جِلد کے ساتھ ناخنوں کی حفاظت بھی ضروری !
ہاتھوں کی خوبصورتی میں جس قدر جلد کی ملائمت اور انگلیوں کی ساخت کا دخل ہوتا ہے ، اسی طرح ناخنوں کی بناوٹ بھی اہم ہے ۔ اکثر انگلیاں ناخنوں کے بھدے ہونے کی وجہ سے خوبصورتی کھو بیٹھتی ہیں۔
ہاتھوں کی خوبصورتی میں جس قدر جلد کی ملائمت اور انگلیوں کی ساخت کا دخل ہوتا ہے ، اسی طرح ناخنوں کی بناوٹ بھی اہم ہے ۔ اکثر انگلیاں ناخنوں کے بھدے ہونے کی وجہ سے خوبصورتی کھو بیٹھتی ہیں۔
والدین اور اولاد کے درمیان رخنے کی شکایت اس وقت پیدا ہوتی ہے جب بچہ ایام طفولیت سے نکل کر ایام بلوغت کی طرف آتا ہے اگرچہ مشرق میں شکایت کا تناسب مغرب کی نسبت کم ہے مگر سوچنے کی بات یہ ہے کہ آخر وہ کیا چیز ہے جو والدین اور اولاد کے درمیان موجود اس جذبہ محبت کو عداوت میں بدل دیتی ہے ۔ اگرچہ سبھی معاملات زندگی میں بات انتہاء تک نہیں پہونچ
والدین آج کل کے بچوں کی کم نیند سے بہت پریشان ہیں کیونکہ بچے کم نیند کے باعث اسکول میں اچھی کارکردگی دکھانے سے قاصر رہتے ہیں ۔ ماہرین بچوں کی کم نیند کی بہت سی وجوہات بیان کرتے ہیں تاہم ایک وجہ زیادہ ویڈیو گیمز کھیلنا ٹی وی ‘ موبائیل وغیرہ دیکھنا بھی ہے ۔ تحقیق کے مطابق ایسے بچے جو بہت زیادہ ویڈیو گیمز کھیلتے ہیں یا کمپیوٹر اور ٹی
عام طور پر سر میں تیل ڈالنے کو بالوں کیلئے زیادہ مناسب خیال نہیں کیا جاتا، تاہم تیل بالوں کی حفاظت اور خوبصورتی کیلئے بہت ضروری ہے۔
کچھ خواتین صرف اور صرف اپنے ناخنوں کو مختلف رنگوں سے آراستہ کرنا ضروری سمجھتی ہیں وہ نہ تو اپنے ہاتھوں کی رنگت کو مدنظر رکھتی ہیں اور نہ ہی ناخنوں کی شیپ کو۔ خاص طور پر لڑکیاں اسکول وکالج یا یونیورسٹی میں کسی دوسری لڑکی کے ناخنوں پر خوبصورت رنگ کی نیل پالش دیکھ کر فوراً اس کا رنگ اور نمبر پوچھنے کی ٹوہ میں لگ جاتی ہیں لیکن ایسا کرنا
عام طور پر انسان کو اپنے بلڈ گروپ کے حوالے سے کچھ زیادہ معلومات نہیں ہوتی لیکن اس حوالے سے مچھر انتہائی سمجھدار ہوتا ہے اور وہ بلڈ گروپ جان کر ہی انسان کا خون چوستا ہے ۔
اجزاء : قیمہ آدھا کلو ‘ پیاز تین عدد ‘ خشخاش دو ٹیبل اسپون (پسی ہوئی) ‘ بھنے ہوئے کالے چنے آدھا کپ ، بیسن آدھا کپ ‘ نمک حسب ذائقہ ‘ لال مرچ ایک ٹیبل اسپون ‘ گرم مسالا ایک ٹی اسپون۔
لہذا آپ تقریب کی نوعیت اور اپنے لباس کی مناسبت سے ان میں سے کچھ زیورات منتخب کرسکتی ہیں موسم چاہے بہار کا ہو یا چلچلاتی گرمی کا، کاسٹیوم جیولری کے دلفریب رنگ آپ کی زندگی میں ہمیشہ بہار کا سماں پیدا کرسکتے ہیں تاہم یہاں اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کہ لباس اور زیورات آپ کی شخصیت کا آئینہ ہوتے ہیں۔ اس لئے محض فیشن کی دوڑ میں شامل رہنے
آج کل بالوں کو دل پسند رنگوں میں ڈائی کرنے کا فیشن ہر عمر کی خواتین میں انتہائی مقبول ہے۔ اس حوالے سے بعض خواتین کیلئے یہ ضرورت تو بعض کے لئے فیشن کا ایک نیا انداز ہے۔ بالوں کو ڈائی کرنا اگرچہ اتنا مشکل تو نہیں تاہم کبھی کبھار آپ کی تھوڑی سی بے احتیاطی آپ کو مسائل سے دوچار بھی کرسکتی ہے۔ بالوں کا رنگ تبدیل کروانے کے حوالے سے جو بات سب
اجزا:چینی ‘ دوکپ۔ دودھ ایک کپ ۔ مکھن ‘ ایک کپ ۔ انڈے ‘ چار عدد۔ میدہ تین کپ بیکنگ پاؤڈر ‘ ساڑھے تین چائے کے چمچے۔ چاکلیٹ پاؤڈر آدھا کپ ۔ بادام ‘ ایک کپ (کوٹ لیں)
جیویلری منتخب کرتے وقت بھی کلر بیلنس کی گائیڈ لائن کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ۔ جیویلری کسی بھی لباس کو اختتامی ٹچ دینے کیلئے بہترین ہوتی ہے ۔اس بات سے قطع نظر کہ آپ کا کلر گروپ کونسا ہے ہم آپ کو جیویلری منتخب کرنے کیلئے کچھ مفید مشورے دیں گے تاکہ آپ مہنگی غلطیاں کرنے سے بچ جائیں ۔
٭ اگر آپ کو اپنے دانت پیلے محسوس ہوتے ہیں تو دس لیموں کے چھلکے سکھاکر پیس لیں ، اس میں ایک چمچ نمک اور چھ ماشہ کافور ملاکر روزانہ دانتوں پر ملنے سے تمام پیلاہٹ دور ہوجائے گی اور دانت چمکدار ہوجائیں گے۔
اچھی صحت اور جسم کے درست وزن کا راز صبح کے متوازن اور پر تغذیہ ناشتے میں پوشیدہ ہے ۔ ماہرین تغذیہ کی رائے ہے کہ ہمارا جسم دن بھر میں جو توانائی اور مقویات مانگتا ہے اس کا پچیس فیصد ہمیں صبح کے ناشتے سے حاصل کرنا چاہئے ۔ لہذا صبح کا ناشتا ایسا ہونا چاہئے جس سے ہمیں تینوں بڑے اور اہم مقویات حاصل ہوسکیں ۔ یعنی کاربوہاائیڈریٹ ، چکنائی اور
اور کالج جانے والی لڑکیوں سے لے کر شادی شدہ خواتین تک اسے شوق سے پہننے لگی ہیں۔ جس کی وجہ سے ہر گذرتے دن کے ساتھ ان کی مانگ میں اضافہ ہورہا ہے۔ خواتین اور لڑکیوں کی اکثریت زیادہ تر ان کے پاؤں کے انگوٹھے کے ساتھ والی انگلی میں پہننا پسند کرتی ہیں جبکہ زیادہ شوقین خواتین تمام انگلیوں میں بھی یہ انگوٹھیاں پہننے سے گریز نہیں کرتیں۔ خوا
’’ آج کل کے بچے کہنا نہیں سنتے‘‘ ہر ماں کی زبان پر یہ شکوہ صبح و شام رہتا ہے کہ آخر ہم بھی بچپن کے دور سے گذرے ہیں مگر ہم بڑوںکا کہنا مانتے تھے۔
پانی زیادہ پی کر ہونٹوں کو پھٹنے سے بچایا جاسکتا ہے۔ انسانی جسم میں پانی کی کمی کے جہاں بہت سے نقصا ن ہوتے ہیں وہیں اس سے ہونٹ بھی پھٹنے لگتے ہیں۔ ہونٹ ہمارے چہرے کا بہت نازک حصہ ہوتے ہیں جنہیں خوبصورت اور نرم و ملائم رکھنے کیلئے کافی احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔ شخصیت کی خوبصورتی اور نکھار میں جہاں دیگر باتوں کا عمل دخل ہے وہیں باریک او
کہتے ہیں ’’ چائے اور کافی کا کوئی موسم نہیں ہوتا بلکہ اسے پینے کو جب دل چاہے تو بس وہی چائے کا موسم ہے ‘‘۔ تاہم موسم سرما اور چائے لازم و ملزم کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ اس کی وجہ اس منفرد مشروب کی بدولت جسم میں پیدا ہونے والی حرارت ہے جو سردیوں کی منجمد کر دینے والی ہواؤں میں بھی ہمیں متحرک رہنے کی ہمت دیتی ہے ۔ موسم سرما میں چائے کا استعم
بلکہ کئی پھٹی اور سخت ایڑیاں شخصیت میں موجود لاپرواہ پن کی بھی عکاس ہوتی ہیں ۔ پاؤں اور ایڑیوں کی حفاظت کیلئے ضروری نہیں کہ آپ مہنگی کاسمیٹکس استعمال کریں یا پھر بیوٹی پارلرز کے چکر لگائیں۔ اس کی بجائے آپ تھوڑی سی احتیاطی تدابیر کو اپناکر اپنے پاؤں کی خود بھی حفاظت کرسکتی ہیں تاہم اس کی واحد شرط مستقل مزاجی ہے کیونکہ کسی بھی طریقے ک
٭ آپ کے لیدر پرس پر کوئی داغ لگ جائے تو اسے صاف کرنے کیلئے ململ کے کپڑے کو سفید سرکے میں بھگوئیں اور داغ صاف کرلیں۔ اگر چمڑے کے جوتوں یا سینڈلس پر کوئی داغ لگ جائے تو اسے بھی اسی ترکیب سے صاف کیا جاسکتا ہے۔
بچے ہماری زندگی کا خوبصورت باب ہوتے ہیں، ان کی صحت مند مسکراہٹ اور چمکتا دمکتا چہرہ ہی ہمارے چہرے پر مسکراہٹ کے پھول کھلادیتا ہے۔