اچانک بارش سے کھڑی فصلوں اور اناج کے ذخائر کو نقصان، کسانوں کے آنسو نکل پڑے

٭ دونوں شہروں میں بھی 13.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ ٭ سڑکوں پر پانی جمع ٭ ٹریفک میں خلل ، ہورڈنگس ، برقی اور ٹیلیفون پولس گر پڑے ٭ کئی علاقوں میں برقی سربراہی منقطع ٭ بحر عرب میں ہوا کے دباؤ میں کمی کے باعث موسم تبدیل ٭ گرمی سے عوام کو راحت

انتقال

سابق چیف منسٹر این جناردھن ریڈی چل بسے
صدر جمہوریہ اور مختلف سیاسی قائدین کا اظہار تعزیت

کڑپہ میں تشدداور کشیدگی

کڑپہ /9 مئی ( سیاست نیوز ) ضلع کڑپہ کے کئی علاقوں میں کشیدگی پیدا ہوگئی ۔ کل وائی ایس آر کانگریس اور تلگودیشم کارکنوں کے درمیان تشدد کے بعد صورتحال کشیدہ ہوگئی تھی ۔ آج جمعہ کے دن بھی پولیس نے علاقہ میں سیکوریٹی کو سخت کردیا تھا ۔ تاہم بعض علاقوں خاصکر بدویل ، پلی وندیلا ، ریلوے کدور اور حساس علاقوں میں ہنوز کشیدگی پائی جاتی ہے ۔

سن رائزس حیدرآباد کو آج دہلی کے خلاف کامیابی کا بہتر موقع

نئی دہلی ۔ 9 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سن رائزس حیدرآباد جس نے گذشتہ رات راجستھان رائلس کے خلاف کم اسکور کے مقابلہ میں ایک قابل ستائش کامیابی حاصل کی ہے اور کل یہاں فیروز شاہ کوٹلہ گراونڈ پر کھیلے جانے والے مقابلہ میں اسے دہلی ڈیر ڈیولس کے خلاف کامیابی حاصل کرنے کا ایک اور موقع دستیاب رہے گا کیونکہ میزبان دہلی کی ٹیم مسلسل ناکامیوں کی وجہ س

ممبئی اور چینائی کے درمیان آج دلچسپ ٹکراؤ متوقع

ممبئی ۔ 9 مئی (سیاست ڈاٹ کام) متحدہ عرب امارات میں مسلسل 5 ناکامیوں کے بعد دفاعی چمپیئن ممبئی انڈینس کی ٹورنمنٹ ہندوستان منتقل ہونے کے بعد قسمت بدلی ہے اور یکے بعد دیگرے دو فتوحات کے ذریعہ ٹیم نے اپنی مہم کو صحیح سمت گامزن کرلیا ہے لیکن کل یہاں تاریخی میدان وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے مقابلہ میں اس کا سامنا دو مرتبہ کی چمپیئ