رائس ملس میں دھان کی عدم منتقلی
یلاریڈی /29 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کسان پریشان نہ ہوں ، تمام دھان کو وقت پر رائیس ملوں کو منتقل کیا جائے گا ۔ کل سے کثرت سے لاریاں بھیج کر دھان منتقل کرنے کے اقدامات کئے جائیں گے ۔ اس تعلق سے ضلع جے سی مسٹر وینکٹیشور راؤ نے 21 مئی کو لنگم پیٹ میں احکام جاری کئے لیکن جے سی کے احکامات نظر انداز کرتے ہوئے ضلع کے رائس ملرس منتقلی کے اقدامات