دوسرے جنیوا مذاکرات میں پیشرفت نہیں ہوئی: براہیمی
-II جنیوا۔12 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )شامی حکومت اور اپوزیشن اتحاد کے درمیان جنیوا ۔
-II جنیوا۔12 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام )شامی حکومت اور اپوزیشن اتحاد کے درمیان جنیوا ۔
لندن ۔12 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) انسانی حقوق کیلئے سرگرم ایک بین الاقوامی تنظیم نے کہا ہے کہ وسطی جمہوریہ افریقہ کے مغربی حصوں میں ’’نسل کشی‘‘ کے شکار مسلمان شہریوں کی حفاظت کیلئے امن مشن کے فوجیوں کی تیزی سے تعیناتی نہیں کی گئی۔ یہاں مبینہ طور پر عیسائی برادری مسلمانوں پر حملوں میں مصروف ہے۔چہارشنبہ کو جاری کردہ اپنی ایک تازہ ر
سڈنی۔12 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) آسٹریلین پولیس نے نابالغ لڑکی کا نکاح پڑھانے کے الزام میں ایک پاکستانی نژاد امام کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بچوں کے انسداد استحصال یونٹ نے پاکستانی نژاد مقامی امام ریاض تصور کو گرفتار کر لیا ہے۔ امام پر الزام ہے کہ اس نے ملکی قوانین کے خلاف غیر قانونی طور پر ایک 12 س
الجیرس۔ 11 ۔ فروری (سیاست ڈاٹ کام) ایک فوجی طیارہ جس میں 103 افراد سوار تھے، الجیریا کے شمال مشرقی پہاڑی علاقہ میں حادثہ کا شکار ہوگیا اور صرف ایک ہی شخص زندہ بچ سکا۔ یہ ملک کی تاریخ کا انتہائی خطرناک فضائی حادثہ سمجھا جارہا ہے ۔ سیکوریٹی اور ایمرجنسی عہدیداروں نے بتایا کہ C-130 ہرکیولس طیارہ ام البوغی علاقہ میں حادثہ کا شکار ہوا۔ اس طیا
واشنگٹن ‘ 11 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) امریکی وزیر خارجہ جان کیری رواں ہفتے میں چین، جنوبی کوریا، انڈونیشیا اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔ کیری اپنے اس دورے کا آغاز جمعرات کو کریں گے اور یہ دورہ 18 فروری تک جاری رہے گا۔ واضح رہے کہ وزیر ِ خارجہ بننے کے بعد ایشیا کیلئے یہ جان کیری کا پانچواں دورہ ہوگا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان
واشنگٹن ، 11 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) اوباما انتظامیہ پاکستان میں چھپے مبینہ امریکی دہشت گرد کو نشانہ بنانے کیلئے فوجی کارروائی کی تیاری کر رہی ہے۔ لاس اینجلس ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی دہشت گردمبینہ طور پر پاکستان کے قبائلی علاقوں میں چھپا ہے اور اوباما انتظامیہ سنجیدگی سے غور کر رہی ہے کہ اس مبینہ ٹارگٹ کو نشانہ بنانے کیلئے سی
جنیوا ، 11 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) روس اور چین نے امریکہ، برطانیہ اور فرانس سمیت دیگر ممالک کو شام کے بارے میں مذاکرات کا حصہ بننے میں ناکام کر دیا ہے۔ مذاکرات سلامتی کونسل کیلئے تیار کردہ مسودہ قرارداد پر ہونا تھے تاکہ شام میں امداد کی پہنچ کو موثر بنایا جاسکے۔ سفارتکاروں کے مطابق آسٹریلیا، لکسمبرگ اور اردن نے اپنا ایک مسودہ ویٹو ک
ماسکو ، 11 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) روس میں تعینات شامی سفیر نے کہا ہے کہ شام میں موجود خطرناک کیمیائی ہتھیار یکم مارچ تک ملک سے ختم ہو چکے ہوں گے۔ خیال رہے کہ اس خطرناک ترین ہتھیاروں کی شام سے باہر منتقلی کے لیے 31 دسمبر کی آخری مہلت تھی، تاہم یہ کام مقررہ وقت میں مکمل نہ ہو سکا۔ شامی حکومت پانچ فروری تک تمام کیمیائی ہتھیاروں کو تلفی کے ل
بیجنگ ، 11 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) صدرپاکستان ممنون حسین اپنے تین روزہ دورے پر چین پہنچ گئے ہیں۔ اس دورے میں وہ اپنے چینی ہم منصب شی جِنگ پنگ کے علاوہ وزیراعظم لی کیچیانگ سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ صدر پاکستان یہ دورہ ایک ایسے موقع پر کر رہے ہیں، جب دونوں ممالک کی مشترکہ تعاون کمیٹیوں کی ایک ملاقات بھی ہو رہی ہے۔ صدر پاکستان ممنون حسین ک
بیوی کے ساتھ تکرار دل کیلئے بھی خطرناک ہوسکتی ہے، ایک تحقیق
جنیوا ۔ 10 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) حکومت شام اور اپوزیشن کے مابین امن مذاکرات کا دوسرا دور آج فوری مفلوج ہوگیا کیونکہ فریقین گزشتہ چند دن کے دوران تشدد میں اضافے اور ہزاروں افراد کی ہلاکت کے لئے ایک دوسرے کو مورد الزام قرار دے رہے تھے ۔ اس تشدد کی وجہ سے پھنسے ہوئے عام شہریوں کو غذائی امداد کی فراہمی بھی متاثر رہی ہے ۔ اقوام متحدہ ۔
لندن ، 10 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) جمہوریہ وسطی افریقہ میں کئی ہفتوں سے جاری عیسائی ۔ مسلم فسادات پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا اور تازہ اطلاعات کے مطابق ان فسادات میں مزید دس افراد مارے گئے ہیں۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کے ایک سینئر عہدیدار نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ وسطی افریقہ میں منظم طریقے سے مسلمانوں پر تشدد کر کے ا
دمشق ، 10 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) اسلام پسند جنگجوؤں نے بشارالاسد کی افواج سے وسطی صوبے ہاما کے گاؤں کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ اس گاؤں پر قبضے کا مقصد شمالی شام سے دمشق تک مواصلاتی نظام اور سپلائی کو منقطع کرنا ہے۔ شام کیلئے قائم آبزرویٹری کے مطابق اسلام پسندوں نے گاؤں پر کنٹرول حاصل کرتے ہوئے مان نامی بستی میں 25 افراد کو ہلاک کر دیا ہے
سڈنی ، 10 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا کے جنوبی علاقوں کے جنگلات میں لگنے والی آگ شدید ہوگئی جبکہ 20 مکانات تباہ ہوگئے اور ایک فائرفائٹر زخمی بھی ہوا۔ ریاست وکٹوریہ میں 5 سال کی بدترین صورتحال ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق وکٹوریہ میں 9 مقامات پر آگ بھڑک رہی ہے ، بے قابو آگ پر ایمرجنسی وارننگ جاری کردی گئی ہے ۔ درجہ حرارت 40 ڈگری سنٹی گریڈ
واشنگٹن ، 10 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) امریکی حکومت نے سیاسی پناہ اور ترک وطن کرنے والوں کے ساتھ ساتھ ان لوگوں کیلئے بھی امیگریشن قوانین میں نرمی پیدا کر دی ہے جو امریکہ پہنچ کر وہاں قیام کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ واشنگٹن حکومت کا یہ فیصلہ صدر براک اوباما کے گزشتہ ماہ اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں کئے گئے وعدے کی روشنی میں ہے۔ اس فیصلے کے تحت
سڈنی۔ 9؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ آسٹریلیا کے عہدیداروں نے الزام عائد کیا ہے کہ سرحدی صیانتی فوج کا بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی کے دوران گرفتار سزا یافتہ دہشت گرد سڈنی ایرپورٹ سے فرار ہوگیا تاکہ شام کی خانۂ جنگی میں شامل ہوسکے۔ نیو ساؤتھ ویلز کے وزیراعظم بیری او فارل نے ذرائع ابلاغ کی اطلاعات میں خالد شراف کے فرار پر اظہار تشویش کی
واشنگٹن ۔9فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) اوباما نظم و نسق نے امریکہ میں پناہ لینے کے خواہاں پناہ گزینوں اور دیگر افراد کی امیدوں کو تقویت دی ہے کہ انہیں امریکی امیگریشن قوانین میں نرمی کرتے ہوئے راحت دی جائے گی ۔ اوباما نظم و نسق نے دہشت گردوں کی یا دہشت گرد گروپس کی محدود تائید کرنے والوں کو بھی رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اب یہ لوگ بھی امر
ٹوکیو۔ 9؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ ٹوکیو اور جاپان کے دیگر علاقوں میں گزشتہ کئی دہائیوں کی زبردست ترین برفباری کے نتیجہ میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہوگئے اور ملک گیر سطح پر 1200 سے زیادہ زخمی ہیں۔ کل رات دیر گئے تک ٹوکیو میں 27 سنٹی میٹر (10.6 اِنچ) برفباری ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے بموجب برف کے طوفان نے ٹوکیو پر گزشتہ شام ہلّہ بول دیا جب ک
بیجنگ۔ 9؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ چین نے آج امریکہ کے جنوبی بحر چین کے متنازعہ علاقہ پر دعویٰ کو مسترد کردیا اور کہا کہ تاریخ اور بین الاقوامی قانون کے فراہم کردہ تحفظ کے تحت امریکہ سے خواہش کی گئی ہے کہ وہ اس علاقہ میں امن کو فروغ دینے کے لئے تعمیری کردار ادا کرے۔ جنوبی بحر چین میں چین کے بحری حقوق تاریخ کے تعین کردہ اور بین الاقوامی ق