دنیا
افغانستان کے زیادہ تر حصے پر ہمارا کنٹرول ، طالبان کا دعویٰ
غیرملکی فوجی طالبان کے ڈر سے اپنے اڈوں تک محصور ، ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا انٹرویو
جنیوا میٹنگ میں شریک ہوں، کیری کا شامی اپوزیشن پر زور
واشنگٹن ، 17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے شام کی اپوزیشن پر زور دیا ہے کہ وہ آئندہ ہفتے جنیوا کے مذاکرات میں شرکت کریں۔ مغربی ممالک کی طرف سے تسلیم کی جانے والی ’سیریئن نیشنل کولیشن‘ نے کہا ہے کہ جنیوا جانے یا نہ جانے کا اعلان جمعہ کو کیا جائے گا۔ اپوزیشن قائدین نے امن مذاکرات کی میز پر شام کے سرکاری اہلکاروں ک
آسکر کی نامزدگیوں میں ’فلسطین ‘ کا حوالہ
بیورلی ہلز ، 17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) آسکر کی نامزدگی کے موقع پر بیرونی زبان کے زمرہ میں کچھ نئی زبان دیکھنے میں آئی جیسا کہ نامزد ’’عمر‘‘ کا تعلق ’فلسطین‘ سے بتایا گیا ، جو اکاڈمی آف موشن پکچرز آرٹس اینڈ سائینس کی طرف سے کچھ ایسا حوالہ ہے جس کی ماضی میں نظیر نہیں ملتی اور اب تک جب کبھی فلسطین کا ذکر آیا تو بڑی احتیاط کے ساتھ نام لیت
ایران میں دو ہفتوں میں 40 افراد کو سزائے موت
لندن ، 17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ ایران میں گزشتہ ایک ہفتے میں 33، جبکہ مجموعی طور پر دو ہفتوں میں 40 افراد کو سزائے موت دی گئی۔ حقوق انسانی کی عالمی تنظیم نے ایران میں سزائے موت پر عمل درآمد میں تیزی سے اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری سے ایران میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کو رو
نائجیریا میں ہم جنس پرستی کے مرتکب شخص کیلئے کوڑوں کی سزا
نائجر ، 17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) نائجیریا میں ہم جنس پرستی کے مرتکب افراد کو سزائیں سنائے جانے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ جمعرات کو شمالی شہر باؤچی میں 28 سالہ مبارک ابراہیم پر ہم جنس پرستی کا الزام ثابت ہوا جس پر ایک شرعی عدالت نے اس کیلئے بیس کوڑوں کی سزا کا فیصلہ سنایا۔ نائجیریا کے صدر گْڈ لَک جوناتھن کی جانب سے فوجداری قانون کے نفاذ کے
انڈونیشیا میں سیلاب سے 13 افرادہلاک، 2 لاپتہ
24 کروڑ آبادی والے 17 ہزار جزائر متاثر، لاکھوں افراد بے گھر
ایران کا نیوکلیر پروگرام ، ہر متبادل پر صدرامریکہ کا غور
واشنگٹن 16 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے کہاکہ وہ تمام متبادل کا حق بشمول فوجی کارروائی محفوظ رکھتا ہے تاکہ ایران کو نیوکلیر ہتھیار حاصل کرنے سے روکا جاسکے۔ حالانکہ ایران اور 6 عالمی طاقتوں نے ایک معاہدہ پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت ایرانی نیوکلیر پروگرام میں تخفیف کی جارہی ہے۔ وائیٹ ہاؤز کے پریس سکریٹری جے کارنی نے کہاکہ صدر امریک
مستحکم اور محفوظ افغانستان علاقہ کیلئے اہم
ہندوستان ‘ چین اور روس کا پڑوسی ملک کی صورتحال پر مشترکہ غور
تھائی احتجاجیوں کا نئے سرکاری اہداف کی سمت جلوس
بنکاک 16 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) مخالف حکومت احتجاجی مظاہرین نے آج ایک بار پھر بنکاک میں جلوس نکالا اور سرکاری دفاتر کو نشانہ بنایا۔ جن پر حملوں میں ماضی میں دخل اندازی کی گئی تھی۔ وزیراعظم پر استعفیٰ کے لئے دباؤ برقرار رکھنے اور آئندہ ماہ کے مقررہ انتخابات منسوخ کردینے کا مطالبہ کرتے ہوئے یہ جلوس نکالا گیا اور سرکاری عمارتوں کو حم
اودھیکار پر عائد الزامات سے دستبرداری کیلئے بنگلہ دیش پر
بین الاقوامی حقوق انسانی تنظیموں کا دباؤ
امریکی نائب وزیر برنس کا سفیر جئے شنکر کیلئے لنچ کا اہتمام
واشنگٹن ۔ 15 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان اور امریکہ نے اپنے عہد کی توثیق کی ہیکہ وہ وسیع تر باہمی مسائل پر بدستور کام کرتے ہوئے مابعد دیویانی واقعہ آگے بڑھیں گے۔ امریکی وزیر ولیم جے برنس نے نئے ہندوستانی سفیر ایس جئے شنکر کیلئے کل اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے فاگی باٹم ہیڈکوارٹرس میں ثمرآور لنچ میٹنگ کی میزبانی کی۔ اس میٹنگ کے دوران دونوں س
دیویانی نے سفارتی عہدہ کا ناجائز فائدہ اُٹھایا : امریکی ٹریڈ یونینس
اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا سفارتی تحفظ فراہم کرنا افسوسناک
آپریشن بلیو اسٹار میں برطانیہ کے ملوث ہونے کی تردید
لندن ۔ 15 جنوری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق ہندوستانی لیفٹننٹ جنرل کلدیپ سنگھ برار جنھوں نے 1984 ء میں سکھ علحدگی پسندوں کے خلاف امرتسر کے سنہرے مندر میں آپریشن بلیور اسٹار کی قیادت کی تھی ، نے ایک رپورٹ کے مطابق آپریشن بلیو اسٹار میں برطانیہ کے ملوث ہونے کی تردید کی ہے ۔ انھوں نے کہاکہ اس بات کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کہ اُس وقت کی وزیراعظم
اخراج شدہ سفارت کار کا بیان امریکی نمائندگی کا حامل نہیں
واشنگٹن ۔ 15 جنوری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکہ نے آج اپنے اُس سفیر کے دیئے گئے مبینہ اشتعال انگیز بیان سے لاتعلقی کا اظہار کیا جنھیں نیویارک میں ہندوستانی سفارت کار دیویانی کھوبر گاڑے سے ناراوا سلوک کی بنیاد پر شدید ردعمل کے طورپر ہندوستان چھوڑدینے کا حکم دیا گیا تھا۔ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے نائب ترجمان ماری ہاف نے اپنی روزانہ کی پریس کانفر