بی سی سی آئی سپریم کورٹ حکم کی تعمیل کرے : سابق کھلاڑی

بنگلور ۔ 27 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتانوں انیل کمبلے، راہول ڈراویڈ اور سریکانت نے آج کہا ہیکہ بی سی سی آئی کو سپریم کورٹ کی جانب سے دیئے جانے والی تجاویز پر عمل آوری کرنی چاہئے تاہم ان سابق کپتانوں نے کسی خاص تجویز پر کھل کر اظہار نہیں کیا۔ سپریم کورٹ نے تجویز پیش کی ہیکہ موجودہ صدر سرینواسن کو ہٹا کر ان کے مق

یوراج کو صرف ایک بہتر اننگز کی ضرورت : روہت

میرپور ۔ 27 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اوپنر روہت شرما نے ناقص فام کا شکار اپنے ساتھی کھلاڑی یوراج سنگھ کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں فام میں واپسی کیلئے صرف ایک بہتر اننگز کی ضرورت ہے اور وہ اننگز کل بنگلہ دیش کے خلاف دیکھنے کو ملے گی۔ روہت شرما نے کہاکہ جہاں تک یوراج سنگھ کا تعلق ہے انہیں صرف ایک بہتر اننگز کی ضرورت

سری لنکا کے خلاف آج انگلینڈ کو کامیابی ضروری

چٹگانگ۔ 26 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سابق چمپین انگلینڈ کی آئی سی سی ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ 2014ء کی مہم کا ناکام آغاز ہوا کیونکہ اسے افتتاحی مقابلے میں نیوزی لینڈ کے خلاف بارش سے متاثرہ مقابلے میں شکست برداشت کرنی پڑی تھی لہذا کل کھیلے جانے والے مقابلے میں اسٹیورٹ براڈ کی زیرقیادت انگلش ٹیم کو سری لنکا کے خلاف کامیابی ضروری ہے، حالانکہ انگلینڈ ن

سری لنکا کے خلاف آج انگلینڈ کو کامیابی ضروری

چٹگانگ۔ 26 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) سابق چمپین انگلینڈ کی آئی سی سی ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ 2014ء کی مہم کا ناکام آغاز ہوا کیونکہ اسے افتتاحی مقابلے میں نیوزی لینڈ کے خلاف بارش سے متاثرہ مقابلے میں شکست برداشت کرنی پڑی تھی لہذا کل کھیلے جانے والے مقابلے میں اسٹیورٹ براڈ کی زیرقیادت انگلش ٹیم کو سری لنکا کے خلاف کامیابی ضروری ہے، حالانکہ انگلینڈ ن

نودفیصد افراد سرینواسن کے استعفیٰ کے خواہاں

ممبئی؍ چینائی۔ 26 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) کرکٹ کی مشہور ویب سائیٹ کی جانب سے بی سی سی آئی کے صدر این سرینواسن کے متعلق کرائے جانے والے ایک سروے میں حصہ لینے والے 90 فیصد افراد نے ان سے صدر کے عہدہ سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے جیسا کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے انہیں بی سی سی آئی کے صدر کے عہدہ سے مستعفی ہونے کیلئے دو دن کا وقت دیا ہے۔ کرک انفو کی

نودفیصد افراد سرینواسن کے استعفیٰ کے خواہاں

ممبئی؍ چینائی۔ 26 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) کرکٹ کی مشہور ویب سائیٹ کی جانب سے بی سی سی آئی کے صدر این سرینواسن کے متعلق کرائے جانے والے ایک سروے میں حصہ لینے والے 90 فیصد افراد نے ان سے صدر کے عہدہ سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے جیسا کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے انہیں بی سی سی آئی کے صدر کے عہدہ سے مستعفی ہونے کیلئے دو دن کا وقت دیا ہے۔ کرک انفو کی

فیڈرر کا نشیکوری اور جوکووچ کا مرے سے کوارٹر فائنل

میامی۔ 26 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) دفاعی چمپین اینڈی مرے اور نواک جوکووچ کا گزشتہ برس ومبلڈن فائنل کے بعد پہلی مرتبہ یہاں سونی اوپن کے کوارٹر فائنلس میں مقابلہ ہورہا ہے۔ ومبلڈن کے فاتح برطانوی کھلاڑی مرے نے چوتھے راؤنڈ کے مقابلے میں فرانسیسی ٹینس اسٹار اور عالمی درجہ بندی میں 11 ویں مقام پر فائز جوویلفریڈ سونگا کو راست سیٹوں میں 6-4 ، 6-1 سے

پجارا کی سوراشٹرا ٹوئنٹی 20 ٹیم میں شمولیت

راجکوٹ۔ 26 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی ٹسٹ ٹیم کے ماہر تصور کئے جانے والے بیٹسمین چٹیشور پجارا کو ویسٹ زون لیگ ٹوئنٹی 20 ٹورنمنٹ کیلئے سوراشٹرا ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ اس ٹورنمنٹ کا 30 مارچ کو ممبئی میں آغاز ہوگا۔ 15 رکنی سوراشٹرا ٹیم کی قیادت جئے دیو شاہ کررہے ہیں اور یہ ٹیم مذکورہ ٹورنمنٹ کا اپنا پہلا مقابلہ 31 مارچ کو مہاراشٹرا کے

آئی پی ایل معطل کرنے اور سی بی آئی تحقیقات کا مطالبہ

نئی دہلی۔ 26 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بی سی سی آئی کے سابق صدر ششانک منوہر نے آئی پی ایل کو معطل کرنے کے علاوہ آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ کی سی بی آئی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ خاطیوں کو کیفرکردار تک پہنچاتے ہوئے کرکٹ کو بدعنوانیوں سے پاک کیا جانا چاہئے۔ منوہر نے آئی پی ایل 7 کے ابتدائی مرحلے کو دبئی منتقل کرنے پر شدید تنقید کی۔

سہواگ کی سنچری ، میری لیبون 6 وکٹوں سے فاتح

ابوظہبی۔ 26 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ناقص فام کی وجہ سے ہندوستانی ٹیم سے باہر رہنے والے جارحانہ اوپنر ویریندر سہواگ نے سنچری اسکور کرتے ہوئے بالآخر اپنا فام حاصل کرنے کی سمت پہلا قدم اٹھالیا ہے۔ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں منعقدہ چار روزہ چمپین کاؤنٹی میچ میں سہواگ جو کہ میری لیبون کی ڈرہم کے خلاف قیادت کررہے تھے ، انہوں نے دوسری اننگ

جنوبی افریقہ کو نیدر لینڈز کیخلاف بڑی کامیابی ناگزیر

چٹگانگ۔ 26 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی افریقی ٹیم کل سوپر 10 میں اپنا اگلا مقابلہ نیدرلینڈز کے خلاف کھیل رہی ہے اور ٹیم کوشاں ہے کہ وہ کمزور حریف کے خلاف ایک بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنے رن ریٹ کو بہتر کرے۔ جنوبی افریقی ٹیم جس نے نیوزی لینڈ کے خلاف 2 رنز کی قریبی کامیابی حاصل کی ہے، جبکہ اسے ٹورنمنٹ کے اپنے افتتاحی مقابلے میں سری لنکا

سچن کی ڈیجیٹل فوٹو کی رونمائی

ممبئی۔ 26 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) جاپان کی مشہور الیکٹرانک کمپنی توشیبا نے آج ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر سچن تنڈولکر کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے دنیا کی سب سے بڑی ان کی ڈیجیٹل فوٹو کی نقاب کشائی کی ہے۔ سچن تنڈولکر نے خود یہاں ممبئی میں منعقدہ تقریب میں اپنی ڈیجیٹل فوٹو کو منظر عام پر پیش کیا۔ اس موقع پر سچن تنڈولکر نے توشیبا کے اس ا

سمیع کو آرام نہ دیا جائے : گنگولی

میر پور ۔ 26 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں یکے بعد دیگرے دو فتوحات کے بعد ہندوستانی ٹیم نے آج بہترین موڈ میں نیٹ پریکٹس کی ۔ ہندوستانی کھلاڑی خوشگوار موڈ میں دکھائی دیئے کیونکہ نیٹ پریکٹس کے دوران پس منظر میں پنجابی اور بالی ووڈ کے گانے بجائے جارہے تھے۔ دریں اثناء ٹیم کے سابق کپتان سورو گنگولی نے اس پریکٹس کے دوران محمد سم

شیلنگفورڈکو ’’دوسرا ‘‘کے بغیر بولنگ کی اجازت

ڈھاکہ ۔26 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)ویسٹ انڈیز کے بولر شین شیلنگفورڈ کو آئی سی سی نے دوسرا کے بغیر بولنگ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ شیلنگفورڈ پر گزشتہ برس 29 نومبر کو ہندوستان کے خلاف ممبئی ٹسٹ میں ان کی بولنگ پر تشویش کا اظہار کیا گیا تھا، نیز ان کی بولنگ ایکشن کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے انہیں بین الاقوامی کرکٹ سے معطل کردیا گیا تھا جس کے بعد

سرینا اور شارا پوا میامی فائنل کے اعادہ کیلئے تیار

میامی ۔26 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ماریا شارا پوا اور سرینا ولیمس 2013ء سونی اوپن کے فائنل کے اعادہ کیلئے تیار ہیں جیسا کہ دونوں ہی کھلاڑیوں نے سیمی فائنلس میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ شارا پوا جنہوں نے 2004ء سے امریکی ٹینس اسٹار اور موجودہ عالمی نمبر ایک سرینا ولیمس کو شکست نہیں دی ہے، اور انہیں متواتر 14 مقابلوں میں سرینا کے خلاف شکست کا سلسلہ بر

9 ہندوستانی کھلاڑیوں کی ملائیشین گرانڈ پری گولڈ میں پیشقدمی

جوہربہرو(ملائیشیا)۔ 26 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کھلاڑیوں نے 120,000 امریکی ڈالرس انعامی رقم کے ملائیشین گرانڈ پری گولڈ میں بہتر آغاز کرتے ہوئے مرد اور خاتون زمرے کے دوسرے راؤنڈ میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ ہندوستان کے لئے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں 8 ویں درجہ کے سوربھ ورما جنہوں نے ٹاٹا اوپن آسٹرین انٹرنیشنل چیلنج اور ایران ف

سرینواسن صدر کے عہدہ سے مستعفی ہوجائیں : سپریم کورٹ

نئی دہلی ۔ 25 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بی سی سی آئی کے صدر این سرینواسن کے خلاف سپریم کورٹ نے آج سخت گیر فیصلہ کرتے ہوئے انہیں حکم دیا کہ وہ بی سی سی آئی کے صدر کے عہدہ سے مستعفی ہوجائیں تاکہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل جس میں ان کے داماد گروناتھ میپن اور دیگر کھلاڑی ملوث ہیں، اس کی شفافیت کے ساتھ تحقیقات کی جاسکیں۔ مہربند لفافہ میں داخل کردہ رپورٹ

سرینواسن سے سابق کھلاڑیوں نے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا

نئی دہلی ۔ 25 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بی سی سی آئی کے صدر این سرینواسن کو سپریم کورٹ نے صدرکے عہدہ سے مستعفی ہونے کا حکم دیتے ہوئے انہیں دو دن کا وقت دیا ہے لیکن ساتھ ہی ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کئی سابق کھلاڑیوں نے انہیں سبکدوش ہوجانے کا مطالبہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے سربمہر رپورٹ داخل کرنے کے بعد جسٹس اے کے پٹنائک کی صدارت میں بنچ نے آئی پی ای