Month: 2014 اپریل
سری لنکن کرکٹ کوچ پال فربریس مستعفی
کولمبو ، 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کوچ پال فربریس اپنے عہدہ سے مستعفی ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق فربریس نے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے ساتھ کام کرنے کی خاطر اپنے عہدہ سے استعفیٰ دیا ہے، انہیں انگلینڈ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کی ذمہ داری دیئے جانے کا امکان ہے۔ فربریس نے تین ماہ قبل سری لنکن ٹیم کی کوچنگ سنبھالی تھی۔ ان کی ز
ایشین اسنوکر چمپئن شپ ، پاکستان کو بہتر کارکردگی کی توقع
کراچی ، 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) صدر پاکستان اسنوکر اینڈ بلیئرڈ فیڈریشن عالمگیر شیخ نے کہا کہ ٹیم میں شامل کھلاڑی ابھی نئے ہیں لیکن ان سے اچھے کھیل کی توقع ہے۔ 30 ویں ایشین اسنوکر چمپئن شپ میں حصہ لینے والی پاکستانی ٹیم ٹورنمنٹ میں اپنی بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ عالمگیر شیخ نے کہا کہ اس ٹورنمنٹ میں صف اول کے پاکست
کانگریس نے تلنگانہ تشکیل دیکر اقتدار کو داؤ پر لگا دیا
نارائن کھیڑ ۔ 23 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سابق ڈپٹی چیف منسٹر مسٹر دامودھر راج نرسمہا کہ کہا کہ کانگریس پارٹی ہی ملک کی وہ واحد بڑی سیاسی جماعت ہے جو ملک و ریاستوں کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کی پابند عہد ہے اور کانگریس پارٹی نہ صرف علاقائی پارٹی ہے بلکہ اس کی وسعت کشمیر سے لیکر کنیاکماری تک ہے جہاں پر تمام طبقات کانگریس پر بھرپو
ٹی آر ایس لیڈر ودیا ساگر راؤ پر دغا بازی کا الزام
کورٹلہ میں کانگریس کے باغی امیدوار نرسنگ راؤ کا خطاب
حلقہ لوک سبھا ظہیرآباد سے سی پی ایم کی دستبرداری ٹی آر ایس امیدوار کی تائید پر اظہارتشکر
ظہیرآباد ۔ 23 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ لوک سبھا ظہیرآباد کے ٹی آر ایس امیدوار بی بی پاٹل نے آج یہاں پارٹی الیکشن میں منعقدہ پریس کانفرنس کو مخاطب کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ حلقہ لوک سبھا ظہیرآباد کے سی پی آئی ایم امیدوار کے راجیا ان کے حق میں دستبردار ہوگئے ہیں۔ انہوں نے سی پی آئی ایم کے پارلیمانی امیدوار اس خصوص میں اظہار ممنونیت
میدک میں آج کے سی آر کا خطاب
میدک ۔ 23 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) میدک ٹاؤن میں 24 اپریل کو ٹی آر ایس کے بانی مسٹر کے چندرشیکھر راؤ حلقہ اسمبلی میدک کی ٹی آر ایس میں امیدوار محترمہ ایم پدما دیویندر ریڈی کے انتخابی جلسہ سے خطاب کریں گے۔ سکریٹری تلنگانہ ریاست مسٹر ایم دیویندر ریڈی نے سیاست نیوز کو یہ بات بتائی۔ انہوں نے کہا کہ سربراہ ٹی آر ایس مسٹر کے سی آر 24 اپریل کو
کانگریس کے باغی امیدوار کی تائید
کلواکرتی۔/23اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کلواکرتی حلقہ اسمبلی سے مقابلہ کرنے والے کانگریس کے باغی امیدوار کے نارائن ریڈی کی تلنگانہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی، تلنگانہ لکچررس فورم، فزیکل ایجوکیشن ٹیچرس، والی بال اسوسی ایشن نے اپنی بھرپور تائید کا اعلان کیا ہے۔ کل میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے جے اے سی چیرمین سدانندم گوڑ نے بتایا کہ تلنگانہ ری
تلنگانہ میں فرقہ پرستوں کیلئے کوئی جگہ نہیں
نظام آباد۔/23 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نظام آباد لوک سبھا ٹی آر ایس امیدوار مسز کے کویتا نے آج نظام آباد ٹاؤن میں مختلف مقامات پر انتخابی مہم چلاتے ہوئے ادعا کیا کہ تلنگانہ ریاست کی پہلی حکومت ان ہی کی پارٹی تشکیل دے گی۔انہوں نے کہا کہ تلنگانہ کے عوام بخوبی واقف ہیں کہ نئی ریاست کی تشکیل کے واحد نکاتی پروگرام کے تحت ہی ٹی آر ا
حلقہ اسمبلی جگتیال میں پانی کے مسئلہ کی یکسوئی
جگتیال۔/23اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ جگتیال کئی ایک مسائل سے دوچار ہے۔ سینکڑوں دیہات گوداوری ندی اور کنال سے متصل رہنے کے باوجود پینے کے پانی سے محروم ہیں۔ شہر جگتیال میں سینٹیشن ڈرینج کے ناقص سسٹم سے عوام مختلف امراض سے متاثر ہیں۔ ان خیالات کا اظہار حلقہ جگتیال کے ٹی آر ایس امیدوار ماہر چشم ڈاکٹر ایم سنجے کمار نے آج ایک پریس ک
تلگودیشم امیدوار کے الزامات مسترد
مریال گوڑہ۔/23اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نلگنڈہ رکن پارلیمنٹ گتہ سکھیندر ریڈی نے تلگودیشم نلگنڈہ کے پارلیمانی امیدوار چنپا ریڈی کی جانب سے ان پر لگائے گئے کروڑہا روپئے کے غبن کے الزام کو بکواس اور جھوٹ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ان الزامات میں کوئی سچائی نہیں ہے۔ آج وہ مریال گوڑہ میں واقع اپنی رہائش گاہ پر نمائندہ سیاست سے بات چیت کر
کاماریڈی میں محمد علی شبیر کی گرانقدر خدمات
کاماریڈی:23؍ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی کاماریڈی کے کانگریس امیدوار مسٹر محمد علی شبیر کے حق میں ریاستی صدر مہیلا کانگریس شریمتی آکولہ للیتا نے آج کاماریڈی کے مختلف وارڈوں میں انتخابی مہم چلائی۔ شریمتی آکولہ للیتا نے اس موقع پر مختلف مقامات پر جلسوں سے مخاطب کیا۔ انہوں نے کانگریس امیدوار مسٹر محمد علی شبیر کا ذکر کر
نریندر مودی کی پیدائش سے قبل بھی گجرات ترقی یافتہ ریاست
کریم نگر۔/23اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گجرات کے وزیر اعلیٰ کی شہرت کا آج جو ڈنکا پیٹا جارہا ہے، انہیں بی جے پی کی جانب سے وزارت عظمیٰ کا امیدوار بنایا گیا ہے، اس سطح پر پہنچنے تک انہیں کانگریس کا ہی سہارا اور تعاون حاصل ہوا ہے۔ حلقہ پارلیمنٹ کریم نگر کے ٹی آر ایس امیدوار مسٹر بی ونود کمار نے کانگریس پر سخت تنقید کرتے ہوئے ان خیالات کا
بی جے پی کی کامیابی سے ترقی کی راہ ہموار
عادل آباد۔/23اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کانگریس کو مختلف اسکام میں ملوث قرار دیتے ہوئے گجرات کی طرز پر ملک کی تمام ریاستوں کو ترقی کی سمت گامزن کرنے ریاستی بھارتیہ جنتا پارٹی صدر مسٹر کشن ریڈی نے مستقر عادل آباد کے ڈایٹ میدان میں ایک عظیم اجتماع کے دوران ان خیالات کا اظہار کیا۔وہ عادل آباد حلقہ اسمبلی کے بی جے پی امیدوار مسٹر پایل ش
انتخابی مہم میں بی جے پی کی تضاد بیانی بے نقاب
نئی دہلی 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سی پی آئی (ایم) نے آج کہاکہ انتخابی مہم کے دوران بی جے پی کی تضاد بیانی بے نقاب ہورہی ہے۔ نریندر مودی ترقی کی بات کرتے ہیں جبکہ اِس کے پیچھے ایک شدید فرقہ وارانہ مہم پوشیدہ ہے۔ یہ سمجھ لیا جانا چاہئے کہ نفرت انگیز تقریریں صرف چند افراد کا وقتی اشتعال ہیں۔ یہ سیاسی پلیٹ فارم کا لازمی حصہ ہیں جس پر بی جے