دنیا
امریکی سافٹ ویر کمپنی کا مالک اور خاندان طیارہ حادثہ میںہلاک
لاس اینجلس۔12جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک امریکی سافٹ ویر کمپنی کے صدر اور ان کے خاندان کے چار ارکان سمجھا جاتا ہے کہ ایک طیارہ حادثہ میں ہلاک ہوگئے۔ اس طیارہ کا ملبہ اڈاہو کے مقام پر حادثہ کے 7 ہفتہ بعد دستیاب ہوا ۔ اڈاہو کے عہدیداروں نے طیارے کا ملبہ جو یکم ڈسمبر کو راڈار سے غائب ہوگیا تھا دریافت کیا ۔ ایسا معلوم ہوتاہے کہ حادثہ میں کو
آرئیل شارون طویل علالت کے بعد فوت
فلسطینی عوام کی نظر میں اسرائیلی سابق وزیر اعظم بے رحم قصاب
کھوبر گاڑے کی ملازمہ سے اظہار یگانگت
واشنگٹن 11 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ جنوبی ایشیائی دائیں بازو کی مجالس کے ایک اتحاد نے دیویانی کھوبرگاڑے کی ملازمہ سنگیتا رچرڈ کی تائید کا فیصلہ کیا ہے جس کا یہ ادعا تھا کہ دیویانی کھوبرگاڑے کے مکان میں کام کرتے ہوئے اُسے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ دائیں بازو کی تقریباً چار درجن مجالس کے اتحاد نیشنل کولیشن آف ساؤتھ ایشین آرگنا
چین کا قرض کیسے ادا کیا جائے ؟
تمام چینیوں کو مار دیا جائے ، امریکی بچہ کا جواب
برطانیہ میں مسلمانوں کی شرح پیدائش میں اضافہ
لندن 11 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ میں مسلمانوں کی آبادی میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہرہا ہے اور تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق انگلینڈ اور ویلز میں چار سال تک کی عمر کے ہر دس میں سے ایک بچہ مسلمان ہے۔ 2011 ء میں ہونے والی مردم شماری کے نتائج کے مطابق پاکستانی، بنگلہ دیشی اور ہندوستانی مسلمان بچوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ جبکہ دوسرے مس
اقلیتی نوجوانوں کے مقدمات کا جائزہ لینے اسکریننگ کمیٹیاں قائم کی جائیں
ریاستی حکومتوں کو سشیل کمار شنڈے کا مشورہ ۔ بہت جلد مکتوب جاری کیا جائیگا ۔ داؤد ابراہیم پاکستان میں موجود‘ وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس
دیویانی کو اب سفارتی استثنی حاصل نہیں ‘ وارنٹ کی اجرائی ممکن : امریکہ
واشنگٹن 10 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکہ نے آج کہا ہے کہ سینئر ہندوستانی سفارتکار دیویانی کھوبر گاڑے ‘ جو آج رات امریکہ سے ہندوستان واپس ہوچکی ہیں ‘ اب سفارتی استثنی نہیں رکھتیں اور وہ اس سے محروم ہوچکی ہیں ۔ خود دیویانی اور حکومت ہند سے امریکہ نے یہ بھی واضح کردیا ہے کہ ان کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ بھی جاری کیا جاسکتا ہے ۔ امریکی اسٹ
سعودیہ سے دوستانہ تعلقات کا قیام مرشد اعلیٰ کی ذمہ داری
ایران کے برادر ملک کیساتھ تعلقات اس قدر کشیدہ کبھی نہیں ہوئے: ہاشمی رفسنجانی
مسلم ممالک میں خاتون کا سر ڈھکے رکھنے کو ترجیح
پاکستان کے بشمول سات اکثریتی مسلم اقوام میں امریکی ادارہ کا سروے
افغانستان میں طیارہ گر کر تباہ 3 امریکی فوجی ہلاک
واشنگٹن، 10 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) مشرقی افغانستان میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار 3 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق طیارے میں ایساف کے 2 فوجی اور ایک سویلین کارکن سوار تھے۔ ترجمان ایساف نے طیارہ گرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ امکان ہے یہ جہاز فنی خرابی کے باعث گرا، دشمن کی جانب سے اسے نشانہ بنائے جانے ک
تیونس کے وزیر اعظم علی العریض اپنے عہدے سے مستعفی
تونیس ، 10 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) تیونس کے وزیر اعظم علی العریض اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ علی العریض نے اپنے بیان میں کہا کہ انہوں نے جمہوری اقدار کو مضبوط کرنے کیلئے یہ قدم اٹھایا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے اقتدار نگران حکومت کے حوالے کر دیا ، جو اس سال کے دوران ہونے والے انتخابات تک یہ ذمہ داریاں سنبھالے گی۔ العریض کا تعلق اعتدال پسند
افغانستان 72 قیدی رہا کریگا، امریکی تنبیہہ نظر انداز
کابل ، 10 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) افغانستان کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ افغانستان اُن 72 قیدیوں کو رہا کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جنہیں امریکہ خطرناک قیدی قرار دیتا ہے اور جو امریکہ کے مطابق سکیورٹی کیلئے خطرہ ہیں۔ افغانستان کے اس حالیہ فیصلے سے کابل اور واشنگٹن کے درمیان سرد مہری میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ واضح رہے کہ دونوں ممالک کے درمیان
ایرل شیرون قریب المرگ
یروشلم ، 10 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل کے سابق وزیر اعظم ایرل شیرون کی حالت انتہائی نازک ہو گئی ہے۔ وہ گزشتہ آٹھ برسوں سے کوما کی حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ شیرون کی حالت تقریباً دو ہفتے قبل زیادہ خراب ہو گئی جب ان کے گردوں اور بعض دیگر اہم اعضاء نے کام کرنا چھوڑ دیا۔ اسپتال میں ان کے معالجین نے بھی عملاً ان کی زندگی سے مایوس