کھیل کی خبریں
نڈال فرنچ اوپن 2013 کیلئے پسندیدہ کھلاڑی
پیرس /21 مئی ( اے پی ) رافل نڈال اور سرینا ولیمس نے گذشتہ ہفتہ روم میں اٹالین ماسٹرس خطاب حاصل کرتے ہوئے سیزن کے دوسرے گرانڈ سلام فرنچ اوپن کے آغاز سے قبل اپنے حریف کھلاڑیوں کیلئے سخت انتباہ جاری کردیا ہے ۔ فرنچ اوپن 2013 کیلئے مرد زمرہ کے سنگلز خطاب کیلئے دفاعی چیمپین رافل نڈال اور خاتون زمرے کے سنگلز کیلئے امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولمی
سن رائزرس حیدرآباد اور راجستھان کے درمیان آج مقابلہ
نئی دہلی /21 مئی ( پی ٹی آئی ) راجستھان رائلز کیلئے یہ یقیناً ایک سخت امتحان ہوگا جب وہ کل یہاں انڈین پریمئیر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے الیمنیٹر مقابلے میں سن رائزرس حیدرآباد کا مقابلہ کرے گی ۔ افتتاحی ایڈیشن کی چیمئین ٹیم راجستھان رائلز کیلئے اس کے تین کھلاڑی بشمول بین الاقوامی فاسٹ بولر ایس سری سنت کی اسپاٹ فکسنگ تنازعہ میں گرفتاری عمل