوری کمیٹی کے تمام فیصلے کالعدم اور انتظامیہ کمیٹی کے اعلامیہ کوبد دیانتی پرمبنی قراردے دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کا تفصیلی فیصلہ28صفحات پرمشتمل ہے، عدالت نے قراردیا ہے کہ فریقین کے وکلا ذکا اشرف کی بر
ٹی آر ایس کا این ڈی اے سے خوشگوار تعلقات رکھنا کیوں ضروری
آبپاشی پراجکٹس ، انفراسٹرکچر اور سرمایہ کاری کیلئے مرکزی حکومت کا تعاون ناگزیر ۔ کے سی آر ،مودی ۔ بابو قربت پر فکر مند
پرویز کی شمولیت، سن رائزس، حیدرآباد میں کامیاب
حیدرآباد ۔ 20 مئی (سیاست نیوز) کشمیر سے تعلق رکھنے والے آل راونڈر پرویز رسول کو آج رائل چیلنجرس بنگلور کے خلاف بالآخر سن رائزس حیدرآباد کی آئی پی ایل میں نمائندگی کا موقع ملا جنہوں نے 4 اوورس میں 26 رنز کے عوض خطرناک حریف بیٹسمین یوراج سنگھ کو ڈیل اسٹین کے ہاتھوں کیچ آوٹ کروایا جبکہ ڈیرن سمی کے قیادت سنبھالنے کے ساتھ ہی شکھردھون کی فام
تلگودیشم ومیڈیا گوشوں کو عدلیہ پر بھروسہ نہیں : وائی ایس آر کانگریس
جگن کی نریندر مودی سے ملاقات پر تبصرے اور ریمارکس مسترد : رکن اسمبلی سریدھر ریڈی کا بیان
سکریٹریٹ ملازمین کی تقسیم کا مسئلہ تنازعہ کی شکل اختیار کرگیا
حکومت کے فیصلے سے تلنگانہ ملازمین مطمئن نہیں۔ تلنگانہ میں صرف تلنگانہ والوں کو موقع دینے پر زور
ریلوے زونس کی تقسیم کی مخالفت : جنرل مینیجر ایس سی آر
تقسیم ریاست کے بعد زونل تقسیم لازمی : پی کے سریواستو کا بیان
جانا ریڈی کی کے چندر شیکھر راؤ کو مبارکباد : مکتوب روانہ
حیدرآباد 20 مئی ( سیاست نیوز) کانگریس کے سینئر قائد اور سابق وزیر کے جانا ریڈی نے تلنگانہ میں ٹی آر ایس کی شاندار کامیابی پر چندرا شیکھر راو کو مبارکباد دی ہے۔ جانا ریڈی نے کے سی آر کو ایک مکتوب روانہ کرتے ہوئے ٹی آر ایس لیجسلیچر پارٹی کے قائد کی حیثیت سے انتخاب پر بھی کے سی آر کو مبارکباد پیش کی۔ انہو ںنے امید ظاہر کی کہ ٹی آر ایس کی حک