میکس ویل ‘گیل اور مجھ سے زیادہ خطرناک : سہواگ
کٹک۔8مئی(سیاست ڈاٹ کام ) بغیر کسی بحث کے ہندوستان کے سب سے جارحانہ اوپنر قرار دیئے جانے والے ویریندر سہواگ نے یہ کہنے میں کسی بھی قسم کی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کی کہ کنگس الیون پنجاب کے ان کے ساتھی کھلاڑی گلین میکس ویل ‘ ویسٹ انڈیز کے جارحانہ اوپنر کریس گیل اور ان سے زیادہ خطرناک بیٹسمین ہیں ۔ آئی پی ایل رواں ساتویں ایڈیشن میں وہ چار مرت