Month: 2014 مئی
انتخابی نتائج سے قبل ٹی آر ایس کو ارکان اسمبلی کی بغاوت کا خوف
سربراہ ٹی آر ایس کے سی آر پر بھروسہ نہیں: ترجمان کانگریس شرون کمار
انفکشن سے بچنے ، ہاتھوں کو صاف رکھنا ضروری
صدر نشین کانٹی ننٹل ہاسپٹلس گرو این ریڈی
سیما۔آندھرا میں تلگو دیشم کی کامیابی یقینی ، چندرا بابو نائیڈو کا دعویٰ
عوام کانگریس پر برہم : وینکیا نائیڈو ، وائی ایس آر کانگریس کی کلین سوئپ:رامچندر راؤ ، نتائج کا بے چینی سے انتظار
اِنٹلیجنس بیورو میں مخلوعہ جائیدادوں پر تقررات
حیدرآباد۔ 8 مئی (سیاست نیوز) حکومت ہند کے ادارہ انٹلیجنس بیورو (آئی بی) کی جانب سے 74 جونیئر انٹلیجنس آفیسرس اور پرنسپل اسسٹنٹ کی مخلوعہ جائیدادوں پر بھرتی کیلئے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ ان جائیدادوں میں پرنسپل اسسٹنٹ کی 42 اور جونیئر انٹلیجنس آفیسرس کی 32 مخلوعہ جائیدادیں ہیں۔ 18 تا 27 سال عمر کے خواہش مند افراد اور ای
پرکاشم اور نیلور میں رائے دہی کے بعد تشدد ، 12 زخمی ، پولیس ویان تباہ
حیدرآباد 8مئی ( پی ٹی آئی) آندھرا پردیش کے اضلاع پرکاشم اور نیلور میں انتخابی تشدد کے علیحدہ علیحدہ واقعات میں 12 افراد بشمول ایک کانسٹیبل زخمی ہوگئے ۔ تلگودیشم اور وائی ایس آر کانگریس کے کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے پولیس کو ہوائی فائرنگ کرنی پڑی ۔ سور اوری پلی ضلع پرکاشم میں دو پارٹیوں کے سیاسی کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے ہ
حوالہ ریاکٹ بے نقاب،دو افراد گرفتار
حیدرآباد 8مئی ( سیاست نیوز)کمشنر ٹاسک فورس نارتھ زون ٹیم نے ایک حوالہ ریاکٹ کو بے نقاب کرتے ہوئے دو افراد بشمول سٹی سکریٹری پاپولر فرنٹ آف انڈیا( پی ایف آئی) اور ایک حوالہ ایجنٹ کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضہ سے 6 لاکھ حوالہ کی رقم برآمد کرلی۔ اڈیشنل ڈپٹی کمشنر آف پولیس ٹاسک فورس مسٹر این کوٹی ریڈی کے بموجب نارتھ زون ٹیم نے پی ایف آئی ک
سڑک حادثات میں 6 افراد بشمول ایک خاتون ہلاک
حیدرآباد /8 مئی ( سیاست نیوز ) سائبرآباد و رنگاریڈی حدود میں پیش آئے سڑک حادثات میں 6 افراد بشمول ایک خاتون ہلاک ہوگئی ۔ نارسنگی پولیس کے مطابق 45 سالہ لکشمایا یادو اور اس شخص کی بیوی 40 سالہ پدما آج صبح سڑک عبور کرنے کے دوران ایک کار کی زد میں آکر برسر موقع ہلاک ہوگئے ۔ بتایا جاتا ہے کہ لکشمایا یادو جو پیشہ سے سوپروائزر تھا ۔ ویویکانندا
ٹرین حادثات میں دو افراد ہلاک
حیدرآباد /8 مئی ( سیاست نیوز ) ریلوے پولیس کاچی گوڑہ حدود میں پیش آئے دو علحدہ ٹرین حادثات میں دو افراد ہلاک ہوگئے تاہم ایک کی شناخت نہیں ہوپائی ہے ۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ کے مطاق 40 سالہ وینکٹیشور راؤ جو پیشہ سے کیٹرنگ کا کام کرتا تھا ۔ کندیکل گیٹ کا ساکن بتایا گیا ہے وہ کل یاقوت پورہ اور اپوگوڑہ کے درمیان ریلوے لائین کو عبور کرنے کے دو
پنجاب اور بنگلور کے درمیان آج طاقتور ٹکراؤ متوقع
بنگلور ۔8 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) انڈین پریمیئر لیگ کے کل یہاں کھیلے جانے والے مقابلے میں میزبان رائل چیلنجرس بنگلور کا مقابلہ ٹورنمنٹ میں شاندار مظاہرے کررہی ہے کنگس الیون پنجاب سے ہوگا اور اس مقابلہ میں کنگس الیون پنجاب کے جارحانہ بیٹسمین گلین میکس ویل اور میزبان اوپنر کریس گیل توجہ کا مرکز ہوں گے ۔ پنجاب کیلئے میکس ویل نے شاندار مظ
کسن تدوی کو پاسپورٹ کے حصول میں مشکلات
ناسک ۔8مئی ( سیاست ڈاٹ کام )16سالہ کسن تدوی جنہوں نے حالیہ 3000میٹر کی دوڑ میں گول میڈل حاصل کیا ہے انہیں رواں ماہ تھائی لینڈ میں منعقد شدنی انٹرنیشنل چمپئن شپ میں شرکت کیلئے مشکلات کا سامنا ہے جس کی اصل وجہ انہیں بین الاقوامی سفر کیلئے پاسپورٹ کا وقت پر دستیاب نہ ہونا ہے ۔ گوا میں منعقدہ 11ویں یوتھ نیشنل اتھلیٹک چمپئن شپس میں گولڈمیڈل ح
اگاسی کی نظر میں نڈال فیڈررسے بہتر
سنگاپور۔8مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق عالمی نمبر ایک امریکی ٹینس اسٹار اینڈری اگاسی سے ٹینس تاریخ کے سب سے بہترین کھلاڑی کے انتخاب کے ضمن میں استفسار کیا گیا تو انہوں نے اسپین کے موجودہ نمبر ایک ٹینس اسٹار رافل نڈال کو گرانڈ سلام کے عالمی ریکارڈ یافتہ کھلاڑی راجر فیڈرر پر ترجیح دی ۔اگاسی نے ٹینس تاریخ میں اب تک کے سب سے بہترین کھلاڑی ک
میکس ویل ‘گیل اور مجھ سے زیادہ خطرناک : سہواگ
کٹک۔8مئی(سیاست ڈاٹ کام ) بغیر کسی بحث کے ہندوستان کے سب سے جارحانہ اوپنر قرار دیئے جانے والے ویریندر سہواگ نے یہ کہنے میں کسی بھی قسم کی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کی کہ کنگس الیون پنجاب کے ان کے ساتھی کھلاڑی گلین میکس ویل ‘ ویسٹ انڈیز کے جارحانہ اوپنر کریس گیل اور ان سے زیادہ خطرناک بیٹسمین ہیں ۔ آئی پی ایل رواں ساتویں ایڈیشن میں وہ چار مرت