عادل آباد میں اردو گھر شادی خانہ تنازعہ کے گھیرے میں
عادل آباد /26 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مستقر عادل آباد کا اردو گھر شادی خانہ جو پتلی باؤلی پر موجود ہے اس کی آمدنی کیا صرف کمیٹی افرار تک ہی محدود رہے گی یا اس آمدنی سے قوم کا کچھ فائدہ ہوگا ۔ ان خیالات کااظہار مقامی افراد اکثر و بیشتر چائے خانوں ، شادی کی محفلوں اور مساجد میں ایک دوسرے سے گفت شنید کے دوران کیا کرتے ہیں ۔ اردو گھر شادی خ