جب شریک حیات بیمار ہو

آپ کے گھر بچوں کی پرورش آپ کے کھانے پینے کا خیال آپ کے کپڑوں وغیرہ کا خیال صرف اور صرف بیوی ہی کرتی ہے اگر کوئی بیوی شوہر کی خدمت میں کوئی کمی کرے اور اگر شوہر بیمار پڑجائے تو اس کی صحیح طرح سے دیکھ بھال نہ کرے تو سماج کے سب لوگ ایسی بیوی کو لعن و طعن کرنا شروع کردیتے ہیں ۔ اسے بدسلیقہ کہا جاتا ہے اور اسی طرح اگر بیوی بیمار ہوجائے تو کیا

ہم غذا کیوں کھاتے ہیں ؟

غذا ہماری جسمانی نشوونما میں اہم کام انجام دیتی ہے۔ غذا مختلف نوعیت کی ہونی چاہئے کیونکہ جسم کو مختلف اجزاء کی ضرورت ہوتی ہے مثلاً پروٹین ہماری غذا کا اہم جزو ہے۔ پروٹین سے مراد وہ غذا ہے جو ہمارے جسم میں نئی توانائی پیدا کرسکے۔ مثلاً انڈے، دودھ، مکھن، پنیر، گوشت، مچھلی وغیرہ۔پروٹین کے علاوہ غذا کا اہم حصہ نشاستہ بھی ہے۔ نشاستہ آل

لیٹ کر پڑھنے سے دماغ متاثر

دماغ کو صحیح طور پر اعضائے جسمانی کا سرتاج کہا جاتاہے، لیکن دماغی محنت کا کام کرنے سے یہ تھک جاتا ہے اور جب اس سے مسلسل کام لیا جائے تو اس پر بُرا اثر پڑتا ہے اور اس کے ساتھ ہی صحت بھی متاثر ہوئے بغیر نہیں رہتی۔ زیادہ محنت کا دماغی کام کرنے سے دوران خون تیز ہوجاتا ہے اور اس طرح باقی اعضاء کو خون مناسب مقدار میں نہیں پہنچتا۔

ایئر برش میک اپ

شادی کے خاص دن میں میک اپ کی ایسی مشینی تکنیک کا استعمال کیا جاتا ہے جو آپ کے چہرے کی باریک لکیروں اور مساموں کو چھپا دیتی ہے ۔ یہ نہ صرف آپ کے چہرے کی باریک سے باریک خامیوں اور داغ دھبوں کو چھپائے گی بلکہ آپ کے چہرے پر چمک بھی لائے گی ۔ ایئر برش میک اپ آپ کو تصویری خوبصورتی فراہم کرے گا ۔ ہاتھوں سے لگائے گئے فاونڈیشن کئی بار ایک جیسے ن

زیتون کے تیل کی افادیت

زیتون کا تیل صحت اور خوبصورتی دونوں کیلئے موزوں ہے۔ کھانا اگر زیتون کے تیل میں پکایا جائے تو نہ صرف یہ رگوں کو صاف رکھتا ہے بلکہ یہ جلد کی خوبصورتی میں بھی اضافہ کرتا ہے۔ اس کے علاوہ اگر آپ کے ناخن کٹے پھٹے اور بے رونق ہیں اور ان میں چمک نہیں تو اس کے لئے آپ زیتون کے تیل کو ہلکا اور نیم گرم کریں اور اس میں 20منٹ کیلئے اپنے ناخن ڈبو دیں۔

جگمگاتے دانت خوبصورت مسکراہٹ کی ضمانت

اکثر خواتین چہرے کی رنگت کو نکھارنے اور بالوں کو لمبا کرنے کے لئے تو سو طرح کے جتن کرتی ہیں مگر دانتوں کی صفائی اور خوبصورتی کو یکسر نظرانداز کردیتی ہیں۔ اس صورتحال کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ تمام تر خوبصورتی ، مہنگے لباس اور بھاری بھرکم میک اپ کے باوجود شخصیت تو اچھی لگنے لگتی ہے ۔

سفید لباس آپ کی دلکشی میں معاون

ہم سب ہی اس شش و پنج میں رہتے ہیں کہ آخر فیشن کیا ہے ؟ اور ہمارے لئے فیشن کو کس طرح اپنانا آسان ہوسکتا ہے ؟ آج کل بڑی بڑی برانڈ متعارف کروانے والے سفید رنگ پر تجربات کرتے نظر آتے ہیں ۔ہلکے اور گہرے رنگوں کا امتزاج کسے اچھا نہیں لگتا ۔

مٹن دوپیازہ

اجزاء : گوشت ایک کیلو ، پیاز آدھا کلو ، تیل آدھی پیالی ، ادرک لہسن کا پیٹ ایک پیالی ، دہی ایک پیالی ، ٹماٹر پاؤ کلو ، ہری مرچ 4 عدد ، مرچ پاؤڈر ایک چمچ ، گرم مسالاپاوڈر ایک چمچ ، نمک حسب ذائقہ ۔ دارچنی ، لونگ ، بڑی الائچی ، تیز پتہ ، جاوتری ، بادیان ، لال مرچ ، زیرہ کالی مرچ حسب ضرورت ۔

بچے کو اُچھالنا یا جھنجھوڑنا خطرناک ہوسکتا ہے

عام طور پر لوگ تین چار مہینے کے بچے کو دونوں ہاتھوں میں دبا کر بڑے پیار سے اوپر اچھالتے ہیں اور بچہ اوپر جھول کر پھر بازووں میں آکر گرتا ہے۔ بچہ بڑا خوش ہوتا ہے اور خوب ہنستا ہے۔ ماں باپ یا اس کے رشتہ دار عام طور سے بچے کے ساتھ اس طرح کا کھیل کھیلتے ہیں۔

بیوٹی ٹپس

اس بات کا خیال بھی رکھیں کہ آپ کو صرف اپنے چہرے کی نمی کو محفوظ نہیں رکھنا ہے بلکہ پورے جسم کی موئسچرائزنگ کا اہتمام کرنا ہے۔ خاص طور سے جسم کے خشک ترین حصے جیسے کہ ہاتھ اور کہنیاں وغیرہ۔ بلیچ اور اسکرب کا استعمال کم سے کم کریں اور تین ہفتے سے پہلے بلیچ اور اسکرب نہ کریں کیونکہ ان کا زیادہ استعمال جلد کو خراب کرسکتا ہے۔

پیاز صحت کیلئے انتہائی مفید

پیاز ایک ایسی سبزی ہے جس کے بغیر کھانا ناممکن ہوتا ہے۔ پیاز چاہے سلاد کے طور پر کھائیں یا پھر سالن میں ڈالیں، اس کا ذائقہ منفرد اور لذیذ ہوتا ہے۔ ماہرین نے پیاز کا استعمال صحت کے لئے انتہائی مفید قرار دیا ہے۔ پیاز کے بہت فائدے ہیں۔ اس میں سلفائیڈ کی وافر مقدار ہونے کے باعث یہ خون کو پتلا رکھتی ہے۔ پیاز کھانے سے بلڈ پریشر کنٹرول میں رہ

شادی شدہ خواتین اپنی فٹنس کا خیال رکھیں

شادی سے پہلے خواتین اپنی فٹنس کا پورا خیال رکھتی ہیں اور کم وزن برقرار رکھنے کے لئے ڈائٹنگ بھی کرتی ہیں لیکن شادی ہونے کے بعد انہیں اس بات سے شاذ ہی دلچسپی رہ جاتی ہے کہ ان کا جسم کدھر جارہا ہے۔ ہمارے جیسے ہی لڑکی یا لڑکے کی شادی ہوتی ہے۔

خوشیوں کی کنجی دراصل آپ ہی کے پاس ہے

ہر ایک کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ وہ خوش رہے اور پرسکون زندگی گزارے۔ بہت سے لوگوں کو آپ نے خوشیوں کی جستجو میں دیکھا ہوگا کہ وہ مختلف دلچسپیوں اور مشاغل میں زندگی کی خوشیاں تلاش کرتے نظر آتے ہیں۔ آپ نے یہ بھی پڑھا اور سنا ہوگا کہ خوشیوں کو خود تلاش کرنا پڑتا ہے۔

گھریلو روسٹیڈ مٹن

جزاء : مٹن دو کیلو ، سویا ساس ایک کپ ، سفید سرکہ ایک کپ ، لیموں کا عرق چار چمچے لہسن ادرک کا پیسٹ دو چمچے بڑے ، کالی پسی ہوئی مرچ ، دو بڑے چمچے نمک حسب ذائقہ ۔