فیڈرر کا برسبین فائنل میں آج ہیوٹ سے مقابلہ

برسبین 4 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سابق عالمی نمبر ایک راجر فیڈرر جوکہ اپنے کرئیر میں پہلی مرتبہ برسبین انٹرنیشنل میں شرکت کررہے ہیں اور یہاں اِن کے شاندار مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جیسا کہ انھوں نے سیمی فائنل مقابلہ میں فرانسیسی کھلاڑی جرمی چارڈی کے خلاف 6-3 ، 6-7، 6-3 کی کامیابی حاصل کرتے ہوئے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے جہاں اِن کا مقابلہ

وکٹوریہ برسبین انٹرنیشنل کے سیمی فائنل میں داخل

برسبین ۔ 3 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) دو مرتبہ کی آسٹریلین اوپن چمپیئن اور خاتون زمرہ کی عالمی ٹینس درجہ بندی میں دوسرے مقام پر فائز وکٹوریہ ایزرنکا نے سیمی فائنل میں خصوصاً دوسرے سیٹ میں ناقص مظاہرہ کے باوجودسیمی فائنل میں رسائی حاصل کرتے ہوئے 2014ء کے آغاز پر کھیلے جانے والے پہلے گرانڈ سلام آسٹریلین اوپن کے آغاز سے قبل اپنی حریف کھلاڑیو

اقبال عبداللہ نے ممبئی کو کوارٹر فائنل میں پہنچا دیا

ولساد۔2جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) اسپنر اقبال عبداللہ کی شاندار بولنگ کی بدولت ممبئی نے گجرات کے خلاف سنسنی خیز کامیابی حاصل کرتے ہوئے رانجی ٹرافی کے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ اس مقابلہ کے نتیجہ کے بعد ممبئی کے جملہ نشانات کی تعداد 29ہوگئی جس کے ذریعہ وہ گروپ اے سے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرنے والی تیسری ٹیم ہے جیسا کہ کر

دوسری سرجری کے بعد شوماکر کی حالت میں بہتری

پیرس۔2جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) فارمولہ ون کے سابق عالمی چمپئن مائیکل شوماکر جو کہ گذشتہ ہفتہ برف میں اسکیٹنگ کے دوران حادثہ کا شکار ہوئے‘ ان کے متعلق ڈاکٹرس نے کہا ہے کہ حالت میں کسی قدر بہتری دیکھی جارہی ہے ۔ شوماکر جو کہ حادثہ کے دوران سرپر تشویشناک چوٹوں کی وجہ سے زندگی اور موت کی لڑائی لڑرہے ہیں ۔ ان کے متعلق کہا جارہاہے کہ سر کی د