لوک سبھا انتخابات کیلئے ہندوستانی نژاد امریکیوں کی تیاریاں
واشنگٹن۔ 23؍فروری (سیاست ڈاٹ کام)۔ تازہ ترین اطلاعاتی ٹکنالوجی کے انقلاب سے استفادہ کرتے ہوئے ہندوستانی نژاد امریکیوں کی عدیم المثال تعداد آئندہ لوک سبھا انتخابات میں سرگرم شرکت کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ چند ہندوستانی نژاد امریکی پہلے ہی مختلف سیاسی پارٹیوں کے لئے لوک سبھا کا ٹکٹ اپنے امیدوار کو دلوانے کے لئے مہم کا آغاز کرچکے