انڈین مجاہدین پاکستان کی مدد کے سبب زیادہ خطرناک

واشنگٹن ، 3 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ممنوعہ دہشت گرد گروپ انڈین مجاہدین اُسے پاکستان سے حاصل ہونے والی تائید و حمایت کی وجہ سے زیادہ خطرناک اور سرکش ہے ، ایک امریکی ادارہ کی نئی رپورٹ میں یہ بات کہی گئی ۔ ووڈرو ولسن انٹرنیشنل سنٹر فار اسکالرس کی رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ ہندوستانی جہادی تحریک بیرونی جہت کے ساتھ داخلی سکیورٹی مسئلہ

امن مذاکرات کی بحالی کیلئے کیری کی اسرائیل آمد

یروشلم 2 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکی وزیر خارجہ جان کیری اپنے دسویں دورہ پر آج اسرائیل پہنچے تا کہ امن مذاکرات کو پھر ایک بار جہت دی جاسکے اور نا امید اسرائیلی اور فلسطینی قیادت کو کلیدی مسائل بشمول سکیوریٹی ،سرحدات اور یروشلم کے بارے میں کوئی قطعی معاملت کیلئے ’’فریم ورک‘‘کی طرف پیشرفت کیلئے حوصلہ بخشا جائے ۔ اعلی امریکی سفارت

بنگلہ دیش میںناکہ بندی دوسرے دن میں داخل

ڈھااکہ 2 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) اپوزیشن کی زیرسرپرستی غیرمعینہ مدت کی بنگلہ دیش کی ناکہ بندی تاکہ 5 جنوری کو مقرر عام انتخابات منسوخ کروائے جاسکیں، آج دوسرے دن میں داخل ہوگئی۔ کم ازکم 12 افراد بشمول 2 ملازمین پولیس جھڑپوں میں زخمی ہوگئے اور ایک مسافر بس کو آگ لگادی گئی۔ سہ رخی جھڑپ میں برسر اقتدار عوامی لیگ، اہم اپوزیشن بنگلہ دیش نیش

جنوبی ایران میں زلزلہ، ایک ہلاک، 12 زخمی

تہران 2جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایران کے سرکاری ٹی وی چیانل کی خبر کے بموجب جنوبی ایران میں 5.5 شدت کا زلزلہ کا جھٹکا محسوس کیا گیا جس کی وجہ سے چھوٹے سے قصبہ میں ایک شخص ہلاک اور دیگر 12 زخمی ہوگئے۔ خبر کے بموجب زلزلہ کا جھٹکہ آج صبح قصبہ بستک میں جو تہران سے 1200 کیلو میٹر کے فاصلہ پر واقع ہے ، محسوس کیا گیا۔ قصبہ کی کئی عمارتیں تباہ ہوگئیں۔