کریمیہ میں ریفرنڈم پر امریکہ کا روس کو انتباہ
واشنگٹن ، 10 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے روس کو متنبہ کیا ہے کہ اگر اس نے کریمیہ کے ’حصول‘ کیلئے ریفرنڈم پر اصرار جاری رکھا تو ماسکو کے خلاف بین الاقوامی دباؤ میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے نائب مشیر ٹونی بلنکن نے ’سی این این‘ کو انٹرویو میں کہا کہ اگر 16 مارچ کو ریفرنڈم ہوا تو ایسی صورت میں روس پر صرف دباؤ میں