کار مالک کا کتّا کار لے اُڑا ، حادثہ سے دوچار
نیویارک ۔ 15 جنوری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) کیا کتے بھی ڈرائیونگ کرسکتے ہیں ؟
نیویارک ۔ 15 جنوری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) کیا کتے بھی ڈرائیونگ کرسکتے ہیں ؟
لندن ۔ 15 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) برطانوی میڈیا کے مطابق حکومت برطانیہ میں ملک کے دواخانوں کے ہنگامی شعبوں میں بڑھتے ہوئے بحران پر قابو پانے کیلئے زیادہ سے زیادہ ہندوستانی ڈاکٹروں کی بھرتیوں کو یقینی بنانے کی خاطر اپنے سخت ترین ایمگریشن قوانین میں تبدیلی پر غور کررہی ہے۔ ایک مقامی ہفتہ وار کے مطابق تازہ ترین اعداد سے ظاہر ہوا ہیکہ حاد
سنگاپور ۔ 15 جنوری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) سنگاپور میں ہندوؤں کی اکثریت والے ایک علاقہ میں حکومت شراب کی فروخت پر امتناع عائد کرے گی کیونکہ 17 جنوری کو یہاں کے ہندو علاقائی طورپر منائے جانے والے تھائی پوسم ہندو تہوار منائیں گے ۔ امتناع کا نفاذ کل شام 6 بجے سے پیر کی صبح 6:00 بجے تک ہوگا ۔ ’’لٹل انڈیا پرسینکٹ ‘‘ نامی اس علاقہ میں یوں تو ایک ہفت
واشنگٹن ۔ 13 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایران کو اپنی منجمد رقم چار ارب بیس کروڑ ڈالر مرحلہ وار انداز میں 6 ماہ تاریخی نیوکلیئر معاہدہ کے عوض اقساط میں ادا کی جائیں گی۔ دریں اثناء صدر امریکہ بارک اوباما نے امریکی کانگریس کو انتباہ دیا کہ تازہ تحدیدات عائد کرنے کیلئے قانون سازی کے نتیجہ میں امن کی کوششیں متاثر ہوں گی۔ وزیر خارجہ امریکہ جا
پیرس ۔ 13 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکی وزیرخارجہ جان کیری اور ان کے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف نے رواں مہینے کے اواخر میں منعقد ہونے والی شمی امن بات چیت سے قبل اس جنگ زدہ ملک میں مقامی جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ لاوروف اور اقوام متحدہ ۔ عرب لیگ کے مشترکہ امن ایلچی لخدر براہیمی نے بھی کہا ہیکہ 22 جنوری کو مانٹیریاس میں شروع ہونے وال
بیجنگ ۔ 13 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی شہر کراچی میں 1,100 میگاواٹ صلاحیتی دو نیوکلیئر ری ایکٹرس کی تعمیر کیلئے چین کے متنازعہ منصوبہ پر ہندوستان اور امریکہ کی تنقید کو غیرمنصفانہ قرار دیتے ہوئے ایک چینی ماہر نے کہا کہ چین ۔ پاکستان تعاون میں رخنہ اندازی کے مقصد سے اس قسم کی تشویش ظاہر کی جارہی ہے۔ سچوان یونیورسٹی کے پاکستان مطالعا
سان جوان ۔ 13 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پورٹو ریکو کے شمالی ساحل پر ایک زبردست زلزلہ کا جھٹکہ محسوس کیا گیا جس سے بعض مقامات پر معمولی سا نقصان پہنچا۔ کئی افراد نے گھروں میں گر پڑے چونکہ انہیں عمارتیں جھولتی ہوئی محسوس ہورہی تھیں۔ زلزلے کا مبدا دارالحکومت سان جوان سے تقریباً 96 کیلو میٹر کے فاصلہ پر تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے بموجب اس کی شد
ملبورن ۔ 13 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیائی عہدیداروں نے عوام کیلئے صحت کا انتباہ جاری کردیا کیونکہ جھلسا دینے والی گرمی کی لہر ملک کے مغربی علاقہ سے شروع ہوکر جنوب مشرق کی سمت پیشرفت کر رہی ہے ۔
بنکاک ۔ 13 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) حکومت مخالف احتجاجی مظاہرین نے آج کلیدی چوراہوں کی ملک گیر سطح پر ناکہ بندی کا آغاز کردیا۔ تاکہ شہر بنکاک کا بند کامیاب ہوسکے۔ شہر اور فوج پریشان حال وزیراعظم انگلک شناوترا کو اقتدار سے دستبردار ہونے پر مجبور کرنا چاہتے ہیں۔ احتجاجی مظاہرین پر گولیاں چلائی گئیں اور وہ احتجاجی جلوس کے دوران ایک رکاو
امریکہ اور حلیف جماعتیں کسی قدر راحت فراہم کرنے تیار :اوباما
فرانس کے دارالحکومت میں چوٹی کانفرنس‘باغیوں کے قومی اتحاد کو مذاکرات میں شمولیت کی امریکی ترغیب
پاکستان میں حقیقی اقتدار فوج کے ہاتھوں میں‘ امریکہ کے سابق وزیر دفاع رابرٹ گیٹس کا انکشاف
لاس اینجلس۔12جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک امریکی سافٹ ویر کمپنی کے صدر اور ان کے خاندان کے چار ارکان سمجھا جاتا ہے کہ ایک طیارہ حادثہ میں ہلاک ہوگئے۔ اس طیارہ کا ملبہ اڈاہو کے مقام پر حادثہ کے 7 ہفتہ بعد دستیاب ہوا ۔ اڈاہو کے عہدیداروں نے طیارے کا ملبہ جو یکم ڈسمبر کو راڈار سے غائب ہوگیا تھا دریافت کیا ۔ ایسا معلوم ہوتاہے کہ حادثہ میں کو
بنکاک۔12جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) تھائی لینڈ کے مخالف حکومت احتجاجیوں نے آج بنکاک کی سمت پیشرفت کا آغاز کردیا جب کہ کل بنکاک بند کامنصوبہ بنایا گیا ہے۔ احتجاجیوں نے حکومت کاتختہ اُلٹنے کی کارروائیوں میں شدت پیدا کردی ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ آئندہ عام انتخابات روک دیئے جائیں ۔ سیاسی انتشار کاشکار تھائی لینڈ کئی ہفتوں کے احتجاجی جلسوں سے دہ