رمضان خوشگوارگذاریں…

رمضان کے دوران دن بھر پانی نہ پینے کی وجہ سے ہمارے جسم میں پانی کی کمی ہوجاتی ہے ۔سحر و افطار کا مینو کچھ اس طرح ترتیب دیں کہ کھانے پینے کی چیزیں مزیدار ہونے کے ساتھ صحت بخش بھی ہوں ۔ روایتی مرغن اور تلی ہوئی غذاؤں سے پرہیز کرنا گھر بھر کی صحت کیلئے اچھا ہے ۔ سو ، یہ آپ پر منحصر ہے کہ اپنی فیملی کو کیسے کھانے کی عادت ڈالتی ہیں ۔ افطار می

کوفتوں کا سالن

اجزاء : قیمہ آدھا کلو ۔ دہی آدھا پاؤ ۔ گھی ایک پاؤ‘ پیاز‘ آدھا پاؤ۔ لہسن ایک گٹھی۔ ادرک دو انچ کا ٹکڑا ۔ خشخاش ‘ ایک کھانے کا چمچہ۔ بھنے چنے ‘ ایک کھانے کا چمچہ ‘ گرم مسالا پسا ہوا ‘ چائے کا ایک چمچہ نمک مرچ حسب ذائقہ ۔

خواتین منفی خیالات سے باہر نکلیں

اکثر خواتین‘ پکوان اور دیگر گھریلو کاموں کی تکمیل کے بعد بیکار رہتی ہیں اس دوران ان کے ذہن میں کئی خیالات اور سوالات ابھرنے لگتے ہیں۔کئی خواتین ساس ‘ نند اور دیگر رشتہ داروں کے ساتھ تلخ تجربات کو اپنے ذہن میں جگہ دینے لگتی ہیں اس سے کئی پریشانیاں جنم لیتی ہیں۔

بوٹائی ہیئر اسٹائل کا جدید رجحان

ہیر اسٹائل میں نت نئے ڈیزائن کے انداز سامنے آرہے ہیں جو خواتین میں مقبول عام ہیں۔ فی زمانہ بوٹائی ہیر اسٹائیل کا رجحان عام ہورہا ہے۔ مقبول ہیر اسٹائل وہی ہوتا ہے جو بہت جلد پلٹ کر دوبارہ آجائے۔

چائینیز گولڈن چکن

اجزاء: چکن ( ایک کیلو ) ہری مرچ 3 عدد ، سویا سوس چار کھانے کے چمچے ، نمک حسب ذائقہ چینی کھانے کا دیڑھ چمچ ، مرغی کی یخنی دیڑھ پیالی ، ہری پیاز 3 عدد سفید سرکہ 6 کھانے کے چمچ ، پسی ہوئی ادرک ایک چائے کا چمچ ، سیاہ مرچ دیڑھ چائے کا چمچ ، زردہ رنگ پاؤ چائے کا چمچ ، تیل حسب ضرورت ۔

بچوں کے رویے کو سمجھنے کی کوشش کریں

کوئی خاموشی کی صورت میں ، کوئی چیختا چلاتا ہے تو کوئی غلط کا موں کی طرف متوجہ کراتا ہے لیکن سب کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ والدین ہماری طرف دیکھیں یا ہمارے اوپر توجہ دیں ۔ بچوں کی شدید خواہش ہوتی ہے کہ والدین ان کی الٹی سیدھی حرکتوں پر ہنسیں ۔ ایک وقت تھا کہ جب ماں بچوں کے بتائے بغیر ان کے درد ، بھوک اور پیاس کو محسوس کرلیتی تھی لیکن اب ماؤں

دال کے سموسے

اجزاء :تلی ہوئی مونگ کی دال 200 گرام ‘ نمک حسب ذائقہ ‘ پیاز باریک کٹی ہوئی دو عدد ‘ہر ا دھنیا باریک کٹا ہوا ایک گھٹی ‘ پودینہ باریک کٹا ہوا آدھی گھٹی ‘ہری مرچیں باریک کٹی ہوئی چار سے چھ عدد ‘ لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ ‘ سموسے کی پٹیاں دو درجن ‘ میدہ دو چائے کے چمچ ‘ کوکنگ آئیل تلنے کیلئے ۔

خواتین اور میک اَپ کے تقاضے

ایک ملازمت پیشہ خاتون روزانہ کم و بیش آٹھ سے دس گھنٹے تک اپنے کام کی جگہ پر گزارتی ہے اس کے بعد وہ گھر جاتی ہے، اس طرح کی خواتین کے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا کہ پہلے کام سے گھر جائیں اور پھر وہاں تیار ہوکر کہیں اور جائیں۔