گراہم گوچ انگلینڈ کے کوچ کے عہدہ سے برطرف
لندن ۔ 2 مئی (سیاست ڈاٹ کام) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے انگلش ٹیم کے بیٹنگ کوچ گراہم گوچ کو عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔ گوچ نے 2009ء میں انگلینڈ کوچنگ نظام میں شمولیت اختیار کی تھی۔ ای سی بی کی طرف سے جاری اعلان کے مطابق ٹیم کے کپتان الیسٹر کک اور کوچ پیٹر مروس سے مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ انگلینڈ کرکٹ مینیجنگ ڈائریکٹر