ڈاکٹر ریتکا گوئل کو ایکسلنسی ان اکیوٹی ایوارڈ

حیدرآباد ۔ 24 مئی (پریس نوٹ) کونسل آف ایجنسیز سرویسنگ ساوتھ اسوسی ایشن اسکار بورف، ٹورنٹو کینیڈا جنوبی ایشیائی باشندوں کی معاشی، سماجی، سیاسی اور تہذیبی ترقی کے مشن کے تحت خدمات انجام دیتی ہے۔ سی اے ایس ایس اے کینیڈا میں تمام طبقات میں سماجی انصاف، سماجی تبدیلی پر توجہ مرکوز کی جاتیہے۔ ان ہی خدمات کے سلسلہ میں سی اے ایس ایس اے بورڈ م

انتقال

محترمہ حبیب النساء بیگم زوجہ جناب مصطفی علی حسن کمال کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بروز ہفتہ بعد نماز عشاء مسجد محمدیہ وٹے پلی میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ زیارت اتوار 25 مئی کو بعد نماز عصر مسجد محمدیہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9000263400 پر ربط کریں۔