نصف برطانوی خواتین بدسلوکی ، جنسی یا جسمانی تشدد کی شکار : رپورٹ
لندن ، 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ برطانیہ میں رہنے والی خواتین یورپی دنیا کے بہت سے ملکوں کی بہ نسبت سب سے زیادہ تشدد کا شکار ہوئی ہیں۔ جائزہ رپورٹ کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ برطانوی خواتین کی لگ بھگ نصف تعداد کو مختلف اقسام کی بدسلوکی اور جنسی یا جسمانی تشدد کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ یورپی یونین کے بن