ایران میں افزودہ یورانیم پیداوار جزوی بند

تہران ۔ 20 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایران نے آج سے افزودہ یورانیم کی 20 فیصد پیداوار کو روک دیا جس کے ساتھ ہی اس کے متنازعہ نیوکلیئر پروگرام پر عالمی طاقتوں کے ساتھ کیا گیا عبوری سمجھوتہ نافذ الاثر ہوگیا۔ اقوام متحدہ کے ایٹمی نگرانکار ادارہ نے بھی ایران میں نیوکلیئر پروگرام کی جزوی تخفیف کی توثیق کردی ہے جو 5+1 عالمی طاقتوں امریکہ ، چین

عراق میں سلسلہ وار دھماکے، 28 ہلاک

بغداد۔ 20 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) وسطی بغداد میں آج تباہ کن سلسلہ وار بم دھماکوں کے نتیجہ میں کم سے کم 28 افراد ہلاک ہوگئے ، اس دوران سرکاری عہدیداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ القاعدہ سے ربط رکھنے والے جنگجو جو گزشتہ ماہ اس جنگ زدہ ملک کے ایک شہر پر قبضہ کرچکے تھے اور جن کے پاس اسلحہ کا کافی ذخیرہ ہے، قومی دارالحکومت میں داخل ہوچکے ہیں۔ بغداد

قائد اپوزیشن ملائیشیاء کے جاپان میں داخلے پر امتناع ،انور ابرہیم کو صدمہ

کوالالم پور 20 جنوری (سیاست ڈاٹ کام)ملائیشیاء کے قائد اپوزیشن انور ابراہیم نے آج کہا کہ ان کے جاپان میں داخلے پر امتناع عائد کرنے سے وہ الجھن اور صدمہ کا شکار ہوگئے ہیں۔ ان کی پارٹی نے اندیشہ ظاہر کیا کہ ملائیشیا کی برسر اقتدار مخلوط حکومت اس اقدام کے پس پردہ ہے۔ انور ابراہیم نے کہا کہ وہ ایک خانگی دورہ پر نریتا انٹرنیشنل ایرپورٹ پہن

برطانوی جنگجووں کو شام میں جہاد کی تربیت کا انکشاف

لندن 20 جنوری (سیاست ڈاٹ کام )القاعدہ سینکڑوں برطانوی عوام کو شام میں جنگ کرنے اور جہادی بننے کی تربیت دے رہا ہے اور ان پر زور دے رہا ہے کہ جب وہ اپنے وطن واپس ہوں تو وہاں بھی حملے کریں ۔ آج کے روزنامہ ڈیلی ٹیلی گراف میں ایک منحر ف شخص کا انٹرویو شائع کیا گیا ہے اس شخص مراد نے جو اسلامی مملکت عراق کا ایک سخت گیر بنیاد پرست ہے اور الشمس سے

نیوزی لینڈ میں زلزلہ،بڑے پیمانے پر کوئی نقصان نہیں

ویلنگٹن 20 جنوری (سیاست ڈاٹ کام )ایک طاقتور زلزلہ آج نیوزی لینڈ کے شمالی زیریں جزیرے کو دہلانے کی وجہ بن گیا جس میں دارالحکومت ویلنگٹن بھی شامل ہے حالانکہ فوری طور پر بڑے پیمانے پر کسی نقصان یا کسی کے زخمی ہوجانے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے زلزلہ کا مبدا قصبہ ماسٹر ٹن کے شمال مشرق میں 38 کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع تھا ۔ زلزلہ کا جھٹلہ 3.52

دبئی میں ملازمہ سے دست درازی پر ہندوستانی کو جیل

دبئی ۔ 20 جنوری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) دبئی میں ایک 26 سالہ ہندوستانی کو اس علاقہ میں ایک اپارٹمنٹ کے لفٹ میں گھریلو خادمہ پر دست درازی کا جرم ثابت ہونے پر 3ماہ کی سزائے قید دی گئی ہے ۔ مقامی میڈیا کے مطابق فوجداری عدالت نے ملزم جو ایک جوس بار کا ملازم ہے ، اُس کے بیان کی سماعت کی ۔ ملزم کی شناخت میں صرف ایم آر کے حروف ظاہر کئے گئے ہیں۔ بتایا گ

مصر میں حادثہ ،19 ہلاک

قاہرہ 20 جنوری (سیاست ڈاٹ کام ) جنوبی مصر کی ایک قومی شاہراہ پر ایک منی بس اور لاری کے تصادم کے نتیجہ میں کم از کم 19 افراد بشمول 5 بجے ہلاک ہوگئے ۔ یہ واقعہ کل رات دیر گئے شہر عیدفو میں پیش آیا جو اسوان کے شمال میں واقع ہے۔ بس قاہرہ جارہی تھی اور مسافرین میں پانچ بچے بھی شامل تھے ۔ صوبائی گورنر نے 15 جنوری کو مقرر یوم اسوان تقاریب منسوخ کرد

چین کے ایر پورٹ پر چاقو زنی کے ذریعہ تین افراد زخمی

بیجنگ 20 جنوری (سیاست ڈاٹ کام ) چاقو لہراتے ہوئے ایک شخص نے شمال مغربی چین کے ایک ایر پورٹ پر صیانتی عملے کے تین افراد کو زخمی کردیا۔ اس شخص کو جس کی شناخت فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکی ۔ ایر پورٹ سے منتقل کردیا گیا۔ مبینہ طور پر ایر پورٹ لانزاو میں اس شخص نے اچانک چاقو لہراتے ہوئے لوگوں پر اندھا دھند حملے شروع کردیئے تھے ۔ صیانتی عملے ک

’ہتھیار ڈال دو اور امن مذاکرات کا آغاز کرو‘

واشنگٹن۔ 19؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ امریکہ نے افغانستان کے طالبان سے خواہش کی ہے کہ وہ ہتھیار ڈال دیں اور امن مذاکرات کا آغاز کریں، کیونکہ کابل کے مقبول ریسٹورنٹ پر خودکش حملہ جس سے 21 افراد بشمول کئی غیر ملکی شہری ہلاک ہوگئے ہیں، قابل مذمت ہے۔ وائیٹ ہاؤس پریس سکریٹری جے کارنی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکہ طالبان سے مطالبہ کرتا

بنکاک میں حکومت مخالف جلسہ پر حملہ میں 28 افراد زخمی

بنکاک۔ 19؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ ایک حکومت مخالف جلسہ عام کے مقام پر دو بم دھماکوں سے کم از کم 28 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ حکومت مخالف احتجاجیوں کے جلسے اور جلوسوں کے دوران تشدد کے سلسلہ کا یہ تازہ ترین واقعہ ہے۔ احتجاجیوں نے پریشان حال وزیراعظم انگلک شناواترا کو اقتدار سے بے دخل کرنے کی اپنی مہم میں شدت پیدا کردی ہے۔ تاریخی آزادی کی یا

انڈونیشیاء کا طیارہ بجلی گرنے سے حادثہ کا شکار‘ 4 ہلاک

جکارتہ۔ 19؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ ایک ہلکا طیارہ مشرقی انڈونیشیاء کے ساحل پر بجلی گرنے سے شعلہ پوش ہوکر حادثہ کا شکار ہوگیا جس کی وجہ سے اس میں سوار 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ طیارہ ہواؤں و بارش کی زد میں آگیا تھا۔ ایک دیہات کے قریب اس پر بجلی گرپڑی اور وہ زمین پر گرکر شعلہ پوش ہوگیا۔ تمام 4 افراد بشمول پائلٹ ہلاک ہوگئے ۔

شام میں قیام امن کیلئے بین الاقوامی کانفرنس

اقوام متحدہ 19 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے شام کی اپوزیشن کی جانب سے جاریہ ہفتے ہونے والی بین الاقوامی امن کانفرنس میں شرکت کے فیصلے کی ستائش کی ہے اور کہا کہ یہ کانفرنس شام میں لڑائی کو روکنے کی ایک کوشش ہے جس کو اپوزیشن کی شمولیت سے تقویت حاصل ہوگی ۔ بان کی مون نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یہ ایک حوص

حکومت مصر مصالحت کی راہ اختیار کرے ‘ عبوری حکومت کی وکالت

واشنگٹن۔ 19؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ امریکہ نے مصر کی عبوری حکومت سے خواہش کی ہے کہ وہ اپنے تیقنات کی پابند رہے اور مفاہمت کے اقدامات کرے جن سے ایک منتخبہ حکومت تشکیل دی جاسکے۔ وزیر خارجہ امریکہ جان کیری نے اپنے بیان میں کہا کہ اگر مصر کی عبوری حکومت پیشرفت کرتی ہے تو امریکہ عبوری حکومت پر زور دیتا ہے کہ وہ حقوق اور آزادیوں کی جن کی نئے

ہندوستانی نژاد امریکی ٹیچر کو اعلیٰ ترین تدریسی ایوارڈ

واشنگٹن 18 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایک ہندوستانی امریکی یونیورسٹی کے فزکس کے پروفیسر کو شعبہ تدریس میں اُن کی گرانقدر خدمات کے اعتراف میں باوقار چیری ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ بلیر یونیورسٹی نے 16 جنوری کو میرا چندرشیکھر نامی خاتون پروفیسر کو باوقار ایوارڈ کے لئے نامزد کیا جو رابرٹ فوسٹر 2014 ء چیری ایوارڈ سے موسوم ہے جو اُنھیں شعبہ تدریس