سلامتی کونسل میں شام کی امداد کی قرارداد پیش
اقوام متحدہ 20 فروری (سیاست ڈاٹ کام) مغربی ممالک نے سلامتی کونسل میں شام کے لئے انسانی بنیادوں پر امداد کی قرارداد کا ایک مسودہ پیش کیا لیکن تاحال روس نے اِس کی تائید نہیں کی ہے جس کی وجہ سے اندیشہ ہے کہ وہ اِسے ویٹو (مسترد) کردے گا۔ سلامتی کونسل نے قرارداد کا مسودہ آسٹریلیا کے سفیر گیری کوئنلان کی جانب سے داخل کرنے کی توثیق کی ہے۔ قرا