کھیل کی خبریں
سیلکشن کے بارے میں سوچنے پرذہنی دباؤ ‘ مظاہرہ پر توجہ :اوجھا
نئی دہلی ۔ 2 ؍ فبروری ( سیاست ڈاٹ کام) پرگیان اوجھا کو تیسرے اسپنر اسپیشلسٹ کے طور پر رویندر جڈیجہ کے بعد ٹیم میں رکھا گیا ہے جس کی وجہ سے بیرون ملک ٹسٹ سیریز میں انہیں موقع ملنے کا امکان بہت کم ہے ۔ لیکن اڈیشہ نژاد حیدرآبادی لفٹ آرم اسپنر کھیل کے تعلق سے کافی مثبت توقعات رکھتے ہیں ۔ اوجھا نے 22 ٹسٹوں میں 100 وکٹیں حاصل کئے اور اب تک وہ 24 ٹ
بولنگ کے مختلف انداز سیکھ رہا ہوں
وانگیری 2؍ فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ایشور پانڈے کو آخر کار نیوزی لینڈ کے دورہ میں کھیلنے کا موقع مل گیا اور انہوں نے دو دن کے وارم اپ میچ میں 14 اووز میں تین وکٹس حاصل کرتے ہوئے سب کی توجہ مبذول کرائی ہے ۔ وہ ہندوستانی ٹیم کے نیوزی لینڈ پہنچنے کے بعد تقریباً تین ہفتوں سے انتظار کر رہے تھے اور آج انہیں یہ موقع مل گیا جس کا انہوں نے بھرپور ف
کرناٹک نے 14 سال بعد رانجی ٹرافی جیت لی
حیدرآباد۔ 2 ؍ فبروی (سیاست ڈاٹ کام) کرناٹک نے 14 سال کے وقفہ بعد رانجی ٹروفی پر دوبارہ قبضہ کرلیا اور آج پانچویں و آخری دن مہاراشٹرا کو سات وکٹوں سے شکست دیدی ۔ کرناٹک رانجی ٹیم کے کھلاڑیوں نے کپتان آر ونئے کمار کو گارڈ آف آنر پیش کیا جنھوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 300 وکٹیں پوری کی ہیں ۔ رانجی ٹروفی کا فائنل راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹ
پاکستانی کرکٹر عمر اکمل کو ٹریفک کی
لاہور۔ 2 ؍ فبروری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی کرکٹر عمر اکمل کو پورہ دن جیل میں گذارنے کے بعد آج ضمانت پر رہا کیا گیا انہوں نے مبینہ طور پر ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی کی اور جب ٹریفک پولیس نے انہیں روکا تو اسے طمانچہ رسید کیا ۔ یہ معاملہ پولیس اسٹیشن تک پہنچ گیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ فردوس مارکیٹ کے قریب پیش آیا جہاں عمر اکمل نے سگنل تو
یواے ای‘ اسکاٹ لینڈ ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی
کرائسٹ چرچ ۔ 2 فبروری (سیاست ڈاٹ کام ) یواے ای اوراسکاٹ لینڈ نے کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ اس طرح ورلڈ کپ کیلئے ٹیموں کی تعداد مکمل ہو گئی۔ ورلڈ کپ 2015 میں دو ٹیموں کی جگہ خالی تھی جسے پر کرنے کیلئے نیوزی لینڈ میں ورلڈ کپ کوالیفائنگ راونڈ ہوا، یواے ای اور اسکاٹ لینڈ نے فائنل میں جگہ بنا کر ورلڈ کپ میں داخلہ حاصل کر لیا۔ سپرس
میک گرا کو ہندوستانی بولرس کو ٹریننگ کی ذمہ داری
چینائی ۔ 2 ؍ فبروری ( سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر گلین میک گرا کو عنقریب ہندوستانی بولنگ شعبہ ذمہ دینے کا امکان ہے ۔ میڈیا کی اطلاعات کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف حالیہ ونڈے سیریز میں ہندوستان کے ناقص مظاہرہ کے بعد بولرس پر کافی تنقیدیں ہو رہی ہیں چنانچہ میک گرا کو بولرس کو ٹریننگکی ذمہ داری دی جاسکتی ہے ۔ اس وقت میک گرا چ
ہندوستان کے آج دو روزہ ٹور مقابلہ کا آغاز
وانگیری ۔ یکم فبروری۔ (سیاست ڈاٹ کام ) ونڈے سیریز میں بدترین شکست برداشت کرنے کے بعد ہندوستانی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف شروع ہونے والی ٹسٹ سیریز سے قبل اپنے خامیوں پر قابو پانے کے لئے کوشاں ہے اور اسے کل ایک موقع اس وقت دستیاب رہے گا جب وہ یہاں 2 روزہ ٹور میچ میں شرکت کررہی ہے ۔ مہمان ٹیم کے لئے ونڈے سیریز ایک ڈراؤنا خواب ثابت ہوا ہ
تاریخ کے مہنگے ترین سوچی اولمپکس کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
سوچی ۔یکم فبروری (سیاست ڈاٹ کام ) سرمائی اولمپکس روسی شہر سوچی میں 7 فبروری کو شروع ہوجائیں گے اور تاریخ کے مہنگے ترین سرمائی گیمس قرار پانے والے ایونٹ کی تیاریاں اختتامی مراحل میں ہیں اور دنیا کے مختلف ممالک کے ایتھلیٹس بلند عزائم اور میڈلس جیت کر شہرت حاصل کرنے کی امید کے ساتھ سوچی پہنچناشروع ہوگئے ہیں۔ان میڈلس میں خلا سے گذشتہ
پاکستان ایشیا کپ اور ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا : پی سی بی
کراچی،لاہور۔یکم فبروری (سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ بگ تھری کی کاروائی بیک ڈور ڈپلومیسی سے ناکام بنائی اور مختلف بورڈ کے ساتھ رابطہ کرکے اس حوالے سے جلد بازی میں کوئی فیصلہ نہیں ہونے دیا،پاکستان نے ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ اور ایشیا کپ میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں میڈیا کانفرنس میں ان
نیوزی لینڈ میں ہندوستان کو ونڈے سیریز کی بدترین شکست
ویلنگٹن ۔ 31 جنوری (سیاست نیوز) بے بس ہندوستانی ٹیم کو نیوزی لینڈ میں ونڈے کی اپنی بدترین شکست برداشت کرنی پڑی جیسا کہ آج یہاں منعقدہ رواں سیریز کے 5 ویں اور آخری ونڈے میں مہندر سنگھ دھونی کی زیرقیادت ٹیم کو 87 رنز کی شکست ہوئی، جس کے نتیجہ میں 5 مقابلوں کی سیریز میں مہمان ٹیم کا 4-0 کے ذریعہ مکمل صفایا ہوگیا جبکہ تیسرا مقابلہ ٹائی ہوا تھا
بنگلہ دیش بگ تھری کے خلاف سیریز کھیلنے کیلئے تیار
ڈھاکہ ۔ 31 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) بگ تھری ٹیموں کے ساتھ سیریز کھیلنے کے لئے تیار ہوگیا۔کرکٹ بورڈ نے امید ظاہرکی کہ 8 فروری کو ہونے والے اجلاس میں ہندوستان، آسٹریلیا اورانگلینڈ کے کرکٹ بورڈس اراکین پارٹیسیپشن ایگریمنٹ(ایم پی اے)پر دستخط کردینگے۔اس ضمن میں بورڈ کے صدرناظم الحسن نے کہا ہیکہ ٹیم نے 14برسو
ہندوستان کا ورلڈ کپ میں بلجیم سے پہلا مقابلہ
نئی دہلی ۔ 31 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ 2014ء کے اپنے پہلے مقابلہ میں بلجیم کا سامنا کرے گی جیسا کہ ورلڈ کپ 2014ء کا نیدرلینڈس میں 31 مئی تا 15 جون کو انعقاد عمل میں آرہا ہے۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) کی جانب سے آج معلنہ ورلڈ کپ کے شیڈول کے مطابق ہندوستان کو پول اے میں رکھا گیا ہے اور وہ 31 مئی کو بلجیم کے خلاف ا
ذکا اشرف کا 3 فبروری کو ہنگامی اجلاس طلب
کراچی ۔ 31 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے چیرمین ذکا اشرف نے 3 فبروری کو ایک ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے تاکہ آئندہ ماہ دبئی میں منعقد شدنی آئی سی سی کے اجلاس میں ہندوستان ‘آسٹریلیا اور انگلینڈ کی جانب سے مجوزہ بیگ تھری کے منصوبے کو ناکام بنایا جا سکے ۔ رواں ہفتہ منعقدہ آئی سی سی کے اجلاس میں پاکستان نے جنوبی
دھونی تیزی سے 8 ہزار رنز مکمل کرنے والے چوتھے بیٹسمین
ویلنگٹن ۔ 31 جنوری(سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے آج یہاں نیوزی لینڈ کے خلاف منعقدہ 5 ویں ونڈے میں اپنے کیریئر کے 8 ہزار رنز مکمل کرلئے ہیں۔ ونڈے میں تیزی سے 8 ہزار رنز مکمل کرنے والے دھونی دنیا کے چوتھے بیٹسمین ہیں۔ 32 سالہ دھونی نے یہ اعزاز مقابلے کے 26 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ ونڈے کیریئر میں تیزی سے 8 ہز
وسیم جعفر کی ہندوستانی اوپنرس کو حمایت
ممبئی ۔ 31 جنوری(سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر وسیم جعفر نے شکھر دھون اور روہت شرما پر مشتمل اوپنرس جوڑی کے حالیہ مظاہروں پر مایوسی کا اظہار کیا لیکن کہا کہ اس جوڑی کو موقع دیا جانا چاہئے۔ یہاں ایک ٹورنمنٹ کے اشتہاری پروگرام میں شرکت کے دوران اظہارخیال کرتے ہوئے وسیم جعفر نے کہا کہ دورہ جنوبی افریقہ کے آغاز سے قبل ر
ہندوستان ٹسٹ سیریز سے قبل آج پہلی کامیابی کا خواہاں
نیوزی لینڈ ونڈے سیریز میں 4-0 کیلئے کوشاں
فاسٹ بولر ہنری کی شمولیت اور ٹیموں میں تبدیلی کا امکان