گلبرگہ میں آبرسانی مسدود

گلبرگہ۔/9اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)محکمہ سربراہی آب و کارپوریشن عہدہ داران کے بموجب پائیپ لائینوں کی درستی کے کاموں کے سبب جمعرات، جمعہ اور ہفتہ تک شہر کے کئی علاقوں میں سربراہی آب مسدود رہے گی۔جن محلہ جات میں پینے کے پانی کی سربراہی نہیں ہوسکے گی ان میں منیم سنگھ، مسل سنگھ، فلٹر بیڈ، آشریہ کالونی،گاندھی نگر، مومن پورہAاور مومن

بس کے اندر سوراخ سے لڑکی گرکر ہلاک

نارائن پیٹ۔/9اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نارائن پیٹ آر ٹی سی بس ڈپو کی خانگی بس کے ڈرائیور، کنڈکٹر اور مالک کی مجرمانہ غفلت کے نتیجہ میں ایک 5سالہ کمسن لڑکی کی قیمتی جان ضائع ہوگئی۔ تفصیلات کے بموجب نارائن پیٹ ڈپو کی ایک خانگی آرڈینری بس مکتھل سے نارائن پیٹ آرہی تھی۔ اس بس کے درمیانی سیٹوں کے نیچے ٹین نہ ہونے کے سبب ایک سوراخ بنا ہوا ت

حسن اخلاق‘ سیرت رسولؐ کا اہم پیغام

ادونی۔9اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ایم بی اے فنکشن ہال ، نزد اسلام جھرہ روڈ میں بروز اتوار نصف روزہ اجلاس عام کا انعقاد عمل میں آیا۔ جو حافظ عبدالغنی عمری ، ناظم ضلعی جماعت اہلحدیث کی صدارت میں منعقد ہوا۔ جس میں مولانا عبدالعظیم عمری استاذ جامعہ دارالسلام عمر آباداور مولانا محمد یعقوب جامعی داعی و مبلغ ضلع بلہاری کرناٹک مہمانانِ خ

اے ٹی ایم سنٹر پر سارقوں کی چالاکی

کلواکرتی۔9اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اے ٹی ایم سنٹرس پر آج کل چوروں کا راج چل رہا ہے ‘ یہ چورمدد کے بہانے عوام کی کمائی ہڑپ رہے ہیں ۔ ان کے نشانے پر اکثر خواتین رہتی ہیں ۔ بینک عہدیداروں کی جانب سے ایسے ممبران کیلئے وقت نہیں رہتا انہیںکوئی اطمینان اور تشفی بخش جواب نہیں دیا جاتا اور نہ ہی ایسے موقع پر ان کی کوئی رہبری کی جاتی ہیں ۔ بیج

ضلع نلگنڈہ میں پرچہ نامزدگیوں کا ادخال

نلگنڈہ ۔ 9اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع نلگنڈہ کے دو لوک سبھا اور 12اسمبلی حلقوں کیلئے جملہ 71پرچہ نامزدگیاں داخل ہوئی ۔ تفصیلات کے بموجب لوک سبھا نلگنڈہ کیلئے 2‘ بھونگیر کیلئے ایک پرچہ نامزدگی داخل ہوئی جبکہ اسمبلی حلقہ جات دیورکنڈہ میں 5 ‘ ناگرجنا ساگر میں 5‘ مریال گوڑہ میں 9‘ حضورنگر میں 6 ‘کوداڑ میں 6‘ سوریا پیٹ 3‘ نلگنڈہ میں 7‘

ضلع نلگنڈہ میں پرچہ نامزدگیوں کا ادخال

نلگنڈہ ۔ 9اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع نلگنڈہ کے دو لوک سبھا اور 12اسمبلی حلقوں کیلئے جملہ 71پرچہ نامزدگیاں داخل ہوئی ۔ تفصیلات کے بموجب لوک سبھا نلگنڈہ کیلئے 2‘ بھونگیر کیلئے ایک پرچہ نامزدگی داخل ہوئی جبکہ اسمبلی حلقہ جات دیورکنڈہ میں 5 ‘ ناگرجنا ساگر میں 5‘ مریال گوڑہ میں 9‘ حضورنگر میں 6 ‘کوداڑ میں 6‘ سوریا پیٹ 3‘ نلگنڈہ میں 7‘

سرپور ٹاؤن میں کونیرو کونپا کا ادخال نامزدگی

سرپورٹاؤن ۔ 9 اپریل( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سرپور ٹاؤن اسمبلی الیکشن آفیسر سرینواس ریڈی نے مقامی اخباری نمائندوں کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ سرپورٹاؤن اسمبلی کیلئے 8اپریل کے روز سابق رکن اسمبلی کونیرو کونپا نے بی ایس پی پارٹی کی طرف سے ان کے حامی ڈاکٹر شریف نے پرچہ نامزدگی داخل کی اور تلگودیشم پارٹی کی طرف سے بی بچی لنگم نے پرچہ نامزدگ

ناگی ریڈی پیٹ میں 97 شراب کی بوتلیں ضبط

یلاریڈی ۔9اپریل( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل ناگی ریڈی پیٹ مستقرکے مواضعات کو غیر مجاز طور پر منتقل کئے جارہے شراب کی بوتلوں کو رات میں الیکشن افسران نے ضبط کرلیا۔ منڈل کے گوپال پیٹ سے موٹربائیک پر دو افراد شراب منتقل کررہے تھے کہ ودل پرتی گیٹ کے قریب ایس ایس ٹی ٹیم سرینواس ‘ انیل ‘ اے ای سرینواس نے ضبط کرلئے ۔ سب انسپکٹر مسٹر پورنیشور

حلقہ اسمبلی میدک سے پی ششی دھر ریڈی کا ادخال نامزدگی

میدک۔9اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی میدک سے 8اپریل کو سابق رکن اسمبلی مسٹر پی ششی دھر ریڈی نے کانگریس پارٹی امیدوار کی حیثیت سے اپنا پرچہ نامزدگی ریٹرننگ آفیسر مسٹر کرن کمار کو پیش کیا ۔ اس طرح بھاجپا امیدوار کے طور پر ٹاؤن کے ممتاز فزیشن ڈاکٹر پی سریندر ‘ مسٹر ششی دھر ریڈی بطور آزاد امیدوار ‘ ڈاکٹر رحیم چشتی راشٹریہ لوک دل

نارائن کھیڑ میں زیڈ پی ٹی سی کیلئے6 اور ایم پی ٹی سی کیلئے 80امیدوار

نارائن کھیڑ۔9اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نارائن کھیڑ منڈلکی ایک زیڈ پی ٹی سی نشست اور 24کے منجملہ 23ایم پی ٹی سی نشستوں کیلئے جہاں 11اپریل کو انتخابات منعقد شدنی ہیں ‘ تمام سیاسی پارٹیوں سے وابستہ امیدواروں کی جانب سے انتخابی سرگرمیاں عروج کو پہنچ گئی ہیں ۔ نارائن کھیڑ منڈل کی زیڈ پی ٹی سی نشست کیلئے 6 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں ۔ جن

رائے دہندوں میں چاندی کے کھوٹے سکے تقسیم کرنے کی اطلاع

کوٹگیر۔9اپریل(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بیرکور منڈل کے موضع مرزا پور میں رائے دہندوں کو اپنی جانب راغب کرنے بعض سیاسی جماعتوں کی جانب سے چاندی کے کھوٹے سکے تقسیم کرنے کی اطلاع پر سب انسپکٹر پولیس بیرکور منڈل مسٹر راج بھرت ریڈی نے موضع کے گرام پنچایت آفس میں شکایت کنندگان کو طلب کرکے ان سے معلومات حاصل کیا اور سب انسپکٹر نے بتایا کہ ووٹ کی

ادونی میں خواتین کیلئے دینی گرمائی کورسس

ادونی /9 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب طارق ازہر رحمانی صاحب کی اطلاع کے مطابق مدرسۂ عزیزیہ ، باہر پیٹ ادونی کی جانب سے خواتین کیلئے 21 اپریل تا 10مئی بوقت دوپہر 3.30بجے تا شام 6-00بجے دینی گرمائی کورسس کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جس میں تجربہ کار معلمات و داعیات خواتین کو اسلامی عقیدہ ، اسلامی عبادات ، اسلامی حقوق و آداب ، روزہ مرہ کی دعائی

یلاریڈی میں کانگریس امیدواروں کا ادخال نامزدگی

یلاریڈی /9 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) یلاریڈی حلقہ سے اسمبلی انتخابات میں کانگریس پارٹی امیدوار سریندر نے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا اور کانگریس کے دو اور قائدین ناراض ہوئی ٹکٹ نہ دینے پر آزاد امیدوار کیلئے پرچہ نامزدگی داخل کیا ۔ جس میں جناردھن گوڑ اور آکولا سرینواس شامل ہیں ۔ اس کے ساتھ ساتھ وائی ایس آر کانگریس سے مسٹر سدھارتا ری

کانگریس امیدواروں کی کامیابی کا ادعا

کوہیر /9 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب محمد شمشیر علی کوہیر ٹاون صدر کانگریس پارٹی اور جناب محمد عبدالقیوم سینئیر قائد کانگریس پارٹی نے اپنے مشترکہ بیان میں اخباری نمائندوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ اسمبلی ظہیرآباد سے ڈاکٹر جے گیتا ریڈی کو 2014 کے عام انتخابات میں دوبارہ پارٹی ٹکٹ دئے جانے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے مسلمانان ک

چیوڑلہ میں کانگریس کارکنوں کا اجلاس

چیوڑلہ /9 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) چیوڑلہ منڈل کے مستقر پر کے جی آر فنکشن ہال میں کانگریسی کارکنوں کا ایک اجلاس منعقد ہوا ۔ جس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے سابقہ وزیر داخلہ پی سبیتا اندرا ریڈی نے شرکت کی ۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے سبیتا ریڈی نے کہا کہ اپنے عہد پر قائم رہتے ہیوئے کانگریس پارٹی نے تلنگانہ کی تشکیل کے وعدہ کو عملی جامہ پ

کانگریس کے سینئیر لیڈر جی وجئے کمار مستعفی

ظہیرآباد /9 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کانگریس کے سینئیر لیڈر و سابق صدر منڈل پرجا پریشد ظہیرآباد جی وجئے کمار نے آج یہاں اپنی رہائش گاہ میں پریس کانفریس کو مخاطب کرتیہ وئے انکشاف کیا کہ انہوں نے سابق ریاستی وزیر محمد فریدالدین کو آنے والے لوک سبھا انتخابات میں حلقہ لوک سبھا ظہیرآباد سے پارٹی امیدوار نہ بنائے جانے کے خلاف بطور احتج

ٹی آر ایس مفاد پرستوں کی جماعت

سنگاریڈی /9 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) محمود محی الدین امیدوار وائی ایس آر کانگریس پارٹی حلقہ پارلیمان ظہیرآباد نے جدید کلکٹریٹ سنگاریڈی میں اپنا پرچہ نامزدگی کا دوسرا سیٹ ریٹرننگ آفیسر ڈاکٹر اے شرتھ کے اجلاس میں داخل کیا ۔ بعد ازاں میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی خدمت کے جذبہ کے تحت ہی حلقہ پارلیمان ظہیرآباد وائ

تلنگانہ کا قیام ، طلبہ کی قربانیوں کا نتیجہ

کلواکرتی /9 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کلواکرتی حلقہ اسمبلی سے مقابلہ کیلئے دو آزاد امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کی ۔ ایک سری سیلم ہیں جو کہ کاروباری شخص ہیں جن کا ترکاری کا کاروبار ہے ۔ انہوں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا ۔ دوسرے شخص تلنگانہ عثمانیہ اسٹوڈنٹس جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور تلنگانہ ودیارتھی پرجا پریشد کے صدر کر

گائتری بینک کے کھاتہ دات کی بیوہ کو امدادی چیک کی حوالگی

جگتیال /9 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) دی گایتری کوآپریٹیو اربن بینک جگیتال کے کھاتے دار کی حادثے میں موت واقع ہونے پر بیما اسکیم کے تحت ایک لاکھ روپئے کا چیک کو بنک ایگزیکیٹیو آفیسر کے ہاتھوں بنک احاطے میں منعقدہ ایک پروگرام میں حوالے کیا گیا ۔ بنک کھاتے دار کے رمیش کی سڑک حادثے میں موت واقع ہوگئی تھی ۔ جس پر بنک نربھئے سیونگ کھاتے پر